اخلاقیات کا جنازہ

mtahseenpk

MPA (400+ posts)
https://www.facebook.com/MuhammadTahseen

11953087_1073517342678090_1816008068563349987_n.jpg
 

Khalid

Minister (2k+ posts)
thread ki samjh nahin aaye ...

ya to janab apney facebook page ki publicity kur rahe hain ya apni zehni pasti ki ...
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیونکہ انھے یقین ہے کے عدالت انھے بےگناہ ثابت کرے گی
 

mtahseenpk

MPA (400+ posts)
thread ki samjh nahin aaye ...

ya to janab apney facebook page ki publicity kur rahe hain ya apni zehni pasti ki ...

مزید سوچنے کی کوشش کریں شاید سمجھ آجائے۔ فی الحال آپ اپنی ذہنی استعداد کے مطابق سمجھ پائے ہیں۔
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اخلاقیات کے ساتھ ساتھ ہمارے اجتماعی شعور کا جنازه هے جس میں مجرم سیاستدان جانتا هے کہ لوگوں نے مجهے اس لئے ووٹ نہیں دینا کہ میں کیسا هوں بلکہ اس لئے ووٹ دینا هے کہ میں کتنا طاقتور هوں
 

MAwan

Senator (1k+ posts)
جناب اصل میں وہ ہما ری بیمار اور نالاھق عدلیہ کو دو انگلیاں اکھٹی دیکھا رہے ہوتے ہیں