پچھلے ایک ہفتے سے مسلسل اچھی خبریں آ رہی ہیں پاکستانیوں کے لیے مگر کچھ لوگ خوش نہیں، اتنی خوش خبریاں ایک ساتھ جشن ہونا چاہیے اور یہ سچی خبریں ہیں جھوٹ ہوتا تو شور ہی شور ہوتا آپ لوگوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے خان کی نیک نیتی اور اسکی ٹیم کی محنت کا پھل ہے شکر کرو کوئی ایماندار آدمی مل گیا پاکستان کو اب اسکی قدر کرو . اللہ نہ شکرے لوگوں کو پسند نہیں کرتا. پاکستان تباہی کے
دھانے سے واپس ہوا ہے اب بس جی گندے انڈے ہیں چاہے سیاست ہو عدالتوں میں یا میڈیا میں انسے جان چھڑاؤ. منزل قریب ہے خان نے کہا تھا بس آپ نے گبھرانا نہیں
ہے
دھانے سے واپس ہوا ہے اب بس جی گندے انڈے ہیں چاہے سیاست ہو عدالتوں میں یا میڈیا میں انسے جان چھڑاؤ. منزل قریب ہے خان نے کہا تھا بس آپ نے گبھرانا نہیں
ہے