آفتاب اقبال دوبارہ ایکسپریس نیوزکا حصہ بن گئے

hello

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی صحافت اور میڈیا کا ایک چہرہ کہ ایک اوکاڑہ کا فلاسفر مراثیوں سے جھگتے کروا کر تتلیوں کو دیکھا کرعقلوں و دانش کا بھاشن جھاڑتا ہے
اب پتا نہیں یہ بھانڈوں میں مقبول ہے کہ دانشوروں میں
 

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
پاکستانی صحافت اور میڈیا کا ایک چہرہ کہ ایک اوکاڑہ کا فلاسفر مراثیوں سے جھگتے کروا کر تتلیوں کو دیکھا کرعقلوں و دانش کا بھاشن جھاڑتا ہے
اب پتا نہیں یہ بھانڈوں میں مقبول ہے کہ دانشوروں میں
Dear our moral values r at lowest level now Nooron ny stage ky bhandoon ko promote kr ky hamary social moral family values ko barbadd kr dya hy hr cheez my low class jugat dosroon ky maa behn aik kr deena It take years to build a society
 

bushjaved

Councller (250+ posts)
What is wrong with Aftab Iqbal doing a good job of providing nice comedy platform for general public? If you have objection, come up with something better please.