-------آ و محبتیں بڑھائیں ----

Sarfraz1122

MPA (400+ posts)
میں دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھتا ہوں اور مجھے بریلوی بھائیوں کا نبی (ص ) سے محبت کا اظہار اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔۔
میں بریلوی مکتب سے ہوں اور مجھے شیعہ بھائیوں کا امام حسین سے عقیدت کا اظہار اچھا لگتا ہے۔۔۔

بحثیت انسان ہم میں کتنی چیزیں مشترک ہیں -ان پر بھی سوچا جا سکتا ہے ---
کیا ہم سب اختلافات پر ہی بات کر سکتے ہیں؟؟؟؟
کیا نفرت کے لیے 1،2 وجہ کافی اور محبتوں کے لیے 10 وجوہات ناکافی ہیں ؟؟؟۔۔۔۔
۔۔۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ نفرتیں اتنی مضبوط ہو گئی ہیں کہ یہ ایک دو وجہ ہی محبت کی دس وجہوں پر بھاری ہو گئی ہیں ...ایک چھوٹی سی زندگی ..اس کو مل جل کر پیار سے بھی گزارا جا سکتا ہے ،

اختلاف کی وجہ مذھبی ہو یا لسانی .یا سیاسی ..ایک حد کے اندر رہ کر اظہار اچھا لگتا ہے ...یہ ممکن ہی نہیں کہ سب ایک جیسا سوچیں ....تو پھر محض اختلاف کی بنا پر باہمی احترام میں کمی کیوں آ جاتی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
I Love Muhammad (PBUH)

Senator (1k+ posts)
My dear the seeds we were sowing for last 3 decades , its time to reap the fruits now . These hates did not come into our lives suddenly and are not going to go away soon.

Our young generation is more hostile and intolerant than our elders and our Religious ulema have played a killer role in making them hate each other so much so that they have become enemies while living in same street .

No one teaches morals and duties towards mankind , all the push is to how to go to heaven and to get this place people are killing each other and turning this beautiful country into hell.

aqeel813

Minister (2k+ posts)
یہ نفرتیں اتنی مضبوط ہو گئی ہیں کہ یہ ایک دو وجہ ہی محبت کی دس وجہوں پر بھاری ہو گئی ہیں ...ایک چھوٹی سی زندگی ..اس کو مل جل کر پیار سے بھی گزارا جا سکتا ہے ،

اختلاف کی وجہ مذھبی ہو یا لسانی .یا سیاسی ..ایک حد کے اندر رہ کر اظہار اچھا لگتا ہے ...یہ ممکن ہی نہیں کہ سب ایک جیسا سوچیں ....تو پھر محض اختلاف کی بنا پر باہمی احترام میں کمی کیوں آ جاتی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Tolerance have to be taught first starting at home which is unfortunately not the case. Parents either don't bother to teach their children respect for others' opinions or they intentionally feed BLIND love for their sect. This is the root cause.
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے اختلافات پر لکھا تھا کہ وہابی اور سنی میں اجتہادی اختلاف ہے، لیکن ملّا نے اس کو بڑھاکر فرفاقہ وارانہ رنگ دیدیا ہے۔ آج ایک وہابی سمجھتا ہے کہ سنی بدعتی اور مشرک ہوتا ہے، سنی سمجھتا ہے کہ وہابی عشق نبی (ص ) کے خلاف ہے۔
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
THANKS to SAUDIS and IRANIAN proxy war and pumping dollars for that purposes.
I grew up with shia ,sunni, ahmadi, hindu, sikh friends all now working with jews ,christians ,hindus ,atheist !!!
It doesnot matter to me then it doesnot matter to me now, we are human first!
kia potato bhi hindu aur muslamn hota hai? potato potato hota hai aur human human!
its all jahalat aur joblessness!
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
My dear the seeds we were sowing for last 3 decades , its time to reap the fruits now . These hates did not come into our lives suddenly and are not going to go away soon.

Our young generation is more hostile and intolerant than our elders and our Religious ulema have played a killer role in making them hate each other so much so that they have become enemies while living in same street .

No one teaches morals and duties towards mankind , all the push is to how to go to heaven and to get this place people are killing each other and turning this beautiful country into hell.

