آپ مریم کی باتوں کو سنجیدہ نہ لیں،وزیراعظم کی صحافیوں سےملاقات کی کہانی

21maryamghairsanjeedapmstatement.jpg

مریم نواز کی باتوں کو سنجیدہ نہ لیا کریں، وزیراعظم شہباز شریف نے صحافیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، کس صحافی نے کیا سوال کیا ہے اس کی تفصیلات ملاقات میں شریک اینکر اسد اللہ خان نے بتادی ہیں۔

یوٹیوب پر جاری کردہ اپنے ویڈیو بلاگ میں اسد اللہ خان نے بتایا کہ ملاقات میں شریک سینئر صحافی افتخار احمد نے وزیراعظم شہباز شریف سے سوال کیا کہ عدلیہ و فوج پر تنقید کو روکنے کیلئے ریاست کو فیصلہ کرنا ہوگا، پیکاقانون کو منسوخ کرنے سے آپ اداروں پر تنقید کو اظہار رائے کی آزادی کے ذریعے کھلی چھٹی دیدی جائے گی؟

وزیراعظم شہباز شریف نے اس طویل سوال کے جواب میں بس اتنا کہا جی آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔


ملاقات میں شریک منصور علی خان نےسوال کیا کہ آپ پر یہ تنقید کی جاتی ہے کہ آپ وزیراعظم اور آپ کا بیٹا وزیر اعلی بن گیا یہ موروثی سیاست ہے، دوسرا آپ کے حکومت میں آنے کے بعد آپ کے خلاف کیسز کا کیا بنے گا؟ یہ کیسز تو اب بند ہوجائیں گے؟

شہباز شریف نے جواب دیا کہ میں حمزہ شہباز کے وزیراعلی پنجاب بننے سے متعلق فیصلے کا مخالف تھا، مگر یہ میری پارٹی کا فیصلہ تھا،تاہم ماضی میں ایک بھائی وزیراعظم اور دوسرا بھائی پنجاب کا وزیراعلی تھا اور سب نے دیکھا کہ ہم نے اچھا پرفارم کیا۔

کیسز سے متعلق سوال پر شہباز شریف نے جواب دیا کہ میں نے دو بار عقوبت خانوں میں قید کاٹی، چار سال ہمارے خلاف انکوائریز ہوتی رہیں مگر ہمارے خلاف کچھ بھی ثابت نہیں ہوسکا۔

حبیب اکرم کے معاشی مسائل اورسعودی عرب ، عرب امارات دوروں سے متعلق سوال کے جواب میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اگر معاشی مسائل نہ ہوتے تو میں کبھی امداد کی بات نہ کرتا، دونوں ملکوں کے دوروں کے دوران مثبت ردعمل ملا،مسائل رات ورات حل نہیں ہوتے انشااللہ یہ دونوں ملک پاکستان کی مدد کو آئیں گے، مگر میرا سوال ہے کہ ہم کب تک ایسے بھیک مانگتے رہیں گے۔

حفیظ اللہ نیازی نے سوال کیا کہ ملک میں ایک پارٹی اپوزیشن میں ہے جبکہ بقیہ تمام جماعتیں اس وقت حکومت میں ہیں، اس سے کیسا تاثر جارہا ہے؟

شہباز شریف نے کہا کہ ملک کے عوام بہت میچور ہے، انہوں نے 2011 ،2012 میں بڑے بڑے جلسے دیکھے مگر 2013 کے انتخابات میں ووٹ ہمیں دیئے اور کارکردگی کا انتخاب کیا، یہ کہتے ہیں خونی مارچ ہوگا ان کے پلے کچھ بھی نہیں ہے الیکشن آنے دیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔

اس کے بعد نصر اللہ ملک کی جانب سے سوال میں عمران خان کے بیان کا حوالہ دیا گیا کہ امریکہ اب نئی حکومت سے اپنی مرضی کے فیصلے چاہتا ہے، وہ فیصلے کون سے ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف نے اس سوال کا جواب دینے کے بجائے کہا کہ یہ بات ہوچکی ہے مزید اس بارے میں بات کرکے وقت ضائع ہوگا، آپ کو اس سوال کے بجائے مجھ سے گزشتہ حکومت کے اسکینڈلز کے بارے میں سوال پوچھنا چاہیے تھا کہ کیسے عمران خان ملک کی دولت لوٹ کر کھاگیا۔

