اتنا کھلاتضاد کیوں

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Re: "There's No Such Thing As ISIS" a must watch

Cut and paste from the internet.

"Washington will use the French terror attacks to further their plan for a USA dominated globalization drive. Corporate dictatorship over civilian governments world wide, with a Washington based military machine enforcing globalized world power across the board.

The majority of people must be shut up and controlled, low wages and hard work must be enforced, while wealth transfer continues. The revolution from above, the revolt of the elites took place over 30 years ago, but only now has the revolution won the civil war for globalization and repression.

The terrorists are a tool in the Washington globalization toolbox. Allowing Terrorists to be used to destroy globalization unfriendly nations, while the odd terror attack against the 1st world allows a police state to be imposed at home.

If terrorism did not exist, Washington DC would have to invent it!"
 
فالتو

MPA (400+ posts)

مجھے ایک شریف نوجوان کی وہ آوارہ اور بد چلن بھابھی یاد آ گئی ہے جو اپنے دیور سے کہتی تھی کہ

سارے شہر کو خوش کر دوں گی لیکن تمہیں ایسے ہی ترساتی رہوں گی

:)

آگے سے دیور چڑ کر بولا

"جے میں مرد ہوندا ناں ، تے دسدا تینوں "

:p
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Patwariyon ko Dharnay or Pakistan Army say jalan, takleef or kharish qayyamat tak hoti rahay gi.
 
Qarar

MPA (400+ posts)
شاید پاکستان کے سپہ سالار المعروف خالد بن ولید کو یہ بات سمجھ آگئی ہے کہ صرف آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز سے ایکسٹینشن ملنے کا بھروسہ نہیں .....جبکہ اپنے حقیقی آقا کی منتیں ترلے کرنے سے اور ان سے ایک فون کال کروانے پر اگلے تین سال پکے ہیں
اس کاغذی پہلوان کو پاکستان کی پارلیمنٹ کو بریفنگ دیتے موت پڑتی ہے ...مگر سات سمندر پار بغیر بلائے امریکیوں کو پروگریس رپورٹ دیتے ھوئے اسے عزت وقار یا پروٹوکول کا کوئی خیال نہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

انتہائ بے شرمی سے فوجی جرنلوں کی ان حرکتوں کی بھی تعریف کی جارھی ہے جو کسی قانون پسند قوم سے کی جاتی تو ان جرنلوں کی لاشیں کھمبوں سے لٹکی ملتیں ۔ کسی کی نفرت میں اتنے اندھے نہ ہو جاؤ کہ صحیح اور غلط کی پہچان ہی بھول جاؤ ۔

رات کے اندھیرے میں اپنے ہی ملک کے آۂین کو ٹرک میں سوار چار سپاھیوں کے زور پر کچلنا اور نہ صرف اس بات پر فخر کرنا بلکہ ان ہی سیاستدانوں میں سے اپنے مطلب کے لوٹے چن کر بقیہ کئ سال اپنے ہی ملک کے عوام پر حکومت کرنا ، پوری دنیا میں صرف اور صرف پاکستان کی فوج ھی کر سکتی ہے ۔

اور کیوں نہ ہو ، چند سے زیادہ بے ضمیر موسمی مینڈک ھر موسم میں ایک ہی گیت گاتے ہیں ۔

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
شاید پاکستان کے سپہ سالار المعروف خالد بن ولید کو یہ بات سمجھ آگئی ہے کہ صرف آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز سے ایکسٹینشن ملنے کا بھروسہ نہیں .....جبکہ اپنے حقیقی آقا کی منتیں ترلے کرنے سے اور ان سے ایک فون کال کروانے پر اگلے تین سال پکے ہیں
اس کاغذی پہلوان کو پاکستان کی پارلیمنٹ کو بریفنگ دیتے موت پڑتی ہے ...مگر سات سمندر پار بغیر بلائے امریکیوں کو پروگریس رپورٹ دیتے ھوئے اسے عزت وقار یا پروٹوکول کا کوئی خیال نہیں