یہ اختلافات تو ہمارے درمیان پچھلے چودہ سو سال سے تھے لیکن پھر بھی ہم بھائیوں کی طرح رہ رہے تھے. ایک دوسرے کو گلے لگاتے تھے اور ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک ہوتے تھے

پھر تین دھائیوں (اصل میں چار دھائیوں) پہلے کیا ہوا تھا کہ بھائی بھائی ایک دوسرے کے دشمن بن گئے اور ایک دوسرے کے گلے کاٹنے لگے؟ کیوں جنت نظیر ملک دہشتگردی اور بد امنی کا شکار ہوگیا؟ کیوں پوری دنیا پاکستان سے نفرت کرنے لگی اور انہیں دہشتگرد سمجھنے لگی؟ کیوں دنیا بھر میں دہشتگردی کے تمام واقعات کی تحقیق کے نتیجے میں دہشتگردوں کی جڑیں پاکستان کی سر زمین سے نکلتی ہیں؟ کون اس دہشتگردی، قتل و غارت اور بد امنی کا زمہ دار ہے؟ ہم کیوں مجرموں کو جانتے ہوئے بھی انکا نام زبان پر نہیں لاتے ہیں

کھل کر اقرار کریں کہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں دہشتگردی، قتل و غارت، فساد و نفرت، فرقہ پرستی اور بد امنی کی زمہ دار ہماری فوج ہے. یہ فوج دہشتگردوں، فرقہ پرستوں اور قاتلوں کی ماں ہے. دہشتگردوں اور فرقہ پرستوں کو برا کہنے کی بجائے انہیں جنم دینے والی ماں کو برا کہنے کی جرات کریں. جب تک ماں دہشتگردوں کو جنم دیتی رہے گی، پاکستان اور دنیا سے دہشتگردی ختم نہیں ہوگی. دہشتگردی اس وقت ختم ہوگی جب دہشتگردوں کی ماں کی نس بندی کر دی جائے گی. اس فوج نے دہشتگردوں کو جنم دیکر نہ صرف دیا کا امن خطرے میں ڈال دیا ہے بلکہ اپنے ملک کو بھی بد امنی اور فرقہ پرستی کی آگ میں جھونک دیا ہے

کبھی ہماری فوج نے طالبان دہشتگردوں اور فرقہ پرستوں کو اسلام کی خاطر جہاد کرنے والے ہمارے مسلمان بھائی اور ہیرو بنا کر ہمارے سامنے پیش کیا تھا اور ہم نے جذبات میں بہہ کر انہیں مجاہدین کا نام دے کر انہیں اپنے سر پر بٹھا لیا تھا کیونکہ یہ دہشتگرد "اسلام کی سربلندی" کے لیے لڑ رہے تھے. اس وقت وہ ہماری نہیں بلکہ افغانیوں کی گردنیں کاٹا کرتے تھے اور انہیں اور انکے بچوں کو بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں مارا کرتے تھے اور ہم انہیں فاتح قرار دے کر خوشی سے تالیاں بجایا کرتے تھے. انہی طالبان کو ہمارے فوجی تربیت دیتے تھے اور ان کے بل بوتے پر کابل اور سری نگر فتح کرنے کے خواب دیکھا کرتے تھے. ہمارے ملاں ہمیں قران و حدیث سے حوالے دے کر بتایا کرتے تھے کہ پہاڑوں سے مسلمان مجاہدین کا ایک گروہ اترے گا اور وہ زمین پر چھا جائے گا اور یہ طالبان مسلمانوں کا وہی گروہ ہے. ہم تو اسوقت سے کہہ رہا ہوں کہ یہی طالبان جن کو آج فوجیوں نے اپنے سر پر اٹھا رکھا ہے ایک دن انہی فوجیوں کی گردنیں کاٹیں گے اور وہ وقت نے سچ کر دکھایا ہے

فوجی اسٹبلشمنٹ کے کرتوتوں کی وجہ سے آج پاکستانی فوج دنیا کے کسی ملک کی وہ واحد فوج بن چکی ہے جو دہشتگردوں کے خوف سے فوجی وردی میں چھاونیوں سے باہر نہیں نکل سکتی اور نہ ہی یونیفارم پہن کر اپنی عوام میں آ سکتی. ایک زمانہ تھا کہ پاک فوج کی وردی اور اس پر چمکتے بیج اور اسٹارز فخر سے فوجیوں کا سر بلند کرتے تھے اور آج فوجی نجی محفلوں میں اپنا تعارف کروانے سے بھی گھبراتے ہیں

