آپ کو حساب تو دینا ہوگا،محسن بیگ کی گرفتاری پر مریم کی وزیراعظم پرتنقید

4maryamkhanbaig.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صاحب آپ کوئی آسمان سے اتری مخلوق نہیں ہیں جس کی شان میں گستاخی کرنے پر شہریوں کے گھروں پر دھاوا بولا جائے گا اور انہیں سلاخوں کے پیچھے پھینکا جائے گا۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں مریم نواز شریف کا کہنا تھاکہ عمران خان صاحب جتنا احترام آپ کی اہلیہ کا ہے اتنا ہی احترام آئی سی یو میں بےہوش میری والدہ کا بھی ہونا چاہیے تھا، سیاسی مخالفین کی بہنوں اور بیٹیوں کا بھی ہونا چاہیے تھا، عاصمہ شیرازی،ثناء بچہ اور غریدہ فاروقی کا ہونا چاہیے تھا۔

https://twitter.com/x/status/1493923905408491520
انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت آپ نا صرف خود اس گندے کھیل میں شامل تھے بلکہ اپنے جاہل وزرا کا حوصلہ بڑھاتے تھے، اور آج اقتدار جب ہاتھ سے نکلنے لگتا ہے تو آپ جیسے انسانوں کا خوف اسی طرح سامنے آتا ہے۔آپ کی حرکتیں دیکھ کر مشرف کے آخری ایام یاد آ جاتے ہیں۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ وقت کا پہیہ گھوم چکا ہے۔عمران خان صاحب!آپ جتنی بھی ریاستی طاقت استعمال کر لیں، آپ اپنے آپ کو نہیں بچا سکتے۔ آپ کے جرائم کی فہرست میں اپنے مخالفین سے انتقام لینا ہی نہیں بلکہ ایف آئی اے جیسے قومی اور ریاستی اداروں کو اپنے ذاتی سکور سیٹل کرنے کیلئے استعمال کرنا بھی شامل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1493925995056971781
مریم نواز نے اپنی سلسلہ وار ٹویٹس کے آخر میں عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو حساب تو دینا ہوگا۔

واضح رہے کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا ہے، اس موقع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوگیا ہے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یہ جھوٹی عورت تو اپنے بات کی تیمارداری والی ضمانت لے کر باہر آئی تھی لعنت ہے پاکستانی عدالتوں پر
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس سزا یافتہ امرتسری رام گلی کے چکلے والے ٹبر کی اس نانی کو کتنا لمبا حساب چاہئے جاسم قطری کے حساب سے بھی لمبا
ویسے حساب سے یاد آیا جاسم قطری کا کیا حال ہے آج کل کیا رحیم یار خان والوں کی تھری سٹار تلوریاں باقاعدگی سے سپلائی ہورہی ہیں شکاریوں کو
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
LANAT HE RAHEEL SHARIF PER JIS NAY IS GHADAR AURAT KO APN-E NOKRI KE LA-LUCH MAIN PAKISTAN PER MUSELAT KIYA !!! AUR LAW-WHORE COURTS KA TO WHORES SAY LOVE AFFAIR PORANA HAI !!!
 
Last edited:

