آڈیولیکس: پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری لندن سے لیے جانیکاانکشاف

leakh1h1i12h11.jpg

وزیرِ اعظم ہاؤس میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور وفاقی وزراء کے اجلاس کی آڈیو لیک ہو گئی۔ آڈیو میں مبینہ طور پر ن لیگی رہنما اور وفاقی وزراء پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کے استعفوں پر بات کر رہے ہیں۔

لیک ہونے والی آڈیو میں وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰه، خواجہ آصف، ایاز صادق ، اعظم نذیر تارڑ سمیت دیگر رہنماؤں کی آوازیں سنی جا سکتی ہی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی ارکان سے متعلق حتمی منظوری لندن سے لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1573907217463611393
آڈیو لیک کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے کہا کہ تیس تیس ارکان کو نوٹس دے رہے ہیں، جس پر ایاز صادق نے کہا ہم لسٹ بنا کر دیں گے، کہ کس کس کو ملنا ہے، اس کی اپروول لیڈرشپ دے گی۔

انھوں نے کہا 6 تاریخ کوجن 30 لوگوں نے پیش ہونا ہے ان میں سے چھ، سات کے استعفے منظور کر لیں گے۔

آڈیو لیک میں رانا ثنا نے کہا اس معاملے کو میاں صاحب سے کلیئر کروا لیں گے، ایاز صادق نے کہا جن کے استعفے قبول نہیں کرنے کہہ دیں گے کہ دستخط ٹھیک نہیں تھے، رانا ثنا اللہ بولے وہ لوگ دوبارہ ہاؤس میں آئیں استعفے دینے۔

مبینہ آڈیو میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس میں دیر نہ کریں۔

جس پر خواجہ آصف کہتے ہیں کہ 6 تاریخ کے بعد ہمارے پاس اختیار ہوگا کہ کسے رکھنا ہے اور کسے نہیں۔ اس پر وزیر اعظم شہبازشریف کہتے ہیں کہ اگر اسی طرح چار یا پانچ روز نکلتے جائیں گے تو ان میں کھلبلی مچ جائے گی۔
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواری حرامخور کنجر ہیں سارے لیڈران ن لیگ کے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حرام زادو گشتی کے بچوچورو فراڈیو طوائف کی بدبودار نسلو ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتلو منشیات فروشو گشتی کے بچو منی لانڈرو اوو کتنا اس ایٹمی قوت پاکستان کو زلیل کراؤ گے حرام کے نطفو