آڈیولیکس پر شیخ رشید کا ردعمل، تشویش کا اظہار

sheikh11h1.jpg


ملک بھر میں شہباز شریف کی مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ طول پکڑ گیا، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی تشویش کا اظہار کردیا


شیخ رشید نے ٹویٹ میں لکھا کہ اسرائیل سےتعلقات اور بھارت سے تجارت کی مثال شہبازشریف کی آڈیولیک میں سامنے آگئی۔شریف خاندان بھارت سےبغیر کلیئرنس اپنی شوگرملوں کےلئے انجینئر منگواتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1573910620121997315
شیخ رشید نے مزید لکھا کہ سیاسی لڑائی طویل ہوئی توغریب کے حالات اور گھمبیر ہوجائیں گے،سیاستدان عام آدمی کےمسائل نہیں سمجھ رہا،صرف میڈیا میڈیا کھیل رہا ہے،حالات کےتقاضوں کو دیکھ کر ن لیگ بھی الیکشن مہم پر نکل رہی ہےستمبرستمگر ہے،اکتوبرمیں اہم فیصلے ہوجائیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1573947590961422336
پی ٹی آئی رہنماؤں نے بھی کڑی تنقید کردی انہوں نے کہا کہ مبینہ آڈیو لیک سائبر سیکیورٹی پر سوالیہ نشان ہے، وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک ہونا دفاعی معاملہ ہے،معاملےکی تحقیقات کرائی جائیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس رجیم کو اسرائیل انڈیا اور امریکہ لایا یہ گشتی کے بچے حرام کے نطفے طوائف کی نسل امرتسر رام گلی کے چکلے کے دو دوٹکے کے کنجر ٹبر خنزیری ناپاک مودی کے پالتو کتے بزات خود پاکستان کے لئے سیکیورٹی رسک ہیں