آمریت کا نیا دور

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
جب ریاست عوامی سیاسی طاقت کو اپنی مسلح طاقت سے ختم کرتی ہے تو آمریت کے ایک نئے دور کا آغاز ہوتا ہے . تحریک لبیک سے نظریاتی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن جس طرح ان کے احتجاج کو جواز بنا کر پابندی عائد کی گئی وہ بنیادی حقوق کی پامالی ہے . ریاست اپنی طاقت کے نشے میں وہ وقت بھول جاتی ہے جب اس کے اداروں پر خود کش حملے کیے جاتے رہے ہیں . اور ایسا تبھی ہوتا ہے جب جمہوری نظام میں اختلاف رائے کا مطلب بغاوت یا دهشت گردی بنا دیا جاتا ہے . جب لوگ سیاسی نظام سے مایوس ہو جاتے ہیں تو یا سیاسی حزب اختلاف کو ختم کر دیا جاتا ہے تب مسلح حزب اختلاف کا رستہ کھول دیا جاتا ہے . سیاسی جمہوری نظام کے متبادل جنگ و جدل کا نظام ہوتا ہے . جب سیاسی جمہوری نظام ناکام بنا دیا جاتا ہے تب مسلح جتھوں اور بغاوتوں کو دعوت دی جاتی ہے . اس وقت پاکستان میں جمہوریت زوال پذیر ہے اور سلیکشن کا دور دوره ہے . ایک وقت تک عوام اس نظام سے بیوقوف بنتی رہے گی لیکن بعد میں جیسے ہی عوام کا اعتماد اس نظام سے اٹھے گا اسے مسلح جدو جہد میں ہی اپنی منزل نظر آئے گی . جب لوگ اس مداری کے بندر تماشے سے تنگ آ جائیں گے تب وہ بنگالیوں کی طرح اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے .
پاکستان میں جو اسٹبلشمنٹ کا ناکام نظام چلانے اور من پسند افراد کو اقتدار سونپنے سے جمہوری نقصان ہو گا اس کے نتیجے میں ایک بار پھر مسلح تحریکیں عروج پائیں گی . لوگ سیاست دانوں کی بجائے دهشت گردوں اور باغیوں کو حقیقی حزب اختلاف سمجھیں گے اور مسلح تنظیمیں ہی ناکام سیاسی حزب اختلاف کا خلا پر کریں گی
یہ آمریت کے نئے دور کا آغاز ہے . اس جمہوری روایات کو آمروں کی طرح کچلا جائے گا اور تمام تر اختلاف رکھنے والی آوزیں دبا دی جائیں گی . من پسند لوگوں کو افتدار بخشا جائے گا اور الیکشن کو بے وقعت بنا کر سلیکشن کا نظام رائج ہو جائے گا . جمہوری قوتوں کو ریاست کے آمرانہ اقدامات کی حمایت نہیں کرنی چاہیے تھی کل وہ بھی احتجاج اور جلسے جلوس کریں گے دھرنے اور ریلیاں نکالیں گے . ایسے میں جو مثال قائم کی گئی ہے ویسی مثال باقی پارٹیاں بھی بن سکتی ہیں . جب اپنی کوتاہیوں اور نااہلیوں کی وجہ سے حکومت عوامی رد عمل سے خوفزدہ ہوتی ہے تو وہ طاقت کا استعمال کرتی ہے . طاقت سے احتجاج کچلنا آمریت کی روایت ہے اور اس کا نتیجہ مسلح بغاوتوں اور دهشت گردی کے جتھوں کی صورت نکلتا ہے .
مقتدر حلقے آخر کب تک اپنی نااہلی سے اس قوم کو تباہ کرتے رہے ہیں . آج وہ عزت بچانے کی خاطر قانون لائے ہیں کل انہیں جان بچانے کے لیے یونیفارم بھی اتارنے پڑیں گے . یہ ملکی بربادی اور ریاست کی بد معاشی کا نتیجہ پچھلے نتیجوں سے مختلف نہ ہو گا . معاشی تباہی اور بربادی کا اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے سبھی جانتے ہیں آمریت کے نظام کا اختتام خانه جنگیوں پر ہی ہوتا ہے . جلے گا تو سب ہی جلے گا ایسا نہیں ہوگا کہ بھوکے ننگے بلڈی سویلین بھوکے پیٹ اور ننگے جسم شاہی فوج کو سلوٹ ماریں گے . وه پتھر ہی ماریں گے . طاقت کے زور پر عوامی رد عمل دبانا کسی کی فتح نہیں .

