احساس کفالت پروگرام سمیت دیگر تمام پروگراموں کا نام تبدیل کرنے کا اعلان

imran-khan-ehsas-pg-bn.jpg

احساس کفالت پروگرام سمیت دیگر تمام پروگراموں کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا گیا، اب سےشہید بےنظیربھٹو کا نام استعمال کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری نے آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ گزشتہ حکومت میں "احساس" کے نام سے چلنے والے تمام پروگراموں کو بے نظیر میں تبدیل کردیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1517472646732070913
شازیہ مری کا کہنا تھا کہ ان تمام پروگراموں کی بنیاد بے نظیر انکم سپورٹ تھا اسی لئےاحساس کفالت پروگرام سمیت دیگر تمام پروگراموں کا نام تبدیل کرکے بے نظیر کا نام استعمال کیا جائے گا ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جوکروں کی حکومت
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سیاست کے لئے لاشوں کا استعمال پی پی کی پرانی روایت ہے​
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
naam aisay tabdeel hongay jaisay mariam ke na-maharm khawand

kutti ke naam per apni aulad ka naam rakho... awam ke paisay tumhari gashti maan ke naam ki shohrat ke liay nahi hain..
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Nothing but a dumb ploy to fool the illiterate and naive people of interior sindh. When the govt gave relief of 12000 rps during the pandemic these dogs were distributing those funds also under bhuttos name.

A rose by any other name is still a rose.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نام اب تبدیل کر دینے چاہیں-

سپریم کورٹ : شریف کورٹ
ہائی کورٹ : مریم کورٹ
الیکشن کمیشن: شریف سلیکشن کمیشن

اور

پاکستان : شریفستان