احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
E0wna1CXIAIkDO-


مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ نے نون لیگی رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کیا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے کیسز کے باعث وفاقی کابینہ نے احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی ہے جس کے بعد ان کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا ہے۔

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بس ؟؟؟
اسکی تو جو حرکتیں ہیں اور جو زبان یہ استعمال کرتا ہے اس کو تو سپریم کورٹ کے ترازو کے ساتھ الٹا لٹکا دینا چاہیے

سپریم کورٹ کے احاطے میں انصاف ہوتا ہوا نظر بھی تو آنا چاہیے ناں بھئی
 

Haha

Minister (2k+ posts)
یہ حرام کی سٹ ضیا کا چمونہ جو اپنی ماں کا دلا بن کر سیاست میں آیا ہے ایسے حرامی کی جب لوٹ مار بند ہو جائے تو ایسی حرام خور چچڑی دیسی میمُ تو پھر سانپ کی طرح لوٹ پوٹ ہو کر کتوں کی طرح بھونکنا بنتا ہے
 

RasageerLohar

MPA (400+ posts)
I dont know why us youthias get excited when these choors get arrested or have their names put in ECL etc.. We know they will all get out of jail free thanks to our corrupt judicial system.
I am waiting for news when these Judges get arrested. Probably not in my life time though
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
LHC or IHC or SCP must take a notice to give relief to this great engineer who was working as a security guard in KSA while interior minister in Pakistan.
 

Haha

Minister (2k+ posts)
LHC or IHC or SCP must take a notice to give relief to this great engineer who was working as a security guard in KSA while interior minister in Pakistan.
سو کالڈ مقتدر حلقوں کو بھی اس میں شامل کرلیں
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
سو کالڈ مقتدر حلقوں کو بھی اس میں شامل کرلیں
If you are talking about Gen Bajwa? Yes he is the binding force which is helping poor criminals of Pakistan.
 

Haha

Minister (2k+ posts)
خواجہ آصف کو ہارتے ہوہے ایک فون کال پر جتایا گیا
یہ تو آؤٹ ہوگیا اور نجانے کتنے جیتے ہونگے فوان کالز پر
 

Constable

MPA (400+ posts)

بس ؟؟؟
اسکی تو جو حرکتیں ہیں اور جو زبان یہ استعمال کرتا ہے اس کو تو سپریم کورٹ کے ترازو کے ساتھ الٹا لٹکا دینا چاہیے

سپریم کورٹ کے احاطے میں انصاف ہوتا ہوا نظر بھی تو آنا چاہیے ناں بھئی
ایک تو ڈاکٹر غلام ایڈم تیریاں احمقانہ فرمائشاں . . . . . . . . ۔
تونے کوئی حلف شلف اٹھایا ہوا ہے کہ کبھی چج کی بات نہیں کرنی؟

فلاں کو ترازوں کے ساتھ لٹکایا جائے
فلانے کو کھمبے پر لٹکایا جائے
فلانے کو چوک میں لٹکایا جائے
فلاں کو پُل سے لٹکایا جائے
فلاں کو دھویا جائے
فلاں کو نچوڑا جائے
فلاں کو بچھایا جائے
فلاں کو سُکنے پایا جائے



اوئے تم ڈاکٹر ہ ہو یا دھوبی؟