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
FLtBp_cXwAIx-Nx

ایف آئی اے کواپنےکمزور سپاہی نہیں بھجنے چاہیئے تھے ، قسم کھا کے کہتا ہوں میں اگر ایف آئی اے اہلکار ہوتا تو سرکاری افسر پے اس طرح پستول تاننے پے اپنی چھے کی چھے اس کے سینے میں اتار دیتا
FLtBp_dWQAMuB5W
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز جس آگ سے کھیل رہی ہے وہ سب سے پہلے اسے منہ دکھانے لایق نہیں چھوڑے گی ۔اگر سیاست اس غلاظت پر کرنا طے ہو گیا تو نہ مریم نواز اس کی ماں اور اس کے خاوند کا ماضی بچے گا اور نہ ان نام نہاد صحافیوں کی بہن بیٹیاں اور بیویاں اس آگ سے بچیں گی۔اور جب آپ کے پاس قانونی جنگ کا آپشن موجود ہے اور عدالتیں محرموں کی خدمت پر کمربستہ بھی ہیں تو بدمعاشی کی کیا ضرورت ہے ؟
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جسکی ابتدا امرتسر رام گلی کے چکلے والے ٹبر کے نواز شریف بٹ سے ہوئی ہو جو اتنی لعنتئ بے غیرت اور زانی ہو کہ بچپن سے ہی اپنی ماں کے ساتھ ملکر اپنے چوکیدار کیپٹن صفدر کے ساتھ دونوں ماں بیٹیاں زنا کی ڈبل شفٹ لگاتی ہوں
یہ میں نہیں کہہ رہا یہ انکا اپنا وزیر قانون اور پارٹی کا صوبائی صدر رانا ثنا اللہ کہتا ہے او ر آن ریکارڈ اس نے کہا تھا کہ نواز شریف کی بیوی اور بیٹی۔ مریم نواز شریف اپنے چوکیدار بے غیرت لعنتی اور خنزیر نسل کیپٹن صفدر کے ساتھ زنا کی ڈبل شفٹ لگاتی ہیں اگر بات جھوٹ ہوتی تو رانا ثنا اللہ جیل میں ہوتا انکا وزیر قانون اور پارٹی کا صوبائی صدر نہ ہوتا تو کہنے کا مطلب ہے ایسی بدکار زانی اور بے غیرت نانی اور قطری کے پاس جانے والی عورت کی کیا مورالٹی اور کیا شرافت اس لئے اس نانی چار سو بیس سے کسی شرافت کی امید نہ رکھو پی ٹی آئی والو
جس نے اپنا ترجمان بھی ایک زانی کالیا رکھا ہے اس کے لئے یہ زنا اور حرام کاری عام سی بات ہے اس ٹبر میں یہ کوئی خاص بات نہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
حکومتی بے بسی کا اندازہ اس بات سے لگاو کہ نا نی چار سو بیس جو خود جھوٹ بول کر ضمانت پر باہر ہے دہشت گردوں کی حمائت کر رہی ہے اور حکومت دور دور سے دیکھ رہی ہے نہ نانی کی ضمانت منسوخ کرا سکتی ہے نہ دہشت گردوں کو پکڑ سکتی ہے
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
Ye sasti gashti siasat mein kia kar rahi he.
Iska baap wazir e azam tha, or iska chacha wazir aala....lekin iss gashti ko ye nahi pata ke aik police officer ya sarkari ehlkar ki duty mein madakhalat or unpe firing kar ke iqdame qatal kisi surat riasat mein bardasht nahi kia ja sakta?
Iss ghatya gashti ko in batoun ka kya pata. Jahil nasal dar nasal ye ghatya beghairat dalal type ke log.
 
The Mechanic

New Member
4maryamkhanbaig.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صاحب آپ کوئی آسمان سے اتری مخلوق نہیں ہیں جس کی شان میں گستاخی کرنے پر شہریوں کے گھروں پر دھاوا بولا جائے گا اور انہیں سلاخوں کے پیچھے پھینکا جائے گا۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں مریم نواز شریف کا کہنا تھاکہ عمران خان صاحب جتنا احترام آپ کی اہلیہ کا ہے اتنا ہی احترام آئی سی یو میں بےہوش میری والدہ کا بھی ہونا چاہیے تھا، سیاسی مخالفین کی بہنوں اور بیٹیوں کا بھی ہونا چاہیے تھا، عاصمہ شیرازی،ثناء بچہ اور غریدہ فاروقی کا ہونا چاہیے تھا۔

https://twitter.com/x/status/1493923905408491520
انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت آپ نا صرف خود اس گندے کھیل میں شامل تھے بلکہ اپنے جاہل وزرا کا حوصلہ بڑھاتے تھے، اور آج اقتدار جب ہاتھ سے نکلنے لگتا ہے تو آپ جیسے انسانوں کا خوف اسی طرح سامنے آتا ہے۔آپ کی حرکتیں دیکھ کر مشرف کے آخری ایام یاد آ جاتے ہیں۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ وقت کا پہیہ گھوم چکا ہے۔عمران خان صاحب!آپ جتنی بھی ریاستی طاقت استعمال کر لیں، آپ اپنے آپ کو نہیں بچا سکتے۔ آپ کے جرائم کی فہرست میں اپنے مخالفین سے انتقام لینا ہی نہیں بلکہ ایف آئی اے جیسے قومی اور ریاستی اداروں کو اپنے ذاتی سکور سیٹل کرنے کیلئے استعمال کرنا بھی شامل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1493925995056971781
مریم نواز نے اپنی سلسلہ وار ٹویٹس کے آخر میں عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو حساب تو دینا ہوگا۔

واضح رہے کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا ہے، اس موقع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوگیا ہے۔
وقت کا پہیہ گھومے یا نہ گھومے اللہ تعالیٰ سے یہی دعا ہے کہ تمہیں اور تمہارے پورے خاندان کو اور زلیل کرے.