کیہڈی عزت سرکاراں ۔او تے چڈی ماسٹر برساں پہلے تار تے لٹکا کے سکنے واسطے چھڈ گیا ہے ۔

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

آگے سے دیور چڑ کر بولا

"جے میں مرد ہوندا ناں ، تے دسدا تینوں "

:p

جی جی، جی جناب

اپنے جمہوری دیواروں کی مردانگی اس فوجی بھابھی کیلیے ہمیشہ غیر تسلی بخش رہی ہے

اس بد کردار اور بد چلن فوجی بھابھی کو صرف انڈیا، برطانیہ اور امریکہ والے ہی مرد لگتے ہیں کیونکہ وہ اسکے منہ میں ڈالر ٹھونس کر اسکی تسلی کرتے ہیں

اسی لیے فوجی بھابھی ہر وقت یہی کہتی ہے

مینوں ڈالر وکھا میرا موڈ بنے

:p:p

ڈالر تو نامرد دیور بھی بہت لیتا ہے

مگر کمبخت نشے میں اڑا دیتا ہے

اتنا نشہ نہ کرتا تو نامرد بھی نہ ہوتا

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ڈالر تو نامرد دیور بھی بہت لیتا ہے

مگر کمبخت نشے میں اڑا دیتا ہے

اتنا نشہ نہ کرتا تو نامرد بھی نہ ہوتا

نا مرد دیور کو ڈالرز تو کوئی فوجی بھابھی ہی دے سکتی ہے

تاکہ وہ بھی سلاجیت کھا کر تسلی کرنے والا مرد بن جائے

اور وہ اسے بھی تسلی کرنے والے مردوں کی طرح سیلوٹ کر سکے

:)

SAIT_

Senator (1k+ posts)

نورے اتنے بےغیرت ہیں کہ اپنے داماد کی پلٹون کا مذاق اڑاتے ہیں
حالانکہ دنیا کا رواج ہے کہ
جہاں بیٹی دے دیتے ہیں ، ان کی عزت کی جاتی ہے

جتنا مودب باجوہ اس تصویر میں نظر آ رہا ہے لگتا ہے اس نے کیری کو دو دی ہوئی ہیں - آپ کے اصول کے مطابق
 
فالتو

MPA (400+ posts)

نا مرد دیور کو ڈالرز تو کوئی فوجی بھابھی ہی دے سکتی ہے

تاکہ وہ بھی سلاجیت کھا کر تسلی کرنے والا مرد بن جائے

اور وہ اسے بھی تسلی کرنے والے مردوں کی طرح سیلوٹ کر سکے

:)

فوجی بھابھی نے ہمسایے کا لڑکا بھیجا تھا دیور کی ٹھکائی کے لئے کنٹینر پر بیٹھا کر

پر وہ بھی "شوقین" نکلا

کہتا تھا پہلے انگلی دو پھر کام ہو گا

ہن شوق دا کی مل

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
فوجی بھابھی نے ہمسایے کا لڑکا بھیجا تھا دیور کی ٹھکائی کے لئے کنٹینر پر بیٹھا کر

پر وہ بھی "شوقین" نکلا

کہتا تھا پہلے انگلی دو پھر کام ہو گا

ہن شوق دا کی مل

:)

اور جب فوجی بھابھی نے انگلی دی تو

کنٹینر چھوڑ کر بھاگ نکلا

:):)

farooq22

Minister (2k+ posts)
A thread with Hizb u Tuhrir agenda

Jab sy pasha Party ka Dandli Manjan flop hua, Hizb Tuhrir agenda (civil military rift peda ki sazish) manjan thread kafi bana raha lafafa social media, lafafa media discussion karva raha h
 
tariq nadeem

Thread created by a N league supporter. Sarkar soote kam lagaya karo full wale.
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے بہتر تو آدمی نہاری کی ایک دیگ کو سیلوٹ کردے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

(bigsmile)