مجیب الرحمان شامی کے مشکل معاشی فیصلوں سے متعلق سوال پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آپ نے ساڑھے تین سال میں اس لاڈلے کو پوچھا کہ اس نے قرض پر قرض کیوں لیا؟ مجھے آئے ہوئے تین ہفتے ہوئے ہیں اور آپ مجھ سے یہ سوال کررہے ہیں، مگر کسی نے عمران خان سے یہ سوال نہیں پوچھے، ہم انشااللہ وہ فیصلے کریں گے جو پاکستان کیلئے فائدہ مند ہوں گے۔

مبشر لقمان نے تمباکو اور سگریٹ کے نقصانات اور قیمتوں میں اضافے سے متعلق بات کی جس کے جواب میں شہباز شریف نے کہا کہ میں نے اس معاملے کو نوٹ کرلیا ہے مگر تمباکو کے نقصانات سے متعلق پڑھے لکھے لوگوں کو شعور ہے، دیہاتوں میں سارے دن کا تھکا ہارا مزدور چائے کے ایک کپ کے ساتھ کچھ سگریٹ کے کچھ کش لگالیتا ہے۔

اینکر پرسن عائشہ بخش نے سوال کیا کہ عمران خان دھرنے سے متعلق اعلان کرچکے ہیں اس سے کیسے نمٹا جائے گا اور عمران خان کو انتخابی اصلاحات کیلئے کیسے راضی کیا جائے گا؟

شہبازشریف نے کہا کہ 2013 کے دھرنے سے کیسے چینی صدر کے دورے کو نقصان پہنچا یہ کوئی چھپی حقیقت نہیں ہے، میں نے خود اس وقت عمران خان اور راحیل شریف سے دھرنے کو منسوخ کرنے کیلئے بات کی مگر عمران خان نے مجھے اور راحیل شریف کو انکار کردیا ، اب سوچیں جس نے کسی نے بات نہیں مانی وہ ملک کے ساتھ کتنا مخلص ہوگا، اس دھرنے نےپاکستان کی 7 مہینے کی ترقی چھین لی۔

شہباز شریف نے ہنستے ہوئے کہا کہ عمران خان نے دھرنے اور مظاہروں کو روکنے کیلئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کیا حکمت عملی تیار کی ہے اس بارے میں مجھے بھی علم نہیں،انتخابی اصلاحات کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت دی جائے گی باقی ان کی مرضی۔

سینئر صحافی افتخار احمد نے سوال کیا کہ اگر عمران خان نے اس وقت جنرل راحیل شریف کی بات نہیں مانی تھی تو آج جب انہیں اپنی طاقت کا اتنا زعم ہے تو انہیں کیسے روکا جائے گا؟ ہماری جان و مال کی حفاظت کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جو قانون ہے وہ آہنی ہاتھ سے غیر قانونی عمل کو روکنے کیلئے حرکت میں آئے گا۔

منیب فاروق نے پیٹرول پر سبسڈی واپس لینے اور دھرنے کو ہینڈل کرنے سے متعلق سوالات کیے جس پر شہباز شریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر میں آتے ہی سبسڈی واپس لے لیتا تو غربت کی چکی میں پسے لوگ سمجھتے میں نے آتے ہی بوجھ ان پر ڈال دیا ہے، عمران خان کے لانگ مارچ کا کوئی جواز نہیں ہے،ملک کو انارکی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس اس کو روکنے کیلئے خاکہ تیار ہے۔

صحافیوں کو درپیش مسائل سے متعلق واصف چوہدری کے سوال کے جواب میں شہباز شریف نے کہا کہ میرے اقتدار میں آنے کے بعد میرے خلاف متعدد تنقیدی آرٹیکلز لکھے گئےمگر میں آزادی صحافت پر یقین رکھتا ہوں۔

اجمل جامی نے سوال کیا کہ کیا آپ آرمی چیف کو مدت ملازمت میں توسیع دیں گے؟ اگر نہیں تو کیا سینئر موسٹ جنرل کو آرمی چیف لگایا جائے گا؟

شہباز شریف نے جواب دیا کہ آرمی چیف کی تعیناتی ایک سنجیدہ معاملہ ہے جب یہ موقع آئے گا تو اس کو قانون کے مطابق دیکھا جائے گا۔ اجمل جامی کی جانب سے مریم کی جنرل فیض حمید پر تنقید سے متعلق سوال کے جواب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جوش خطابت میں انسان ایسی باتیں کردیتا ہے تاہم یہ پارٹی پالیسی نہیں ہے، آپ مریم کی باتوں کو زیادہ سنجیدہ مت لیں۔

اسد اللہ خان نے کہا کہ جب میری باری آئی تومیں نے نواز شریف کی صحت ، واپسی اور ان کی سزا کی منسوخی یا معطلی کے حوالے سے سوالات کیے۔