جدا ہویں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
تحریک لبیک نے تشدد کا رستہ اپنا کر اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری ہے
تشدد کا رستہ تحریک طالبان نے اپنایا ہوا ہے یا بی ایل اے نے اپنایا ہوا ہے
تشدد کے رستوں سے عوام واقف ہے ایم کیو ایم کسے یاد نہیں
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
جمہوریت و آمریت کا منجن بیچ بیچ کر پروان چڑھنے والی یہ نام نہاد سیاسی جماعتیں۔ جن کے اندر جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ اور جمہوریت کا راگ الاپتے ان جماعتوں کے سربراہان جو خود اپنی پارٹی میں آمر بنے بیٹھے ہیں۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پیپلزپارٹی اور نون لیگ کو چاہئے کہ اب وہ یہ بات ہر قومی اور بین القوامی فورم پر اٹھائیں اور وعدہ کریں کہ اقتدار میں آکر تحریک لبیک پر پابندی ہٹائیں گے
 
alisajid

Senator (1k+ posts)
sorry but jinta filth or mugallazaat in week Yotihiya brigade nay TLP k khilaaf phalaya hai...is ka aadha bhe PMLN ya PPP k khilaaf kertay tu election lmai land slide victory milti.....

But TLP aik religious party hai tu saray Libral Chutiye is k khilaaaf aag ugalnay lagay......PMLN or PPP k khilaaf action leney say in ka diaper leak ker jata hai....
 
Kam

No one did propaganda against TLP. Their actions were enough.
It was not only speeches but actions by the TLP.
 
Billo darmyani

Councller (250+ posts)
sorry but jinta filth or mugallazaat in week Yotihiya brigade nay TLP k khilaaf phalaya hai...is ka aadha bhe PMLN ya PPP k khilaaf kertay tu election lmai land slide victory milti.....

But TLP aik religious party hai tu saray Libral Chutiye is k khilaaaf aag ugalnay lagay......PMLN or PPP k khilaaf action leney say in ka diaper leak ker jata hai....
Teri Language, bata rahi hay k tu kis party aur kis family say talluq rakhta hay
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
جمہوریت و آمریت کا منجن بیچ بیچ کر پروان چڑھنے والی یہ نام نہاد سیاسی جماعتیں۔ جن کے اندر جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ اور جمہوریت کا راگ الاپتے ان جماعتوں کے سربراہان جو خود اپنی پارٹی میں آمر بنے بیٹھے ہیں۔
یہ جو آمرانہ فلسفے ہیں ان میں سے فلسفہ کرپشن کا تو جنازه نکل گیا ہے . اب باقی دو تین جملے رو گئے جن میں ایک موروثیت اور دوسرا یہ ہے . یہ اتنا غلط ہے کہ بد معاش اور دهشت گرد آمریت بہتر ہے جس کے نتیجے میں دهشت گردی اور فساد کی تحریکی اٹھتی ہیں
 
Lubnakhan

Whatever fits ppp is not democracy!
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
پیپلزپارٹی اور نون لیگ کو چاہئے کہ اب وہ یہ بات ہر قومی اور بین القوامی فورم پر اٹھائیں اور وعدہ کریں کہ اقتدار میں آکر تحریک لبیک پر پابندی ہٹائیں گے
یہ تحریک انصاف کا لال مسجد آپریشن ہے . تمہیں اس کے سیاسی اثرات کا اندازه نہیں قاف لیگ سے بھی برا حال ہو گا . مٹھی بھر لبرلز کو خوش کرنے کے لیے جو قدم اٹھایا گیا عام عوام کی نظر میں عمران نیازی اور بھی گر گیا ہے . میں بے شک پی پی کا سپورٹر ہوں لیکن ناموس رسالت کے مخالف تحریک انصاف کے اقدامات نے اس کے کفن میں کیل گاڑ دیا ہے
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
پیپلزپارٹی اور نون لیگ کو چاہئے کہ اب وہ یہ بات ہر قومی اور بین القوامی فورم پر اٹھائیں اور وعدہ کریں کہ اقتدار میں آکر تحریک لبیک پر پابندی ہٹائیں گے
People's party is the main benefactor of a ban on TLP. In the last election TLP was the third biggest party in Punjab, i.e after PTI and PMLN. Why would PPP lift a ban on TLP ?
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Peoples Aman Comitte bhi yaad hay.
Well said. Also Al-Zulfiqar. Only party is people's party which presented its motto after hijacking an aeroplane.

There is book on Amazon with the title "The Terrorist Prince : The Life and Death of Murtaza Bhutto " by Raja Anwar.

Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
People's party is the main benefactor of a ban on TLP. In the last election TLP was the third biggest party in Punjab, i.e after PTI and PMLN. Why would PPP lift a ban on TLP ?
تحریک لبیک پر پابندی سے پیپلزپارٹی اور نون لیگ دونوں خوش ہیں مگر صرف سیاسی پوانٹ اسکورنگ کہ لئے حکومت پر تنقید کر رہے ہیں. اسی لئے میں نے لکھا کہ اگر یہ سچے ہیں تو تحریک لبیک پر پابندی کہ خاتمے کا وعدہ کریں اور اپنے غیر ملکی آقاؤں سے بھی حکومت کی شکایت کریں
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
جب ریاست عوامی سیاسی طاقت کو اپنی مسلح طاقت سے ختم کرتی ہے تو آمریت کے ایک نئے دور کا آغاز ہوتا ہے . تحریک لبیک سے نظریاتی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن جس طرح ان کے احتجاج کو جواز بنا کر پابندی عائد کی گئی وہ بنیادی حقوق کی پامالی ہے . ریاست اپنی طاقت کے نشے میں وہ وقت بھول جاتی ہے جب اس کے اداروں پر خود کش حملے کیے جاتے رہے ہیں . اور ایسا تبھی ہوتا ہے جب جمہوری نظام میں اختلاف رائے کا مطلب بغاوت یا دهشت گردی بنا دیا جاتا ہے . جب لوگ سیاسی نظام سے مایوس ہو جاتے ہیں تو یا سیاسی حزب اختلاف کو ختم کر دیا جاتا ہے تب مسلح حزب اختلاف کا رستہ کھول دیا جاتا ہے . سیاسی جمہوری نظام کے متبادل جنگ و جدل کا نظام ہوتا ہے . جب سیاسی جمہوری نظام ناکام بنا دیا جاتا ہے تب مسلح جتھوں اور بغاوتوں کو دعوت دی جاتی ہے . اس وقت پاکستان میں جمہوریت زوال پذیر ہے اور سلیکشن کا دور دوره ہے . ایک وقت تک عوام اس نظام سے بیوقوف بنتی رہے گی لیکن بعد میں جیسے ہی عوام کا اعتماد اس نظام سے اٹھے گا اسے مسلح جدو جہد میں ہی اپنی منزل نظر آئے گی . جب لوگ اس مداری کے بندر تماشے سے تنگ آ جائیں گے تب وہ بنگالیوں کی طرح اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے .
پاکستان میں جو اسٹبلشمنٹ کا ناکام نظام چلانے اور من پسند افراد کو اقتدار سونپنے سے جمہوری نقصان ہو گا اس کے نتیجے میں ایک بار پھر مسلح تحریکیں عروج پائیں گی . لوگ سیاست دانوں کی بجائے دهشت گردوں اور باغیوں کو حقیقی حزب اختلاف سمجھیں گے اور مسلح تنظیمیں ہی ناکام سیاسی حزب اختلاف کا خلا پر کریں گی
یہ آمریت کے نئے دور کا آغاز ہے . اس جمہوری روایات کو آمروں کی طرح کچلا جائے گا اور تمام تر اختلاف رکھنے والی آوزیں دبا دی جائیں گی . من پسند لوگوں کو افتدار بخشا جائے گا اور الیکشن کو بے وقعت بنا کر سلیکشن کا نظام رائج ہو جائے گا . جمہوری قوتوں کو ریاست کے آمرانہ اقدامات کی حمایت نہیں کرنی چاہیے تھی کل وہ بھی احتجاج اور جلسے جلوس کریں گے دھرنے اور ریلیاں نکالیں گے . ایسے میں جو مثال قائم کی گئی ہے ویسی مثال باقی پارٹیاں بھی بن سکتی ہیں . جب اپنی کوتاہیوں اور نااہلیوں کی وجہ سے حکومت عوامی رد عمل سے خوفزدہ ہوتی ہے تو وہ طاقت کا استعمال کرتی ہے . طاقت سے احتجاج کچلنا آمریت کی روایت ہے اور اس کا نتیجہ مسلح بغاوتوں اور دهشت گردی کے جتھوں کی صورت نکلتا ہے .
مقتدر حلقے آخر کب تک اپنی نااہلی سے اس قوم کو تباہ کرتے رہے ہیں . آج وہ عزت بچانے کی خاطر قانون لائے ہیں کل انہیں جان بچانے کے لیے یونیفارم بھی اتارنے پڑیں گے . یہ ملکی بربادی اور ریاست کی بد معاشی کا نتیجہ پچھلے نتیجوں سے مختلف نہ ہو گا . معاشی تباہی اور بربادی کا اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے سبھی جانتے ہیں آمریت کے نظام کا اختتام خانه جنگیوں پر ہی ہوتا ہے . جلے گا تو سب ہی جلے گا ایسا نہیں ہوگا کہ بھوکے ننگے بلڈی سویلین بھوکے پیٹ اور ننگے جسم شاہی فوج کو سلوٹ ماریں گے . وه پتھر ہی ماریں گے . طاقت کے زور پر عوامی رد عمل دبانا کسی کی فتح نہیں .

جدا ہویں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
تم لوگ چوری بچاؤ اور بلاول کا علاج مکمل کرواؤ
اتنی سنجیدہ باتیں بلو ٹھمکا پارٹی کا کام نہیں-