اتحادی جماعتیں علیحدگی کااعلان کرنےوالی تھیں کہ ڈراؤنا خواب آگیا:عارف حمید

khalid-maqbool-sidiqi.jpg

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کل تین حکومتی اتحادی جماعتیں حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرنے والی تھیں کہ کسی شخص کو ایک ڈراؤنا خواب آگیا۔

جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں اندر کی خبر دیتے ہوئے عار ف حمید بھٹی نے کہا کہ حکومت کی 3 اتحادی جماعتوں کے حکومت سے علیحدگی سے متعلق 90 سے 95فیصد معاملات طے ہوچکے تھے جبکہ چھوٹے چھوٹے معمولی ایشوز پربات ہونا باقی ہے جو کسی وقت بھی حل ہوجائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ کل کسی کو ایک ڈراؤنا خواب آیا جس کی وجہ سے یہ پریس کانفرنس نہیں کی گئی، مگر میں اپنی بات پر قائم ہوں کہ آج اس وقت تک اتحادی جماعتیں حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کرچکی ہیں اور ان کے 95 فیصد معاملات بھی طے پاچکے ہیں، باق معاملات کیلئے مذاکرات بھی جاری ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1503381225708396547
عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے تمام مطالبات بادی النظر میں آصف علی زرداری نے حل کرلیے ہیں،یہی وجہ ہے کہ عمران خان عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کے بجائے جلسے جلوسوں پر توجہ دے رہے ہیں۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ اللہ پاک نے انسانوں کو اشرف المخلوقات بنایا ہے مگر وزیراعظم عمران خان نے دیر کے جلسے میں جانوروں کو انسانوں پر ترجیح دیدی اور کہا کہ جانور نیوٹرل ہوتا ہے،عمران خان کو یہ نہیں پتا کہ جانور نیوٹرل نہیں ہوتا ہر طاقتور کمزور کو کھاجاتا ہے اور جانور مردار کھاجاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انسان اشرف المخلوق ہے اور یہ انسان کی صفت ہے کہ وہ اپنے سامنےاچھائی اور برائی کو دیکھ کر فیصلہ کرے،نیکی و بدی کا فرق کرے، اچھے اور برے کا فرق کرے،کسی ایک کو ڈاکو ڈاکو کہنے پر وہ شخص ڈاکو نہیں ہوجائے گا۔
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حرامی فروڈیا ہے بہت بڑا کتنے دن سے تماشہ لگایا ہوا تھا سجیلے ساتھ نئی فے رئے خان کا اب خان نے مینیج کرلیا تو آگیا دلال چاٹنے اپنے باپوں کی
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
khalid-maqbool-sidiqi.jpg

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کل تین حکومتی اتحادی جماعتیں حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرنے والی تھیں کہ کسی شخص کو ایک ڈراؤنا خواب آگیا۔

جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں اندر کی خبر دیتے ہوئے عار ف حمید بھٹی نے کہا کہ حکومت کی 3 اتحادی جماعتوں کے حکومت سے علیحدگی سے متعلق 90 سے 95فیصد معاملات طے ہوچکے تھے جبکہ چھوٹے چھوٹے معمولی ایشوز پربات ہونا باقی ہے جو کسی وقت بھی حل ہوجائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ کل کسی کو ایک ڈراؤنا خواب آیا جس کی وجہ سے یہ پریس کانفرنس نہیں کی گئی، مگر میں اپنی بات پر قائم ہوں کہ آج اس وقت تک اتحادی جماعتیں حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کرچکی ہیں اور ان کے 95 فیصد معاملات بھی طے پاچکے ہیں، باق معاملات کیلئے مذاکرات بھی جاری ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1503381225708396547
عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے تمام مطالبات بادی النظر میں آصف علی زرداری نے حل کرلیے ہیں،یہی وجہ ہے کہ عمران خان عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کے بجائے جلسے جلوسوں پر توجہ دے رہے ہیں۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ اللہ پاک نے انسانوں کو اشرف المخلوقات بنایا ہے مگر وزیراعظم عمران خان نے دیر کے جلسے میں جانوروں کو انسانوں پر ترجیح دیدی اور کہا کہ جانور نیوٹرل ہوتا ہے،عمران خان کو یہ نہیں پتا کہ جانور نیوٹرل نہیں ہوتا ہر طاقتور کمزور کو کھاجاتا ہے اور جانور مردار کھاجاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انسان اشرف المخلوق ہے اور یہ انسان کی صفت ہے کہ وہ اپنے سامنےاچھائی اور برائی کو دیکھ کر فیصلہ کرے،نیکی و بدی کا فرق کرے، اچھے اور برے کا فرق کرے،کسی ایک کو ڈاکو ڈاکو کہنے پر وہ شخص ڈاکو نہیں ہوجائے گا۔
Another thread on this “Dangarr” Journalist
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Is ka tajziya sun lain Khan nay kisi b point of view say Janwar ko insan pay foqiet nahi de.par in jahil sahafiyon ko lagta hay k yeh abi b 90s k door main jee rahah hain jo marzi khabar bana k chap dain gay loag maan lain gay ab to Digital media ka zamana hay ek ek statement ka post martom hota hai social media pay ?
 
Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Kisi bhi khotay ko TV per bhata do wo scholar ban jata. Life main koie struggle nahi ki hotee.

Bus moo or zaban ki bawaseer ka khatay hain. In harami journalist ko lagta hai sarif jhoot hi say rozi milte hai. bus Zalalat in ka mukadar hai.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
khalid-maqbool-sidiqi.jpg

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ اللہ پاک نے انسانوں کو اشرف المخلوقات بنایا ہے مگر وزیراعظم عمران خان نے دیر کے جلسے میں جانوروں کو انسانوں پر ترجیح دیدی اور کہا کہ جانور نیوٹرل ہوتا ہے،عمران خان کو یہ نہیں پتا کہ جانور نیوٹرل نہیں ہوتا ہر طاقتور کمزور کو کھاجاتا ہے اور جانور مردار کھاجاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انسان اشرف المخلوق ہے اور یہ انسان کی صفت ہے کہ وہ اپنے سامنےاچھائی اور برائی کو دیکھ کر فیصلہ کرے،نیکی و بدی کا فرق کرے، اچھے اور برے کا فرق کرے،کسی ایک کو ڈاکو ڈاکو کہنے پر وہ شخص ڈاکو نہیں ہوجائے گا۔
ہاہاہا….اس بھوسڑی کے بھٹی کو ابھی تک یہ نہیں پتا کہ عمران نے جانوروں کو نیوٹرل کیوں کہا ہے؟…
اس وجہ سے کہ انہیں اچھے اور برے کی تمیز نہیں ہے….عمران نے کب جانوروں کو انسانوں پر ترجیح
دی؟….سمجھ خود اسے نہیں آئ اور الزام عمران خان کو دے رہا ہے….
قسم سے کیسے کیسے بیوقوفوں کا پھدو لگا ہوا ہے؟... ?