آپ ملک کا کباڑہ کرنے آئے تھے اب گھر جائیں،شہباز کاوزیراعظم کی تقریرپرردعمل

20shabazskabarakrny%20ayethy.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب! آپ واقعی آلو ٹماٹر کی قیمت ٹھیک کرنے نہیں آئے تھے بلکہ ملک اورعوام کا کباڑہ کرنے آئے تھے، آپ نے یہ کام پورا کرلیا ہے، اب گھر جائیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے حافظ آباد میں تحریک انصاف کے جلسہ سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ کہ عمران صاحب! آپ تو سقوط کشمیر، سی پیک کو روکنے اور کرپشن میں پاکستان کے 24 درجے بڑھانے آئے تھے،یہ تباہی آپ نے کر دی ہے، اب گھر جائیں۔

انہوں نے کہا کہ آپ پاکستان کے دوستوں کو ناراض کرنے آئے تھے، وہ ایجنڈا آپ نے پورا کردیا، آپ پاکستان کی معاشی خود مختاری آئی ایم ایف کے حوالے کرنے آئے تھے، وہ ایجنڈا آپ نے پورا کر دیا، آپ ڈالر کی قیمت 125 سے 180 کرنے آئے تھے، معیشت کی یہ تباہی آپ نے پوری کامیابی سے کر دی ہے، فارن فنڈنگ کی کالی دولت کی مدد سے جو گند ڈالنے آئے تھے، وہ آپ پھیلا چکے ہیں۔

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے وزیراعظم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے پاکستان کی 6 فیصد گروتھ روکنے اور کم ترین 3 فیصد مہنگائی کو تاریخ کی بلند ترین 26 فیصد پر لے جانے کا ایجنڈا پورا کردیا۔

انہوں نے کہا کہ اپنا بنی گالہ کا غیرقانونی محل، حرام دولت حلال کرنے کی اسکیمیں دینے آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آپ! پٹرول کی قیمت 96 روپے سے 160 کرنے آئے تھے ، آٹا 35 روپے سے 100، چینی 52 سے 130 روپے کلو اور بجلی 11 روپے سے 26 روپے فی یونٹ کرنے آئے تھے، یہ ظلم آپ کر چکے ہیں، گیس کی قیمت میں 100 فیصد، دوائی کی قیمت میں 500 فیصد اضافہ، گھی 140 سے 440 روپے کلو آپ کر چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1503018269363654659
عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نے کہا کہ دنیا میں پاکستان کو تیسرا مہنگا ترین ملک آپ بناچکے ہیں، مہنگائی، بے روزگاری، معاشی تباہی کی قیامت برپا کر چکے ہیں، آپ قوم کا آٹا چینی، کھاد چھننے آئے تھے، یہ کام آپ کامیابی سے انجام دے چکے ہیں، اخلاقیات کا جنازہ نکالنے آئے تھے، وہ آپ کر چکے ہیں، عمران صاحب آپ کا کام پورا ہوگیا، اب گھر جائیں اور مہنگائی، بے روزگاری، معاشی تباہی کی ماری قوم کو سکھ کا سانس آنے دیں۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے حافظ آباد میں جلسہ عام سے خطاب میں کہا ہے کہ 25 سال پہلے سیاست میں اس لیے نہیں آیا تھا کہ ٹماٹر، آلو کی قیمت پتا کروں میں ایک قوم بنانے آیا تھا۔حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25 سال سے قوم کو تبلیغ کررہا ہوں ، عظیم قوم بننا ہے تو اچھائی کا ساتھ دینا ہے، اگلے ڈیڑھ سال میں ملک ریکارڈ ترقی کرے گا ۔

ان کا کہنا تھاکہ پاکستان بنانےکا مقصد پتہ نہیں تو ایک قوم نہیں بن سکتے، جب تک قوم برائی کے خلاف کھڑی نہ ہو تو برائی بڑھ جائے گی، ظلم کےخلاف کھڑے نہیں ہوں گے ظلم بڑھ جائےگا۔
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)

