آپ یہ پریس کانفرنس جنازے کے بعد نہیں کر سکتے تھے؟صدیق جان کا واڈا سے سوال

such786

Senator (1k+ posts)
یہ فیصل واڈا نے صدیق جان کے سوال کا جواب نہیں دیا کہ پریس کانفرنس نماز جنازہ کے بعد بھی کی جا سکتی تھی۔ لو ٹ سیل کا آغاز ہو چکا ہے۔ دیکھتے ہیں اور کتنے سیل والی لائن میں لگے ہوئے ہیں خود کو بیچنے کے لئے۔
 

pinionated

Minister (2k+ posts)
Sub continent is a region of whores…. Bolee lagao, sub bikta hai…. No wonder so many people (Alexander,… Mughals, British) from all over the world were able to rule them…
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Next
207059_5084383_updates.jpg
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
سوال آؤٹ آف سلیبس آ گیا تھا

پرچھی پر نہیں لکھا ہوا تھا جواب۔

دوست تھا مگر تعزیت تک کرنے نہیں گیا
اُس کے گھر پر۔

آخری وقت تک اُس سے رابطے میں تھا تو یہ بھی تو اُس کے قتل میں شامل ہو سکتا ہے ۔

یہ تو خود ہی پھس گیا ہے۔

یو ٹیوبر سے گذارش ہے بس کریں ???
 
Last edited:

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

Any one could analyze and reply.​

Could Imran delay the long (short) march from Lahore after Jenaza prayer?​

dont see wavda as a clown. Listen what he is saying. He has blamed Imran seriously.​


kiya tamasha honey jareha hey?​

 
Last edited:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
فیصل واڈا ایک طرف ارشد شریف کو بھائی کہتے رہے دوسری طرف بھائی کی شہادت پر سیاست کرتے رہے۔ انتحائی شرمناک حرکت کی۔ عوام سے کہا حقائق سامنے لانے والا ہوں اور پھر سیاسی بیانیہ دے کر چلے گئے۔ کیسے کر لیتے ہو بھائی ؟