آپ کیوں عمران خان کے ساتھ ہیں؟

Kam

Minister (2k+ posts)
Khan despite his weaknesses is a patriot and ultra nationalist and he's the best thing that has ever happened to pakistan so far....look at his resume on international arena...no leader of today's age can ever measure upto his class.
Very true
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ا گر پہ کر پٹ حکومت رہتی ہےتو پاکستان کو توڑدینا چاہیے

ہہ 70 سالوں سے یہاں پہ ان جیسوں ہی کہ حکومت رہی ہے۔۔۔

زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں بھئی۔۔ سب ٹھیک ہو جائیگا۔ یہ کرپٹ حکومت چلانے کے قابل نہیں۔ بہت جلد ان کتوں کے درمیان ہڈیوں پہ جگھڑا ہوگا۔۔
 

BeggersForSale

MPA (400+ posts)
Because the other option is the corrupt mafia that has looted Pakistan for years and are the main cause of our current state
 

Complete Sense

Minister (2k+ posts)
Because he exposed the corrupted political parties, establishments, media, etc....IK nay qoum ko bedar kia,shauoor dia aur leadership ki namona dia.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کے بارے میں کچھ نہیں کہنا یہ ملک ہے تو ہم ہیں البتہ امریکہ کے پالتو کتے بن کر چوروں کو دوبارہ ہم پر مسلط کرنے کی حرام زدگی کرنے والی جٹ باجی۔ اور گوجر خانی کھسرے کی گردن توڑنی چاہیے ان غداروں اور امریکہ کے پالتو کتوں کی
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
- علامہ اقبال​