Tum Logon key Lotnay say to Jo barbaad Hona tha , us say behtar to ab hai kum uz kum.
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
teri pain di siri, MC khanzeero mulk ka tum ney bairha ghark ker diya beghairto yajoojo majoojo aur ab phir umeed lagaye baithey.
Khanzeer ki nasloo tumhari to poori ki pori nasal hi khatam ker dainmi chahiye. tum logo se kisi bhalayee ki tawako nahi hai.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
رنڈی کے بچے تو اپنی گنج پر بال لگوانے آیا تھا اور ویاگرا کھانے۔۔

دونوں کام کر چکا اب مر کے دھرتی کا بوجھ ہلکا کر کنجر۔۔
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
20shabazskabarakrny%20ayethy.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب! آپ واقعی آلو ٹماٹر کی قیمت ٹھیک کرنے نہیں آئے تھے بلکہ ملک اورعوام کا کباڑہ کرنے آئے تھے، آپ نے یہ کام پورا کرلیا ہے، اب گھر جائیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے حافظ آباد میں تحریک انصاف کے جلسہ سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ کہ عمران صاحب! آپ تو سقوط کشمیر، سی پیک کو روکنے اور کرپشن میں پاکستان کے 24 درجے بڑھانے آئے تھے،یہ تباہی آپ نے کر دی ہے، اب گھر جائیں۔

انہوں نے کہا کہ آپ پاکستان کے دوستوں کو ناراض کرنے آئے تھے، وہ ایجنڈا آپ نے پورا کردیا، آپ پاکستان کی معاشی خود مختاری آئی ایم ایف کے حوالے کرنے آئے تھے، وہ ایجنڈا آپ نے پورا کر دیا، آپ ڈالر کی قیمت 125 سے 180 کرنے آئے تھے، معیشت کی یہ تباہی آپ نے پوری کامیابی سے کر دی ہے، فارن فنڈنگ کی کالی دولت کی مدد سے جو گند ڈالنے آئے تھے، وہ آپ پھیلا چکے ہیں۔

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے وزیراعظم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے پاکستان کی 6 فیصد گروتھ روکنے اور کم ترین 3 فیصد مہنگائی کو تاریخ کی بلند ترین 26 فیصد پر لے جانے کا ایجنڈا پورا کردیا۔

انہوں نے کہا کہ اپنا بنی گالہ کا غیرقانونی محل، حرام دولت حلال کرنے کی اسکیمیں دینے آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آپ! پٹرول کی قیمت 96 روپے سے 160 کرنے آئے تھے ، آٹا 35 روپے سے 100، چینی 52 سے 130 روپے کلو اور بجلی 11 روپے سے 26 روپے فی یونٹ کرنے آئے تھے، یہ ظلم آپ کر چکے ہیں، گیس کی قیمت میں 100 فیصد، دوائی کی قیمت میں 500 فیصد اضافہ، گھی 140 سے 440 روپے کلو آپ کر چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1503018269363654659
عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نے کہا کہ دنیا میں پاکستان کو تیسرا مہنگا ترین ملک آپ بناچکے ہیں، مہنگائی، بے روزگاری، معاشی تباہی کی قیامت برپا کر چکے ہیں، آپ قوم کا آٹا چینی، کھاد چھننے آئے تھے، یہ کام آپ کامیابی سے انجام دے چکے ہیں، اخلاقیات کا جنازہ نکالنے آئے تھے، وہ آپ کر چکے ہیں، عمران صاحب آپ کا کام پورا ہوگیا، اب گھر جائیں اور مہنگائی، بے روزگاری، معاشی تباہی کی ماری قوم کو سکھ کا سانس آنے دیں۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے حافظ آباد میں جلسہ عام سے خطاب میں کہا ہے کہ 25 سال پہلے سیاست میں اس لیے نہیں آیا تھا کہ ٹماٹر، آلو کی قیمت پتا کروں میں ایک قوم بنانے آیا تھا۔حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25 سال سے قوم کو تبلیغ کررہا ہوں ، عظیم قوم بننا ہے تو اچھائی کا ساتھ دینا ہے، اگلے ڈیڑھ سال میں ملک ریکارڈ ترقی کرے گا ۔

ان کا کہنا تھاکہ پاکستان بنانےکا مقصد پتہ نہیں تو ایک قوم نہیں بن سکتے، جب تک قوم برائی کے خلاف کھڑی نہ ہو تو برائی بڑھ جائے گی، ظلم کےخلاف کھڑے نہیں ہوں گے ظلم بڑھ جائےگا۔
Ye gando demagi marrez hai.