Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Truth hurts and unvarnished truth hurts even more , my friend.
ان کی عقلیں سٹریس کی وجہ سے کام نہیں کررہیں آپ دیکھ لینا چند ماہ کے بعد یہ دماغی مریض بن کر سیشن کروانے کیلئے ہسپتال کی راہداریوں میں نرسوں سے کمروں کا پوچھتے پھر رہے ہونگے،،،،، 'ہیلو سسٹر میری آج مینٹل تھراپی کیلئے اپوائینمینٹ تھی یہ روم نمبر انیس کدھر ہے'؟
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

ثاقب تیرے جانثار
سب فرار ، سب فرار
??
ویسے بابے رحمتے نے تم لوگوں کی وہ کتا کٹ لگائی ہے کہ اب تم قیامت تک کھڑے نہیں ہو سکتے
???
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے بابے رحمتے نے تم لوگوں کی وہ کتا کٹ لگائی ہے کہ اب تم قیامت تک کھڑے نہیں ہو سکتے
???

5ccae8d1c02d3.jpg




ابو تیرے جانثار
سب چمار ، سب چمار


 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یوتھیے ہر راہ چلتے کو اپنا ابو بنا لیتے ہیں پھر کہتے ہیں ابو آگئے بو آگئے آہا ابو آگئے
ابھی چھ ماہ پہلے تک ان کا ابو باجوہ تھا اب ثاقب نثار ہوگیا کون جانے اگلے چھ ماہ مین کوی اور ان کا ابو نہیں بن جاے گا؟
تم لوگوں کا آجکل ایک ابو ہو تو کوئی بات بھی کریں زرداری سے لے کر انس نورانی تک خیبر سے لے کر کراچی تک تمھارے ابوووں کی تو لائن لگی ہوئی ہے نون تو پوری کی پوری ابوووں میں غرق ہو گئی ہے
?✌?