-------آ و محبتیں بڑھائیں ----

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
بی بی کچھ زیادہ بھی محتاط نہیں تھیں. بھائی پلس مقابلے میں مارا گیا پھر بھی محتاط رہیں. زرداری بھی بیوی اور سالے کے قاتل ڈھونڈے کی بجائے احتیاط ہی کرتا رہا

پھر تو آپ کو طالبان کی مخالفت کرنے کی بجائے فرعون کے خلاف ان کی مدد کرنی چاہے

اپ نے خود ہی ثابت کر دیا کے فوج کے بچے اتنے بھی بے بس نہیں ہوتے کے کچھ نا کر سکیں. یہ احتیاط مجبوری کی باتیں محض بہانہ ہی ہیں

شائد فوج نے بھٹو سے اسی بات کا بدلہ لیا



جہاں مجبوری ہوتی ہے وہاں مجبور ہونا پڑ جاتا ہے


میرے نزدیک طالبان بھی اتنے ہی دہشتگرد اور قابل نفرت ہیں جتنی فوج ہے. دہشتگرد وردی پہن لیں تو فوجی کہلاتے ہیں اور پگڑی پہن لیں تو طالبان بن جاتے ہیں


اگر ایک سویلین پچانوے ہزار فوجیوں کی پتلونیں اتروا جائے تو سودا مہنگا تو نہیں ہے



 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

جہاں مجبوری ہوتی ہے وہاں مجبور ہونا پڑ جاتا ہے


میرے نزدیک طالبان بھی اتنے ہی دہشتگرد اور قابل نفرت ہیں جتنی فوج ہے. دہشتگرد وردی پہن لیں تو فوجی کہلاتے ہیں اور پگڑی پہن لیں تو طالبان بن جاتے ہیں


اگر ایک سویلین پچانوے ہزار فوجیوں کی پتلونیں اتروا جائے تو سودا مہنگا تو نہیں ہے
جہاں کرسی کا سوال ہو وہاں مجبور ہونا مجبوری ہوتی ہے

یوں تو بینظیر بھی اگر نصیر الله بابر کے ساتھ مل کر طالبان بنوائے تو طالبان کی ماں ہی کہلائے گی

ضرورت پڑنے پر گدھے کو باپ بنانے کی کہاوت سنی تھی سولین نے پھر بھی فوجی کو ڈیڈی بنایا تھا