آپ ہر وقت کینڈی کرش ہی کھیلتی رہیں گی تو ایسی ہی احمقانہ گفتگو کرینگی،فواد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
فوادچوہدری نے مریم اورنگزیب کو جواب دیا کہ جب آپ ہر وقت کینڈی کرش ہی کھیلتی رہیں گی تو اسی طرح کی احمقانہ گفتگو کریں گی،تحریک انصاف کی حکومت نے کل قرض 52 ارب ڈالر لیا اس میں سے 38 ارب ڈالر آپ کی حکومتوں کے لئے گئے قرض کی واپسی کی،اگر آئی ایم ایف سے معاہدہ پسند نہیں تو بھکاری حکومت آئی ایم ایف بورڈ میں کیا لینے جاتی ہے؟ختم کریں آگے چلیں

https://twitter.com/x/status/1535858971080331265
اس سے پہلے مریم اورنگزیب نے ایک کلپ شئیر کرتے ہوئے کہا تھا کہ شوکت ترین صاحب نے آخر کار اعتراف کر ہی لیا کہ عمران صاحب نے چار سال کی حکومت میں 20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا جو تاریخ پاکستان میں لئے گئے مجموعی قرض کا 76 فیصد ہے۔ ایسے بہت سے اعتراف ابھی عمران صاحب نے کرنے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1535847916174073856
candy1112.jpg
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Sahee, Ager imported hakumat ko IMF sey agreement passand ne tu cancel ker kay apni marzi ka agreement ker lay, Ab IMF nay pessay tu nae deay hain na.
What's a problem? Maybe beggar has no choice.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

ٹوکروں، لفافوں، اور پٹواری حرامزادوں پر لعنت بھیجنے کے لئے ضرور دیکھیں، اور
ثوابِ دارین کمائیں ۔ ۔ ۔
??

اللہ کا خوف نہ ہوتا تو میں نجم سیٹھی اور مریم اورنگزیب کو دو چار زبردست قسم کی بہت ہی موٹی موٹی گالیاں ضرور دیتا
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Candyland walay k saath baith kar candy crush khelna to banta hay

ITNAA BEHTAREEN BUDGET DENAAY KAY BAAD GAME KHAILNA BANTAA HAI, NO OBJECTION.

Tusi shru kro Allah maaf krne wala hai ?
B32-AC9-A6-63-D9-4-BD6-BC1-D-C7-ECC9201787.jpg
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Which چور
TOSHA KHANA walay ?
نہیں مقصود چپڑاسی والے بچوں کو کرپشن کا سبق دینے والے قطری خط والے لندن تو کیا پاکستان میں میری جائیداد نہیں ہے والے قطری خط والے لندن والے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
فوادچوہدری نے مریم اورنگزیب کو جواب دیا کہ جب آپ ہر وقت کینڈی کرش ہی کھیلتی رہیں گی تو اسی طرح کی احمقانہ گفتگو کریں گی،تحریک انصاف کی حکومت نے کل قرض 52 ارب ڈالر لیا اس میں سے 38 ارب ڈالر آپ کی حکومتوں کے لئے گئے قرض کی واپسی کی،اگر آئی ایم ایف سے معاہدہ پسند نہیں تو بھکاری حکومت آئی ایم ایف بورڈ میں کیا لینے جاتی ہے؟ختم کریں آگے چلیں

https://twitter.com/x/status/1535858971080331265
اس سے پہلے مریم اورنگزیب نے ایک کلپ شئیر کرتے ہوئے کہا تھا کہ شوکت ترین صاحب نے آخر کار اعتراف کر ہی لیا کہ عمران صاحب نے چار سال کی حکومت میں 20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا جو تاریخ پاکستان میں لئے گئے مجموعی قرض کا 76 فیصد ہے۔ ایسے بہت سے اعتراف ابھی عمران صاحب نے کرنے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1535847916174073856
candy1112.jpg
https://twitter.com/x/status/1536346112365367296