اتنی سیاسی عید زندگی میں کبھی نہیں دیکھی،امیر عباس

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
10.jpg


https://twitter.com/x/status/1521445767470272517
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)


پاکستان کی 75 سالہ تاریخ تھی کوئی بھی احتجاجی تحریک گرمی جون جولائی مئی کی گرمی یا رمضان آنے پر ٹھنڈی پر جاتی بلکہ ناکامی کے خوف سے یہ بہانا بنایا جاتا ہم رمضان کے ادب سے یہ تحریک عید کے بعد تک موخر کر رہے ہیں ۔۔۔ اور چپ چاپ پتلی گلی سے نکل لیا جاتا بڑے سے بڑا لیڈر یہ بہانہ تراشتہ لیکن یہ خوداری عمران خان کی تحریک ایسی ہے کہ نہ گرمی دیکھ رہی ہے نہ گرفتاریاں نہ چاند رات نہ رمضان وہ بھی جو گرمیوں میں ایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جب بھی عمران خان کال دے رہے ہیں لوگ72 72 گھنٹے بلکہ 24 24 گھنٹے پر لاکھوں لاکھ سڑکوں پر نکل کر احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں جن بچے بوڑھے نواجوان بلخصوص شامل ہوتے ہیں اور جو چینل اس احتجاج کو نہیں دیکھاتے ان کی ریٹنگ ہزاروں تک رہ جاتی ہے اور لوگ ان چینلز کو تیزی کے ساتھ دیکھنا بند کر دیتے ہیں اور جو یہ احتجاج دیکھاتے ان کی ریٹنگ لاکھوں تک چلی جاتی ہے مزے کی بات پنجاب پولیس نے عوام میں لوٹوں کو سیکورٹی دینے سے انکار کر دیا کوئی لوٹا اعلانیہ عید کی نماز نہیں پڑھ سکا کہا جاتا ہے نواز شریف تک نے لندن میں باہر مسجد میں عوامی خوف کی وجہ سے نماز عید نہیں پڑھی بلکہ اس نے گھر میں ہی چھپ کر اپنے ساتھ کچھ لوگوں کو ملا کر گھر میں ہی عید کی نماز پڑھی
یہ کسی بڑی مذاحمتی تحریک کا پیش خیمہ لگ رہا ہے جس کی شدت بتا رہی ہے جو سب کو ہلا کر رکھ دے گی بلخصوص اس کی لپیٹ میں بڑے بڑے ایوان آئیں گے شاید نظام کو بھی نقصان پہنچے اگر اللہ نہ کرے کوئی قتل وغارت یہ بڑی ہلاکت ہوگئی تو سوچ کر خوف آتا ہے کیا بنے گا
1081873_8354276_NSE_updates.jpg
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
کپتان نے اپنی حکومت کے آخری دن رات کے بارہ بجے تک بیٹھ کر
پردہ نشین جرنیلوںکو ،پاکستان کے 75 سالہ تاریخ میں پہلی واری ننگے کر دئے

حرامزادے، اس سے قبل وادات کر کے
کچّے کے چھوٹو گینگ کے ڈاکؤں کی طرح جھاڑیوں میں چھپ جاتے تھے

 
Last edited:

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان ايک ايسی آن لائن يونيورسٹی ہے جس سے ہر پاکستانی مستفيد ہو رہا ہے، جناب عمران خان ايک سچے پاکستانی ليڈر ہيں۔
يہ سياسی نہی ايک جيتی جاگتی قوم کی محبت بھری عيد ہے اپنے محسن کے لئے۔
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Qoum k tekay daaro ne boht mayoos kiya huwa hai. Lakin qoum jis tarah uth gai hai os say umeed ki kiran ab bhi nazar aathi hai.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#