دوسری آئی ڈی

Politcal Worker (100+ posts)
ہمیں سب اختلافات بھلا کر اپنے اس دشمن کا مقابلہ کرنا ہے جس نے ہمیں اس مصیبت میں ڈالا ہے
ہمارا دشمن ہمیں صرف مسلمان سمجھتا ہے بس اور ہمیں ختم کرنے کے درپے ہے
اللہ ہم سب کو صحیح دین کی سمجھ اور اغیار کی چالوں کا مقابلہ کرنے ہمت عطا فرمائے
آمین
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان میں کوئی سویلین گورنمنٹ اتنی مضبوط کہاں سے ہو گئی کہ فوج کی مرضی اور منشاء کے خلاف کوئی فیصلہ کر سکے؟ نام نہاد افغان مجاہدین کی حرکتوں سے متنفر ہونے کے بعد طالبان کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ خالصتا پاکستانی فوج کا تھا اور فوج نے یہ بندوق بینظیر بھٹو کے کندھے پر رکھکر چلائی تھی اور بینظیر بھٹو نے ایک سویلین پرائم منسٹر کی حیثیت سے اسکی صرف زمہ داری لی تھی. پاکستانی فوج نے ہی طالبان کو اسلحہ اور تربیت دی تھی

آپکی یہ بات درست ہے کہ ابتدا میں جنرل حمید گل طالبان کو میدان میں اتارنے کے کور کمانڈرز کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کیا تھا کیونکہ وہ ابھی تک حکمتیار جیسے نام نہاد مجاہدین سے کابل فتح کرنے کی امید لگائے بیٹھا تھا لیکن جب اس نے طالبان کی افغانستان میں کامیابی دیکھی تو انہی طالبان کا ماما (گاڑ فادر) بن بیٹھا تھا اور مرتے دم تک طالبان کا ماما بنا رہا

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

زمہ داری لینے کی بجائے مستعفی ہو جاتیں تو طالبان کی ماں بننے کے الزام سے بچ جاتیں، لیکن کرسی کرسی کرسی بہت ظالم چیز ہے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
زمہ داری لینے کی بجائے مستعفی ہو جاتیں تو طالبان کی ماں بننے کے الزام سے بچ جاتیں، لیکن کرسی کرسی کرسی بہت ظالم چیز ہے[/right]
[/center]

مجھے نہیں یاد پڑتا ہے کہ کبھی بینظیر بھٹو نے طالبان کو اپنے بچے کہا تھا. اگر آپکے پاس کوئی ایسا ثبوت ہے تو میرے علم میں اضافہ فرما دیں

یہ بے غیرت فوجی ہی تھے جو طالبان کے مامے بنتے تھے اور انہیں اپنے بچے کہتے تھے، انہیں تربیت دیتے تھے اور اسلحہ دیکر افغانستان کی عوام کو قتل کرنے اور افغانستان کو فتح کرنے بھیجتے تھے

کرسی بینظیر بھٹو کا حق تھا کیونکہ اسے وہ کرسی کسی فوجی جرنیل نے نہیں بلکہ پاکستانی عوام نے اپنے ووٹ سے منتخب کرکے دی تھی

یہ
بے غیرت فوجی کون ہوتے ہیں جو عوام کی منتخب حکومتوں کو اپنے اسلحے کے زور پر بلیک میل کرکے ان پر اپنے فیصلے مسلط کرتے تھے؟ ان بے غیرت فوجیوں نے ملک توڑ کر اور بنگالیوں سے منہ کالا کروا کر بھی کوئی سبق نہیں سیکھا ہے

Surrender-1.jpg
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Allah se dua kren muhabbaten peda krne ki

