اب کیا ہواکہ اتنا بڑا یو ٹرن کشمیر موقف پر ن لیگ کی عمران خان کی حمایت

hello

Chief Minister (5k+ posts)
safe_image.php

کل تک تو یہ سارے کہتے تھے کشمیر کا سودا ہوگیا اور وہ عمران خان نے کر دیا یہاں تک کہ فوج بھی اس میں ملوث ہے اب پتا نہیں کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ایک دم سے لیٹ گئے جی ہم آپ کے ساتھ ہیں بلکہ یہاں ہم ایک ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
احمق خان کے جاہل شاگرد پہلے خبر کا سیاق و سباق بھی دیکھ لیا کر
شاہ محمود قریشی کے بیان پر بھرپور تنقید کی گئی جس کے بعد شاہ محمود تو نہیں بولا مگر وزیراعظم نے کل شام بیان دیا کہ تین سو ستر کا قانون واپس ہونے تک یا کشمیر کی سابقہ پوزیشن بحال ہونے تک ہم کوی مذاکرات نہیں کریں گے
اب اس بیان کی مخالفت تو بنتی ہی نہیں کیونکہ یہی ہمارا مطالبہ تھا بعد میں کہو گے کہ اب تو تمہارے موقف کو مان لیا ہے پھر بھی مخالفت کررہے ہو؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

چلو شکر ہے کسی بات پر تو ن لیگ اور تحریک انصاف کا موقف ایک ہوا
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
احمق خان کے جاہل شاگرد پہلے خبر کا سیاق و سباق بھی دیکھ لیا کر
شاہ محمود قریشی کے بیان پر بھرپور تنقید کی گئی جس کے بعد شاہ محمود تو نہیں بولا مگر وزیراعظم نے کل شام بیان دیا کہ تین سو ستر کا قانون واپس ہونے تک یا کشمیر کی سابقہ پوزیشن بحال ہونے تک ہم کوی مذاکرات نہیں کریں گے
اب اس بیان کی مخالفت تو بنتی ہی نہیں کیونکہ یہی ہمارا مطالبہ تھا بعد میں کہو گے کہ اب تو تمہارے موقف کو مان لیا ہے پھر بھی مخالفت کررہے ہو؟
جانی، یہ صرف خان کا مطالبہ ہے ، کھوتی شریف اور اس کی غنڈی رن نے ۳۷۰ کے بارے میں کبھی اپنا بُوتھا کھولنے کی زحمت نہیں کی، اور کیونکہ آپ ان کی میڈیا ٹیم کے تنخواہ یافتہ ممبر ہیں اس لیے اس شاہانہ افطاری سے اپنی دو کھجوریں اٹھائیں اور یہاں سے پُھر ہو جائیں۔ کشمیر کے سوداگر ان کے حمائیتیوں کا کشمیر پر کیا موقف رہا ہے وہ پورا پاکستان بھی جانتا ہے اور کشمیری بھی۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتی لیگ کے کھوتے بادشاہ کا آج کل فلسطین پر کیا موقف ہے؟ ان کا کوئی اور مولوی نہیں جا رہا اسرائیل صلح کروانے؟
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے پٹواری دینا کی واحد قوم ہوں گیں جو اپنے آپ کو جانور کہلوا کر خوش ہوتے ہیں عجیب بات ہے بے نظیر نے شاید ان کے متعلق ٹھیک ہی کہا تھا یہ جو نواز شریف کو شیر کہتے ہیں اب پتا نہیں نواز شریف کی ماں جنگل گئی تھی یا شیر ان کے گھر آیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا عجیب نہیں کبھی یہ ایک دوسرے پر یہ جملے کستے تھے کہ بے نظیر پیلے کپڑے پہن کر اسمبلی آ جاتی تو یہ اسے ٹیکسی ٹیکسی کی آوازیں کستے تھے وہ اسمبلی میں کہتی ناجائز مقدموں کی وجہ سے میری ایک ٹانگ لاہور اور دوسری کراچی ہوتی ہے تو یہ گندی قوم نونی لیگ والی کہتی پھر ملتان والوں کی تو موج ہوگئی نونی لیگ والے بے نظیر کی ننگی تصویریں اسمانوں پھکواتی تھی پھر اسی کے ساتھ میثاق جمہوریت کر لیا پھر زرداری کے ہم سفر بھی بن گئے اور اس کے مخالف بھی پیٹ پھاڑ کر کمیشن نکلوانے والے پھر اس کی ڈرائیوری تک آ گئے وہ بھی انہین خوب لتارتا کہ لوہار مولوی نواز شریف کہہ کا کر پکارتا اور بیٹا کہتا اس نواز شریف کا اصل باپ ضیاالحق ہے پھر اولادیں تک ایک جھولے میں بیٹھ گئی گیراج سے اپوزیشن لیڈر کا سفر ایسا ہی ہوا کرتا ہے شادی کے پانچ ماہ بعد اولاد جنم دینے والی محبوب لیڈر بن جایا کرتی ہے۔۔۔ اور ہاں جنہوں نے بہن پکڑا دی لیکن وہ بغیرت بھائی پاکستان نا آئے ان کی بے شرمی کا عالم تو یہاں تک ہے کہ ان کی ماؤں کے جنازے لوگوں نے اٹھائے ان کو قبروں میں لوگوں نے اتارا لیکن یہ بے شرم نہیں آئے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
safe_image.php

کل تک تو یہ سارے کہتے تھے کشمیر کا سودا ہوگیا اور وہ عمران خان نے کر دیا یہاں تک کہ فوج بھی اس میں ملوث ہے اب پتا نہیں کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ایک دم سے لیٹ گئے جی ہم آپ کے ساتھ ہیں بلکہ یہاں ہم ایک ہیں
جی جی اصل میں عمران خان ہوری لیتے تھے - جب ا حساس ہوا کہ درد زیادہ ہوگا پھر لاتیں مار کے اٹھ کھڑے ہوے -- اس کی تعریف کر رہے ہیں نونی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
احمق خان کے جاہل شاگرد پہلے خبر کا سیاق و سباق بھی دیکھ لیا کر
شاہ محمود قریشی کے بیان پر بھرپور تنقید کی گئی جس کے بعد شاہ محمود تو نہیں بولا مگر وزیراعظم نے کل شام بیان دیا کہ تین سو ستر کا قانون واپس ہونے تک یا کشمیر کی سابقہ پوزیشن بحال ہونے تک ہم کوی مذاکرات نہیں کریں گے
اب اس بیان کی مخالفت تو بنتی ہی نہیں کیونکہ یہی ہمارا مطالبہ تھا بعد میں کہو گے کہ اب تو تمہارے موقف کو مان لیا ہے پھر بھی مخالفت کررہے ہو؟
او یار کیا اپ ان عمرانی باندروں سے اسپیکٹ کر رہے ہو - پوری بات سمجھنے کی صلاحیت ہوتی ان میں تو یہ پٹواری نہ ہوتے
? ? ??