"اتنی تیزآفریدی سنچری نہیں بناتاجتنی جلدی شہبازکی مصنوعی شہرت بےنقاب ہوئی"

2asadumarsalmashehbazshurat.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اشتہاری مہم کے ذریعے قائم شہباز شریف کی مصنوعی شہرت بے نقاب ہوئی ہے۔

سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ جس اسپیڈ سے شہباز شریف کی مصنوعی شہرت بے نقاب ہوئی، اتنی تیزی سے شاہد آفریدی سنچری بھی نہیں بناتا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1534410286488248320
یاد رہے کہ مسلم لیگ ن نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ ملکر حکومت بنائی تو اقتدار میں آنے کے بعد اخبارات اور ٹی وی چینلز کو بےشمار اشتہارات دیئے گئے۔

تاہم اگر حکومتی کارکردگی کی بات کی جائے تو چند ہی روز میں پٹرول کی قیمتوں میں 60 روپے تک کا اضافہ دیکھا گیا جس کے باعث اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا۔
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
آٹے کے بدلے کپڑے اتار دئے لیکن آٹا پھر بھی نہ ملا۔ لیکن ٹیم بڑی تجربہ کار ہے۔
?
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
بدترین مہنگائی پر سیاسی و مذہبی جگت باز کی بھی اب بولتی بند ہوگئی ہے
ہن وی بول وے اونتریا کسے تھاں دیا ?
FB-IMG-1654695657069.jpg
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
pahley bhi shahbaz sharif ZERO tha bus ishtaharo mein hi HERO tha, is ka to name hi Ishtaharaat ka Hero hona chahiey.
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
جتنی جلدی گنجگانڈوز کی دلدار کرنانی گیراج میں بھاگتی ہے اتنی جلدی لندن میں بیٹھے گنجے شیطان کی پلیٹیں اوپر نہیں آتیں۔