آصف زرداری شدید بیمار، ائیر ایمبولینس کے ذریعے دبئی منتقل کرنے کی تیاریاں

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ معاف کرے، زرداری، نواز اور مریم وغیرہ کو ایسی بیماریاں لگی ہوئ ہیں جن کا علاج پاکستان میں ممکن ہی نہی، پاکستانی ڈاکٹرز کے لۓ شرم کا مقام ہے کہ وہ ان کا علاج اپنے ملک میں کر ہی نہی سکتے۔
 
mughals

in kay bachoon ko bhi. Every kid of their is born with a disease. Allah maaf karay aisay haram khoron ko. Yeh log yateemoon aur miskeenon ka maal bhi kha jaatay hain
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Lakh di laanat 14 saal hukumat ke baad bhi ek hospital bhi na bana sake jis mein khud ka ilaaj ho sakya. Haramiyon ka sara jeena marna bahir hai lekin hukumat/kamai Pakistan mein kerte. They are foreign expats who only come to earn money and enjoy luxury and protocol in Pakistan