Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/MCBgjVn.jpg
سیاست بھلے خان صاحب کے گرد گھومتی رہے مگر اب اقتدار خان صاحب کے نصیب میں نہیں ہے - کارکردگی دکھاتے تو نون لیگ مر جاتی ، نہ کوئی باغی رکن ہوتا اور نہ عدم اعتماد - اسٹیبلشمنٹ سے کیا گلہ انہوں نے تو آپ کو کارکردگی دکھانے کے لئے ہر سہولت دی مگر آپ نے سمجھا اسٹیبلشمنٹ کو خوش رکھنا اور اپوزیشن کو تن کے رکھنا ہی کامیابی ہے عوام کو آپ نے اپنے کسی کھاتے میں نہیں رکھا تو بھگتو - اینٹی امریکہ جذبہ آپ کا ووٹ نہیں تھا لوگوں کو غصہ تھا پاکستانی وزیر اعظم کو امریکہ نے کیوں ہٹایا اب جب کلیر ہوا آپ کو اسٹیبلشمنٹ نے ہٹایا تو ائستہ ائستہ یہ امریکی مخالف جذبہ مر رہا ہے
miafridi
Masud Rajaa
thinking
Chocolate_Starfish