اداروں کی نیوٹریلٹی مشکوک ہے، عمران کو کیوں نہیں نکالا جاسکتا:فضل الرحمان

fazal-ul-rehman-on-is-andss.jpg

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جو کے پی بلدیاتی الیکشن کے بعد اداروں کی غیر جانبداری کا دم بھر رہے تھے، انہوں نے معاملات اپنے ہاتھ سے نکل جانے پر پھر سے اداروں کی غیر جانبداری کو مشکوک قرار دے دیا ہے۔

نجی چینل آج نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ فضل الرحمان نے کہا کہ اداروں کی نیوٹریلِٹی مشکوک ہے، اب بھی اداروں کے اندر ایسے لوگ موجود ہیں جو موجودہ سازش میں ملوث ہیں۔

مولانا نے کہا کہ مجبور نہ کیا جائے کہ وہ سازش میں ملوث ہونے والوں کا نام لیں۔ پھر کہا جائے کہ آپ نے اداروں کا نام کیوں لیا؟ نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی کو نکالا جاسکتا ہے تو عمران خان کو کیوں نہیں نکالا جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کو التوا میں کیوں ڈالا گیا ہے؟ کل کو شہباز شریف کی یا ہماری حکومت ان کیسز پر کارروائی کرے گی تو کہا جائے گا کہ یہ انتقامی سیاست کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا ادارے بااختیار ہیں ان کو عمران خان کے خلاف بھی کارروائی کرنی چاہیے اور اسے سزا ملی چاہیے مگر ان معاملات کو روکا گیا کل کو دوبارہ عمران خان کو کسی جمہوری حکومت کے خلاف مہرے کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1511367042938589188
مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ نیشنل سیکورٹی کمیٹی اجلاس کا بار بار حوالہ دیا جارہا ہے، اداروں کو آگے آکر وضاحت کرنی چاہیے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اوئے بہروپیے ملاں! مدارس کے معصوم بچوں کے حوالے سے تہتر کے آئین کے تناظر میں تیرا اپنا کردار انتہائی مشکوک ہے
اسکا کیا جواب ہے تیرے پاس ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

lakh di lanat hai!...just look, how shamelessly he is pressurizing institute to stop a popular leader to continue and coming into powers...this corrupt mafia criminal dynasties always used criminal ways and back door ro come into power...to hell with u....U corrupt opposition mafia backed by US, just put whole country in turmoil and elected govt is dismissed bcz u wanted to protect yor self from corruption cases...1sy u do corruption then u start chaos in state to get escape from justice over your crimes, with the help of compromised judicial system and media...
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Waise agar ek zarra bhi ghairat naam ki cheez hoti is mein to yeh chup kerke ghar bhait jata. It's been 42 years he has been selling his soul and using Islam for his politics, kissing everyone's ass who has been in power and begging anyone who he thought could help him and his biggest achievement was he was thrown a bone to shut him up and made a federal minister.

Still after 42 years of massive failures he still has illusions of grandeur "jub main PM hounga"

Kissi achay aur naik kaam mein 42 saal lagata to aab pata nahi kahan se kahan tak pouch chuka hota. Akhirat to bardad ho hi chuki hai abb bachi kuchi zindagi bhi zalalat aur ruswai mein guzray gi. Yeh hai munafiqeen ki saza.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Mujhay tu Molvi Fazulo ke paida honey se le kar ab tak ke kirdar par shak ha..warna Deen ka naam use kar k koi itna bara Munafiq kesay ho sakta ha??Fazulo Mushkook ha..
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
y crying for nikala, .this bongoo is not aware. tht IK is no longer PM.
guess the level of his MASHQooQness. whn ever he enters his house, his wife scans him seriously, y, bcz of his mashkook nature

اوئے بہروپیے ملاں! مدارس کے معصوم بچوں کے حوالے سے تہتر کے آئین کے تناظر میں تیرا اپنا کردار انتہائی مشکوک ہے
اسکا کیا جواب ہے تیرے پاس ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
لوگ تمہیں ووٹ نہ دیں تو عمران کو کیسے نکالیں؟ اب تمہارے حکم سے تو نہیں نکلے گا نہ خواہش سے
 
چاند

Politcal Worker (100+ posts)
‏فصل کو امریکی سُنڈی برباد کر رہی تھی اور محکمہ زراعت نیوٹرل تھا۔ اب عمران خان نے اپنا تیار کردہ سُنڈی مار اسپرے استعمال کیا ہے تو محکمہ زراعت امریکی سُنڈی کی حفاظت کیلئے پھِر سے غیر نیوٹرل ہو گیا.

شریکِ جرم نہ ہوتے تو "نیوٹرل" رہتے