آصف علی زرداری ایک بار پھر پنجاب میں سیاسی تبدیلی کیلئے متحرک؟

zardari-shujat-and-punjab-plc.jpg


سابق صدر مملکت آصف علی زرداری ایک بار پھر پنجاب میں سیاسی تبدیلی کیلئے پر تولنا شروع ہوگئے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پنجاب میں چوہدری پرویزالہیٰ کےخاتمے کیلئے پارٹی رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق آصف علی زرداری ان دنوں دبئی میں مقیم ہیں جہاں سےایک یا دو روز میں ان کی واپسی متوقع ہے، واپسی کے بعد سابق صدرلاہور میں ڈیرےجمائیں گے اور پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی کےخلاف عدم اعتماد کیلئے معاملات دیکھیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کی خواہش ہے کہ پنجاب میں حمزہ شہباز شریف کی سابق حکومت واپس آجائے کیونکہ انہیں چوہدری پرویزالہیٰ سے گلہ ہے کہ انہوں نے وعدہ خلافی کی ہے، اسی لیے جتنی جلدی ہوسکےچوہدری پرویزالہیٰ کی حکومت کو جتنی جلدی ہوسکےگھر بھیج دیا جائے۔

اس خواہش کو عملی جامہ پہنانے کیلئے آصف علی زرداری نے اہم پارٹی رہنماؤں کو یہ ذمہ داریاں سونپ دی ہیں کہ وہ پنجاب میں ق لیگ سمیت دیگر ارکان سےرابطےکریں اور وزیراعلی کےخلاف عدم اعتماد کی راہ کو ہموار کریں ۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
اور پھر اس کے بعد آئین میں ترمیم کرکے ایک نئی شق ڈالی جائے گی جس کی رو سے توہین زرداری اور توہین کرپشن کرنے والوں کو سزائے موت سے لے عمر قید تاحیات نااہلی ُاور جائداد ضبطی کی سزا شامل ہوگی
 

ranaji

President (40k+ posts)
اس صدی کا سب سے بڑا لطیفہ جو فراڈیا چور اور ڈاکو یہ کہتا ہو کہ وعدے قرآن اور حدیث نہیں ہوتے اس کے پچھواڑے میں چوہدری پرویز الہی کے وعدہ خلافی کی آگ لگی ہوئی ہے
اس سینما ٹکٹ بلیکئے ڈاکو کو بھول گیا وہ سب کچھ شاید
وہ سنہرے الفاظ کہ وعدے قرآن و حدیث نہیں ہوتے
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اس چیچڑ کی نصیب میں زندگی کے باقی کے دن شجاعت جیسے زومبی کو کٹّے کی طرح چُوپنا، اور چُوسنا لکھا ہے
?

 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Waisay kia raya ha ap logo ki..ke Zardari jesay maha corrupt insan ko Ku..tay ki trah sisak sisak kar is ka natural end ho ya aik dam se??
Meri raya m Allah is ka end sisak sisak kar karay..
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Elahi is always going to be at risk as long as Ch shujat is party leader. They need to totally remove him otherwise he will be part of another ploy to take over CMship.
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
PTI did blunder of not accommodating other Q leaguers in cabinet. All these ten members should be inducted in cabinet.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
zardari-shujat-and-punjab-plc.jpg


سابق صدر مملکت آصف علی زرداری ایک بار پھر پنجاب میں سیاسی تبدیلی کیلئے پر تولنا شروع ہوگئے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پنجاب میں چوہدری پرویزالہیٰ کےخاتمے کیلئے پارٹی رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق آصف علی زرداری ان دنوں دبئی میں مقیم ہیں جہاں سےایک یا دو روز میں ان کی واپسی متوقع ہے، واپسی کے بعد سابق صدرلاہور میں ڈیرےجمائیں گے اور پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی کےخلاف عدم اعتماد کیلئے معاملات دیکھیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کی خواہش ہے کہ پنجاب میں حمزہ شہباز شریف کی سابق حکومت واپس آجائے کیونکہ انہیں چوہدری پرویزالہیٰ سے گلہ ہے کہ انہوں نے وعدہ خلافی کی ہے، اسی لیے جتنی جلدی ہوسکےچوہدری پرویزالہیٰ کی حکومت کو جتنی جلدی ہوسکےگھر بھیج دیا جائے۔

اس خواہش کو عملی جامہ پہنانے کیلئے آصف علی زرداری نے اہم پارٹی رہنماؤں کو یہ ذمہ داریاں سونپ دی ہیں کہ وہ پنجاب میں ق لیگ سمیت دیگر ارکان سےرابطےکریں اور وزیراعلی کےخلاف عدم اعتماد کی راہ کو ہموار کریں ۔
اور پیچھے سے ایم کیو ایم والے ہاتھ لگا لگا کر دیکھ رہے ہیں کہ انکے ساتھ ہوا کیا ہے ، پاکستان کی سب سے بڑی بیماری نے کس جگہ پر چک مارا ہے
????