صرف دعا سے مسلے حل نہیں ہوتے ....دعا کریں کہ الله ہمارے بیچ محبت پیدا کر دے ...دعا کریں دشمن کی توپوں میں کیڑے پڑیں ..
یہ عمل کی دنیا ہے ..دور نہ جائیے ..کم از کم اس فورم کی حد تک ہی امن اور پیار پیدا کرنے کی خود سے کوئی کوشش کریں ..جب کسی تھریڈ پر گرما گرمی ہو .محبت سے سمجھائیں ..نا کہ تیل کا کنستر لے کر پوہنچ جائیں ...ایک فورم کی چھوٹی سی دنیا میں تو محبت اور اتفاق پیدا کر نہیں سک رہے .ملک میں یا دنیا بھر میں کیسے ہو ..میرے نزدیک یہ فورم ایک بہترین موقع دیتا ہے کہ ہم اس کا پوزیٹو استعمال کریں ..جہاں یہ ہمارے مل بیٹھنے کی بیٹھک ہے .وہاں اس کو امن کا پیغام پھیلانے کے لئے بھی استمعال کیا جا سکتا ہے ..
جب الله نے ہمیں ایک جیسا پیدا نہیں کیا تو ہم سب کو اپنے جیسا بنانے پر کیوں تلے ہیں ..سب کے نظریات اور عقیدے کا احترام کرنا سیکھیں ..اپنے اختلافات کو باہمی احترام سے سلجھائیں .اور اگر نہیں سلجھتے تو وہیں ایسے کا ایسا چھوڑ دیں .
سارے کام الله پر نہ چھوڑیں ..اس نے جس مقصد سے ہمیں دنیا میں بھیجا ہے اسے خود ہی پورا کریں ...
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

???? ???? ??? ???? ?? ?? ???? ?????? ???? ?? ?????? ?? ???? ??? ??? ???. ??? ???? ??? ???? ???? ???? ?? ?? ???? ??? ??? ????? ???? ???

?? ?? ???? ???? ?? ??? ?? ?????? ?? ???? ???? ??? ??? ????? ???? ??? ???? ???? ????? ????? ???? ??? ??? ????? ???? ????????? ?? ???? ?? ??? ???? ??? ????????? ?? ??? ???? ?????? ???

???? ?????? ???? ?? ?? ??? ?????? ??? ?? ???? ??? ???? ????? ?? ???? ???? ???????? ???? ?? ???? ??? ?? ????? ???? ?? ???

??
?? ???? ???? ??? ???? ??? ?? ???? ?? ????? ??????? ?? ???? ????? ?? ??? ?? ???? ??? ???? ?? ?? ???? ????? ???? ???? ???? ?? ?? ???? ?????? ?? ??? ??? ?? ??? ???????? ?? ??? ???? ???? ?? ??? ???? ??? ???? ????? ??

Surrender-1.jpg
?? ?? ??? ?? ?? ?? ???? ???? ?? ???? ???? ???

Foreign-Minister-of-Pakistan-Zulifiqar-Ali-Bhutto-with-President-Ayub-Khan.gif

???? ??? ??????

???? ?????? ?? ?? ??? ???? ???? ?? ????? ???? ?? ??? ??????? ???? ?? ??? ??? ???? ???? ???? ???? ?? ??

??????? ????? ???? ??? ?? ????? ?? ??????? ??? ????? ?? ????? ????? ??? ?? ????? ????? ???? ??? ???? ???? ???? ??? ??

???? ??? ?? ???? ???? ???? ?????? ???? ??????
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
THANKS to SAUDIS and IRANIAN proxy war and pumping dollars for that purposes.
I grew up with shia ,sunni, ahmadi, hindu, sikh friends all now working with jews ,christians ,hindus ,atheist !!!
It doesnot matter to me then it doesnot matter to me now, we are human first!
kia potato bhi hindu aur muslamn hota hai? potato potato hota hai aur human human!
its all jahalat aur joblessness!

ہمارے ملک میں شیعہ اور وہابی کو فنڈ ملتا ہے کہاں سے ملتا ہے یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ فرقہ وارانہ فسادات کے لئے اسپیشل فنڈ ہوتا ہے، اسی لئے وقتا فوقتا یہ آگ بھڑکائی جاتی ہے۔ اس میں ملوث لوگوں کو یہ دونوں گروپ اچھی طرح جانتے پہچانتے ہیں، ٹارگٹ کرتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا نہیں ہوتی ہے۔

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو یاد ہو گا کے بھٹو ایوب کو ڈیڈی کہتا تھا

طالبان، بھٹو، نواز ایک ہی نرسری کی پیداورا ہیں دوسرے پر الزام لگانا خود کو پارسا بنانا اپنا منہ کالا کرنے والی بات ہے

