آپ نے حکمرانوں کیخلاف کتنا سچ بولا ہے کبھی جرات ہوئی ہے- ہارون رشید کا مولانا طارق جمیل کے بیان پر تبصرہ

drkhan22

Senator (1k+ posts)
بابے رشید کی ڈاڑھی میں بھی تنکے بھرے ھیں۔ جس جس کی پیٹھ میں درد ھوا ھے انکی چیخیں سنی جا سکتی ھیں۔ اللہ ان خبیثوں سے حساب لے گا۔ مولانا صاحب بھی عاجزی کے چکر میں ان نوٹنکیوں کے غباروں میں معافی مانگ کر اور ھوا بھر گئے ھیں۔