اب آگے کیا ہو گا.

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
مریم کو بھی باہر بھیجنے کی تیاری ہو رہی ہے
عمران خان اپنے مقصد کی طرف بڑھ رہا ہے.
اس کی مخالفت کرنے والا کوئی نہیں رہ جاۓ گا اس ملک میں. سواۓ بلو رانی کے.
عمران خان فروری میں اسمبلی تحلیل کر دے گا اور اپریل میں دوبارو الیکشن ہوں گے
دو تھائی اکثریت سے تمام قوانوں کو جو مجرموں نے جرائم پیشہ سیاستدانوں کو بچانے کے لئے پچھلے تیس سال سے بناے تھے ختم ہو جائیں گے'

خان بڑا مستقل مزاج ہے وہ پجھلے بائیس سال سے جس کام کے پیچھے پڑا ہوا ہے اس نے وہ کر کے رہنا ہے.

.
 
zoraym

MPA (400+ posts)

I wish