Green Inside
Senator (1k+ posts)
بھائی کو چیئر مین پی سی بی زور کا آیا ہوا ہے۔
Welcome backکسی غدار جرنیل کا نام پاک آرمی نئیں ہمُ اپنی فوج کی عزت بھی کرتے ہیں اور پیار۔ بھی۔ فوج کے لئے ہماری جان بھی حاظر مگر غدار جرنیل ہمیشہ مردہ باد ہی رہیں گے عزت مانگنے سے نہیں ملتی عزت کمائی جاتی ہے اور کالے کرتوتوں سے عزت نہیں زلت اور پستی ملتی ہے تاریخ اٹھا کر دیکھ ٹیپو سلطان کی لوگ عزت کرتے ہیں میر جعفر سے نفرت کیونکہ وہ بھی غدار جرنیل تھا
?????Not sure if it is true?
باجوہ کے ساتھ موجود شخص مٹھو کباڑیہ ہے۔ یہ ایک زمانے میں لاہور میں کباڑ کی دوکان کرتا تھا۔ پھر آہستہ آہستہ یہ شخص ڈی ایچ اے کا ڈیلر بنا اور پھر علیم خان کا بزنس پارٹنر بن گیا۔ مٹھو کباڑی سمدی ہے باجوہ کا۔ یہاں سے علیم خان کو وزیر اعلیٰ بنانے کی بات ہوئی
Ex cricketerیہ کون ہے عامر سہیل کوئی صحافی ؟
کبھی نام بھی نہیں سنا کوئی بارہواں کھلاڑی تھا یا کسی کلب کی طرف سے نیشنل ٹیم میں تو کبھی نہیں سنا نا کبھی دیکھاEx cricketer
National team.کبھی نام بھی نہیں سنا کوئی بارہواں کھلاڑی تھا یا کسی کلب کی طرف سے نیشنل ٹیم میں تو کبھی نہیں سنا نا کبھی دیکھا
Hum sub ko anjum bhabi ki izzat karna chahiyeجس لفٹینٹ جنرل اور بریگیڈیر کو سزائے موت ہوئی تھی غداری کے جرم میں کیا انکئ بھی عزت کی جائے تکریم کی جائے یعنی غداروں کو بھی عزت دی جائے ،
پاک فوج زندہ باد پاکستا٘ن کی تینوں افواج زندہ باد۔ مگر غدار سازشی مردہ باد
So sipah salar has diplomatic immunity?