احساس دنیا کیلئے قابل تقیلد پروگرام،سٹینفورڈ یونیورسٹی نے مقالہ شائع کر دیا

5ehsaasstanford.jpg


سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں ملک سے غربت کے خاتمے اور غریب کو معاشی طور پر سہارا دینے کیلئے متعارف کروائے گئے "احساس پروگرام" کے حوالے سے دنیا مثالیں دینا شروع ہوگئی ہے۔

امریکہ کی عالمی شہریت یافتہ یونیورسٹی "سٹینفورڈ"نے ایک مقالہ شائع کیا ہے جس میں دنیا کواحساس پروگرام کی مثال دے کر کہا گیا ہے کہ دنیا اس پروگرام سے غربت کے خاتمے کا طریقہ کار سیکھ سکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1539530420194361344
مقالہ میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ملک کے کمزور ترین طبقے کو اوپر لانے کیلئے احساس پروگرام دنیا کا ایک بہترین پروگرام بن کر سامنے آیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1539584943512498176
سٹینفورڈ یونیورسٹی نے حکومت پاکستان کی جانب سے 2018 کے بعد کورونا بحران کےدنوں میں متعارف کروائے گئے احساس پروگرام کا بغور جائزہ لینے کے بعد یہ مقالہ شائع کیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غربت کے خاتمے کے ایک جامع اور مربوط ہدف میں معاشی طور پر کمزور پاکستانیوں کو مدد کا نظام متعارف کروایا گیا، جس میں غیر مشروط نقد رقم کی منتقلی، ٹارگٹڈ سبسڈی، اور صحت اور غذائیت کی کوریج میں اضافہ شامل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1539253967330639872
سٹینفورڈ یونیورسٹی کے مقالے میں کہا گیا ہے ہم دنیا بھر کے ممالک میں متعارف کروائی گئی پالیسیوں اور پرواگرامز کا مطالعہ کرتے ہیں اور اس میں سے بہترین اصلاحات کو عالمی پالیسی سازوں کے سامنے پیش کرتے ہیں، ہم جن اصلاحات کو چنتے ہیں ان میں خاص طور پر اچھی قیادت، مضبوط اداروں کی تعمیر، ٹیکنالوجی کے موثراستعمال، انسداد غربت کیلئے مربوط نظام جیسے پروگرامز شامل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1539627335921573888
مقالے میں کہا گیا ہے کہ احساس پروگرام پر تجزیے کے دوران ثابت ہوا ہے کہ اس پروگرام کی کامیابی نے شفافیت، شفافیت ،استفادہ کنندگان اور پروگرام کے منتظمین کے درمیان اعتماد پیدا کرنے نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 2018میں ملک کے کمزور ترین طبقے کو معاشی طورپر مستحکم کرنے کیلئے "احساس پروگرام" متعارف کروایا تھا جس کے ذریعے ایک منظم نظام کے ذریعے لوگوں کی نقد رقم، تین وقت کے کھانے، رہائش کیلئے پناہ گاہوں اورٹارگٹڈ سبسڈی جیسے اقدامات سے مدد کی گئی۔

سوشل میڈیا پر احساس پروگرام پر شائع ہونے والے اس مقالے کو لے کر صارفین مثبت رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1539613585063743488
https://twitter.com/x/status/1539624820219977728
https://twitter.com/x/status/1539471924790808576
https://twitter.com/x/status/1539583776635879429
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
In the worst of circumstances, getting a country on the verge of bankruptcy, a razor edge majority leading to blackmail of all sorts, COVID and international isolation; IK performed brilliantly. IK worked his butt off but could not make the people, media and institutions happy who were addicted to the whipping at the hands of the dastardly corrupt criminals. The way things are looking it will go bad to worse for a common man. This is your own doing who were nitpicking at everything to find out that IK made all the right decisions under extreme pressures when a mere mortal would have wilted.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کام اچھا کر رہا تھا مگر کتوں کو ہڈی نہیں ڈال رہا تھا
اور ایک حرام زادے بلڈاگ نے گشتی پن اور حرام زدگی کرکے اپنی ماں کا سودا کرلیا در لعنت مرتد بےغیرت کافر
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

جی بہت بہت شکریہ مگر پٹواریوں کو یہ کیسے سمجھ میں آئے گا؟ ان کو کوئی آسان زبان میں سمجھائیں مثلاً اس میں کتنی کرپشن ہو سکتی ہے
 

aksh143

MPA (400+ posts)
lanat hai regime change karnay walon kay uppar... kitna nuqsaan kar bethain hain ye iss mulk na... inko andaza bhi shayed nahee hai...