ابھی میں نے 2 شادیاں اور کرنی ہیں 20 یا 21 سال کی لڑکی سے | عامر لیاقت

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
گندہ اور گھٹیا آدمی۔ اس لالوکھیتیے کو پی ٹی آئ سے دفع ہونا چاہیۓ۔ بہت ہی چیپ آدمی ہے یہ۔
 

Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
q ghussa krtay ho bhai log. agr usko milti hy tou krny do hum q jalay. wesay b nikah krna koi jurm tou hay nai. ?
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

اس منافق کو برائے مہربانی بالکل پروموٹ نا کریں۔ یہ وہ منافق ہے جس کو زبان مل گئی ہے