اپنے حصے کی غلطی مانے بغیر محبتیں نہیں بڑھتیں

پاکستان میں کرسی ملتی ہی مک مکا کے ذریعے ہے۔ افغانستان میں آپس کی خانہ جنگی کے نتیجے میں طالبان کی ضرورت محسوس ہوئی تھی، بینظیر کیا تھی حکم کی غلام۔ ۔ ۔ ۔ سب کچھ اس طرح ہوا کہ پاکستان کا اس پر کنٹرول نہیں رہا۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

کرسی بینظیر کا حق تھی لیکن عوام نے انہیں کرسی کے لیے سمجھوتہ کرنے کے لئے ووٹ نہیں دیئے تھے، ٹھیک ہے نا

طالبان، بھٹو، نواز ایک ہی نرسری کی پیداورا ہیں دوسرے پر الزام لگانا خود کو پارسا بنانا اپنا منہ کالا کرنے والی بات ہے

اپنے حصے کی غلطی مانے بغیر محبتیں نہیں بڑھتیں

فوجی لعنتیوں کی حکومت کے گیارہ سال بعد ملک کو جمہوریت نصیب ہوئی تھی تو بینظیر بھٹو کا پھونک پھونک کر قدم رکھنا ہی بنتا تھا اور یہی دانشمندی تھی ورنہ اقتدار کے بھوکے فوجی تو پاگل کتوں کی طرح ہر وقت منہ کھول کر بیھٹے ہوتے ہیں کہ کوئی جمہوری حکمران غلطی کرے اور وہ عوام کے حقوق غضب کرتے ہوئے اقتدار کی ہڈی اپنے اتنے بڑے اور ہر وقت کھلے رہنے والے منہ میں ڈال لیں

جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ طالبان، بھٹو، نواز ایک ہی نرسری کی پیداورا ہیں تو آپ جانتے ہی ہیں کہ فرعون کے گھر میں موسیٰ پرورش پاتے ہیں جو اسکی فرعونیت کے بت پاش پاش کر دیتے ہیں

یاد ہوگا کہ اسی بھٹو نے فوجی جرنیلوں کی کنپٹی پر پسٹل رکھوا کر ان سے استیفے لئے تھے، اسی نواز شریف نے فوجی جرنیلوں کو گھر بھیجا تھا بلکہ سنتے ہیں کہ ایک جرنیل کو تو جہنم رسید بھی کیا تھا اور انہی طالبان نے فوجیوں کی گردنیں کاٹ کر لاشیں سڑکوں اور چوراہوں پر پھینکی تھیں جنہیں یہی فوجی افغانیوں کی گردنیں کاٹنے کی تربیت دے کر افغانستان بھیجا کرتے تھے

کہنے والے تو یہاں تک کہتے ہیں کہ ڈھاکہ کے پلٹن گراونڈ میں پچانوے ہزار فوجیوں کے منہ کالے کروانے اور ان فوجیوں کی پتلونیں اتروا کر انکے پچھواڑوں پر بنگالیوں سے چھتر مروانے میں بھی بھٹو کا ہی ہاتھ تھا. یہ فوجی یہی سمجھتے رہے کہ وہ بھٹو کو اپنے مقاصد کیلیے استعمال کر رہے ہیں اور ان فوجیوں کو اسوقت ہوش آئی جب بھٹو انہیں تھوک لگا چکا تھا اور ان سے ڈھاکہ میں ہتھیار ڈلوا کر انکے منہ پر کبھی نہ مٹنے والے کالک لگوا چکا تھا

1971_surrender_of_Pakistan-.jpg

بی بی کچھ زیادہ بھی محتاط نہیں تھیں. بھائی پلس مقابلے میں مارا گیا پھر بھی محتاط رہیں. زرداری بھی بیوی اور سالے کے قاتل ڈھونڈے کی بجائے احتیاط ہی کرتا رہا

پھر تو آپ کو طالبان کی مخالفت کرنے کی بجائے فرعون کے خلاف ان کی مدد کرنی چاہے

اپ نے خود ہی ثابت کر دیا کے فوج کے بچے اتنے بھی بے بس نہیں ہوتے کے کچھ نا کر سکیں. یہ احتیاط مجبوری کی باتیں محض بہانہ ہی ہیں

شائد فوج نے بھٹو سے اسی بات کا بدلہ لیا