اب ملے گا پاس ورڈ کی جھنجھٹ سے چھٹکارا،مائیکروسافٹ نے یہ مشکل بھی حل کر دی

4.jpg

مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کیلئے پاس ورڈ کے بغیر بھی اکاؤنٹ میں لاگ اِن اور سائن اِن ہونے کا طریقہ متعارف کرا دیا ہے۔ پاس ورڈ کے بغیر کسی بھی مائیکروسافٹ اکاؤنٹ یا سروس پلیٹ فارم میں لاگ اِن ہونے کیلئے صارفین کو اپنے اسمارٹ فون پر "مائیکرو سافٹ اتھنٹی کیٹر" یا "ونڈوز ہیلو" ایپ درکار ہوگی۔

کوئی صارف جب بھی اپنے کسی مائیکروسافٹ اکاؤنٹ میں داخل ہونا چاہے گا تو صارف مذکورہ دونوں میں سے ایک ایپ کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ کے ذاتی ہونے کی تصدیق کرے گا اور یوں وہ بغیر پاس ورڈ ٹائپ کیے، اس اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہو کر سروسز انجوائے کر سکے گا۔

یاد رہے کہ اسی طرح کا سیکیورٹی فیچر واٹس ایپ اور یاہو میں بہت پہلے سے موجود ہے جسے استعمال کرتے ہوئے، پاس ورڈ کے بغیر، اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہوا جاسکتا ہے۔

اس بارے میں مائیکروسافٹ کے ایک تازہ اعلان میں بتایا گیا ہے کہ آج کل پاس ورڈ بھولنا ایک عام سی بات بن چکی ہے جو صارفین کیلئے شدید پریشانی کے علاوہ وقت کی بربادی کا سبب بھی بنتی ہے۔ کیونکہ پاس ورڈ بھولنے کے بعد اسے ریکور کرنے کیلئے ایک لمبا طریقہ کار اپنانا ہوتا ہے۔

پاس ورڈ کے بغیر مائیکروسافٹ اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہونے کی سہولت سے نہ صرف دنیا بھر میں اس کمپنی کے کروڑوں صارفین کو فائدہ ہوگا بلکہ ہیکرز کے ممکنہ حملوں میں پاس ورڈ چوری ہونے کا خطرہ بھی نہیں رہے گا۔

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے کبھی اپنا موبائل فون پر بنایا جانے والا ای میل یا اس کا پاسورڈ یاد نہیں رہا، ان کھوتی کے بچوں نے یوں مشکل بنا دیا ہوا ہے جیسے ہم کوی سی آی اے کے ایجنٹ ہیں
?
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

??
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
4.jpg

مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کیلئے پاس ورڈ کے بغیر بھی اکاؤنٹ میں لاگ اِن اور سائن اِن ہونے کا طریقہ متعارف کرا دیا ہے۔ پاس ورڈ کے بغیر کسی بھی مائیکروسافٹ اکاؤنٹ یا سروس پلیٹ فارم میں لاگ اِن ہونے کیلئے صارفین کو اپنے اسمارٹ فون پر "مائیکرو سافٹ اتھنٹی کیٹر" یا "ونڈوز ہیلو" ایپ درکار ہوگی۔

کوئی صارف جب بھی اپنے کسی مائیکروسافٹ اکاؤنٹ میں داخل ہونا چاہے گا تو صارف مذکورہ دونوں میں سے ایک ایپ کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ کے ذاتی ہونے کی تصدیق کرے گا اور یوں وہ بغیر پاس ورڈ ٹائپ کیے، اس اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہو کر سروسز انجوائے کر سکے گا۔

یاد رہے کہ اسی طرح کا سیکیورٹی فیچر واٹس ایپ اور یاہو میں بہت پہلے سے موجود ہے جسے استعمال کرتے ہوئے، پاس ورڈ کے بغیر، اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہوا جاسکتا ہے۔

اس بارے میں مائیکروسافٹ کے ایک تازہ اعلان میں بتایا گیا ہے کہ آج کل پاس ورڈ بھولنا ایک عام سی بات بن چکی ہے جو صارفین کیلئے شدید پریشانی کے علاوہ وقت کی بربادی کا سبب بھی بنتی ہے۔ کیونکہ پاس ورڈ بھولنے کے بعد اسے ریکور کرنے کیلئے ایک لمبا طریقہ کار اپنانا ہوتا ہے۔

پاس ورڈ کے بغیر مائیکروسافٹ اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہونے کی سہولت سے نہ صرف دنیا بھر میں اس کمپنی کے کروڑوں صارفین کو فائدہ ہوگا بلکہ ہیکرز کے ممکنہ حملوں میں پاس ورڈ چوری ہونے کا خطرہ بھی نہیں رہے گا۔

ye koi khabar hey........ye technologu 5 years puraani hey aur Microsoft aur dousree companies kub se use ker rehay hein.........Pakistan mein loug esau choutia bunatey rehtey hein......merey pass ye technology 5 saal se hey aur mein bhi Paksitan mein houn.....