اب کسی سے بھی اہلخانہ کے اثاثوں کا نہیں پوچھا جاناچاہیے،اعتزازاحسن

14aitzabasscjudjes.jpg

سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کے تحریری فیصلے کو مایوس کن قرار دیدیا ہے۔

جی این این کے پروگرام "خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے اکثریتی فیصلے سے متعلق جو کچھ تحریری فیصلے میں درج ہے اس سے مایوسی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فیصلے کا آغاز تو بڑا اچھا تھا ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بہت بڑا اصولی اور بہترین فیصلہ ہوگا اور اس میں تمام شہریوں اور ججز کو برابر سمجھا جائے گا، جن میں قانون کوئی تفریق نہیں کرتا، فیصلے کے شروع میں لکھا بھی یہی گیا مگر آخر میں کہا جاتا ہے کہ قانون کی نظر میں تو کوئی امتیاز نہیں ہے مگر سپریم کورٹ کے کسی جج کے اہلخانہ کے اثاثوں کے بارے میں کوئی انکوائری نہیں کی جاسکتی۔

اعتزازاحسن نے کہا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد اب کسی سے بھی اہلخانہ کے اثاثوں کی پوچھ گچھ نہیں ہونی چاہیے، اس قانون کو ہی اب ختم ہونا چاہئے کہ جب یہ قانون ایک سپریم کورٹ کے جج پر لاگو نہیں ہوتا تو کسی دوسرے پر کیسے لاگو ہوسکتا ہے۔

سینئر قانون دان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جج کسی دوسری مٹی کے نہیں بنے ہوتے یہ بھی انسان ہیں اور ان سے بھی خطا ہوسکتی ہے، اب اگر سپریم کورٹ کے کسی جج کے خلاف انکوائری نہیں ہوسکتی تو یہ اسی بنیادی اصول کی خلاف ورزی ہے جس اصول کو سپریم کورٹ نے اپنے تحریری فیصلے کے آغاز میں وضع کیا ہے کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
جب ان چھ نطفہ حرام گشتی زادوں کو جج بناؤ گے تو فیصلے پھر چکلے والے ہی ہونگے در لعنت ایسے نطفہ حرام جج نما پمپس پر جن کو اوقات چکلا چلانے کی ہو اور ان کو لوگوں کیُ تقدیر کے فیصلے سنانے پر لگا دیا جائے در لعنت
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
14aitzabasscjudjes.jpg

سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کے تحریری فیصلے کو مایوس کن قرار دیدیا ہے۔

جی این این کے پروگرام "خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے اکثریتی فیصلے سے متعلق جو کچھ تحریری فیصلے میں درج ہے اس سے مایوسی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فیصلے کا آغاز تو بڑا اچھا تھا ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بہت بڑا اصولی اور بہترین فیصلہ ہوگا اور اس میں تمام شہریوں اور ججز کو برابر سمجھا جائے گا، جن میں قانون کوئی تفریق نہیں کرتا، فیصلے کے شروع میں لکھا بھی یہی گیا مگر آخر میں کہا جاتا ہے کہ قانون کی نظر میں تو کوئی امتیاز نہیں ہے مگر سپریم کورٹ کے کسی جج کے اہلخانہ کے اثاثوں کے بارے میں کوئی انکوائری نہیں کی جاسکتی۔

اعتزازاحسن نے کہا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد اب کسی سے بھی اہلخانہ کے اثاثوں کی پوچھ گچھ نہیں ہونی چاہیے، اس قانون کو ہی اب ختم ہونا چاہئے کہ جب یہ قانون ایک سپریم کورٹ کے جج پر لاگو نہیں ہوتا تو کسی دوسرے پر کیسے لاگو ہوسکتا ہے۔

سینئر قانون دان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جج کسی دوسری مٹی کے نہیں بنے ہوتے یہ بھی انسان ہیں اور ان سے بھی خطا ہوسکتی ہے، اب اگر سپریم کورٹ کے کسی جج کے خلاف انکوائری نہیں ہوسکتی تو یہ اسی بنیادی اصول کی خلاف ورزی ہے جس اصول کو سپریم کورٹ نے اپنے تحریری فیصلے کے آغاز میں وضع کیا ہے کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں۔
Aitizaz ahson lead a campaign for correction of judiciary...this decision is anti constitution and anti Islam...its an attack over democratic principals of state of Pakistan and institution of justice...Public will support you ...make a call...not from any political ground...just as a lawyer...I will stand by...Pakistan will stand by...for our survival...for our justice system restoration...
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
Basically what it means is If Zardari becomes PM, he could now get a loan of $ 500 Billion for the country at highest interest rate, put all the money in his children's name, and show the L to the whole nation and no one could touch him. Thank you supreme court.
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
This has to be one of the worst decisions in PK history. Surely there are enough honest judges to overturn this shit.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Now everyone should realize why Musharraf took action against these corrupt judges. Time proves that Musharraf was absolutely right!
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کی جتنی بھی رنڈیاں ہیں انکو چاہئے کہ ججوں سے شادیاں کرلیں پھر کوٹھے کھول کر بیٹھ جائیں , کھلا کھائیں اور ننگا نہائیں
 
Everus

Senator (1k+ posts)
پاکستان کی جتنی بھی رنڈیاں ہیں انکو چاہئے کہ ججوں سے شادیاں کرلیں پھر کوٹھے کھول کر بیٹھ جائیں , کھلا کھائیں اور ننگا نہائیں
lLDddWg.jpg
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس نطفہ حرام خنزیر النسل اور اس کے چھ ۔۔۔ زادے بہت بڑےلعنتی خنزیر النسل اور فراڈئے بھی ہیں ایسے خنزیر النسل نطفہ حرام گروپ کا تو پھانسی لگانی چاہیے جو نطفہ حرام خنزیر النسل اپنے آپ کو کوئی آسمان سے اتری مخلوق ہے درلعنت ایسے گشتی زادوں پر جو نطفہ حرام اپنے آپ کو ہر قانون ہر جوابدہی سے مبرا سمجھتے ہیں یہ کسی چکلے کی پیداوار کا قانون ہو سکتا ہے یہ گشتی کے بچوں کا قانون ہو سکتا ہے جج کا نہیں