آپ فوج اور سپہ سالار پرتنقیدکریں گےتو آپ محب وطن پاکستانی نہیں ہوسکتے،عامر

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
11.jpg


https://twitter.com/x/status/1520422187089510401
دشمنوں کے ہاتھوں میں کون کھیل رہا ہے ؟
عوام یا باجوہ ..
باجوہ پوری پاک فوج نہیں ہے ..فوج سے ہمیں آج بھی محبت ہے ..لیکن اس کے سربراہوں کی سیاست میں مداخلت نہ کل پسند تھی اور نہ آج ..باجوہ تو سیاسی مداخت سے ایک قدم آگے ہی بڑھ گیا ہے ..اس پر سیدھا سیدھا آرٹیکل سکس لگتا ہے ..بہتر ہے خود ہی استعفیٰ دے دے
 

fatimakhan

Councller (250+ posts)
باجوے اب مقصود چپراسی سے کہہ کر اس مالشئے کو چیر مین پیُ سی بی بنوا دو یا کوئی اور عہدہ دلا دو یا پھر اس کو مٹھو کباڑئے کے پاس ہی نوکری دلا دو
اس غدار نے بیچ دی دھرتی ماں کافروں سے لواطت کروانے کے لیے اور اب کہتا ھے ھم ملک کے محافظ ھیں۔۔ در فٹے منہ