ان سوالات پر جواب دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ نے نواز شریف کی صحت سے متعلق دردمندی سے سوال کیا ہوگا، جس پر ملاقات میں موجود تمام شرکاء ہنسنے لگے، شہباز شریف نے کہا کسی کی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں نہیں کرنی چاہیے۔ شہبازشریف نے نواز شریف کی واپسی اور سزا منسوخی سے متعلق سوالات کے جواب نہیں دیئے گئے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
چاچے نے اپنی بھتیجی کی کسی کتی والی کردی یعنی اس کی بھتیجی کے بھونکنے کو سنجیدہ نا لیا جائے اور اس کی پارٹی میں ایک گلی کے کتے یا کتی سے زیادہ حیثیت نہیُں اس لئے مریم کے بھونکنے کوُسنجیدہ نا لیا جائے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
چاچا کہتا کے گشتی فراری کی بات کو تو گھر کے نوکر اور بچے بھی سیریس نہیں لیتے آپ اس کی بات کو کیو ں سیریس لیتے ہیں ان پڑھ اور جاہل عورت نانی چار سو بیس کو کوئی بھی سیریس نا لے
یہ کہنا ہے شہباز شریف کا مریم نواز کے بارے میں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
باتیں تو شہبازے کی بھی سیریس لینے والی نہیں ۔ہر کوئ صرف عمران خان کی باتوں کو ہی سیریس لے رہا ہے اور مریم تو ایک شکست خوردہ عورت کے سوا کچھ بھی نہیں بے چاری چاچا سے ہی ہار چکی ہے۔گلا پھاڑ کر وہ سمجھتی رہی وزیر اعظم بنے گی لیکن چاچا خاموشی سے بوٹ چاٹتا رہا ۔اور اسے ہرا دیا۔اب یہ بے چاری اور بھی تڑپے گی چاچا کے کمنٹ پر
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Kanjar e Azam harami kiya bakwas kar raha hay? Fitna fahasha mariam jo marzi bhoonkay woh joshe khitabat hay aur aik aam admi wall chalking karay tu ussay jail may daal dou.
Bajway tayra bohat bura anjaam ho ga. Tu nay mulk ko in haram zadoon corrupt mafia kay hawalaay karkay mulk say ghaddari key hay.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
چاچے نے اپنی بھتیجی کی کسی کتی والی کردی یعنی اس کی بھتیجی کے بھونکنے کو سنجیدہ نا لیا جائے اور اس کی پارٹی میں ایک گلی کے کتے یا کتی سے زیادہ حیثیت نہیُں اس لئے مریم کے بھونکنے کوُسنجیدہ نا لیا جائے
Chaha bohat bara kanjar hai in ke yeh policy hai ek galiyan deta hai dosra mafi mangta hai mujhay to on ko samjh nahi ati jo galliyan b in say khatay hain aour Hukmarani b in he say karwatay hain
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Chaha bohat bara kanjar hai in ke yeh policy hai ek galiyan deta hai dosra mafi mangta hai mujhay to on ko samjh nahi ati jo galliyan b in say khatay hain aour Hukmarani b in he say karwatay hain
چنگا کنجر تے مندا کنجر
The Good Cop and The Bad Cop
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Is low brain Showbaz ki baat ko kon serious leta ha??
Baqi Mayrum k baray m aisa nahi kehna chahay tha...Ye tu aisa hi ha k ghar ki aurat k baray m kehna k wo tu bhonkti ha..ignore her..
Tu ap sab ch.otia apni aurat ko bahir bazar m kiyo bejhtay ho??
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Lolzzzz, Party kehti hai Nawaz sharif ko serious na lo, Nawaz Sharif kehta hai SS ko serious na Lo, SS kehta hai Maryam ko Serious na lo. ?

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Sahafi Mariam Safdar ki baat ko sanjeeda na lein or baqi awaam hamari hakomat ko sanjeeda na lein
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز کامریم کے بارے میں بیان عدالتوں اور فوج کے لیے کافی ہے۔۔۔۔۔۔ دن کی روشنی میں مجرموں کو اقتدار میں لا سکتے ہیں مریم پر ولزام ہٹانا تو معمولی سا کام ہے کیونکہ ہدایات امریکہ سے آتی ہیں
 

punjab

Councller (250+ posts)
آگے اور پیچھے سے اس کی جتنی مرضی لو بس باتیں سیریس نہ لو
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ کریم مریم نواز جیسی عظیم بہن بیٹی بیوی بہو ھر ن لیگی سپوٹر کو عطاء فرمائے آمین ثم آمین ۔۔