اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ ایف آئی اے پر برہم

islamabad-hc-inst.jpg

اسلام آبا د ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پوسٹس اور ٹویٹس کے خلاف مریم نواز شریف کی درخواست پر سماعت کی، دوران سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) پر برہمی کا اظہار کیا ۔

نجی ٹی وی چینل کے صحافی ثاقب بشیر کے مطابق چیف جسٹس نے ایف آئی اے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ادارے اصل میں عوام کی وجہ سے ہیں عوام میں کچھ لوگ نا سمجھی سے یہ (ٹویٹس) کر دیتے ہیں جنہیں آئین کا نہیں پتہ تو کیا ایف آئی اے اسے جرم بنادے گی اور ان کے پیچھے پڑجائے گی؟ ریاست کے اور بہت سے کام ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1534786715637927938
چیف جسٹس نے کہا کہ یہ ادارے ان ٹویٹس سے بہت اوپر ہیں،کسی کے کچھ کہنے سے بغاوت نہیں ہوتی وہ اس ملک کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں، کیا ادارے کو کسی کے کچھ کہنے سے فرق پڑے گا؟

https://twitter.com/x/status/1534786717806383104
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ سوشل میڈیا پر بہت سارا جھوٹ ہوتا ہے میرے بارے میں لکھا گیا کہ میں نے فلیٹ لیا ہے، ہوسکتا ہے کہ (درخواست گزار) مریم بی بی نے بھی میرے بارے میں یہی لکھا ہو میرے بارے میں کتنی تنقید ہورہی ہے تو کیا یہ میری آزادی کو متاثر کر سکتا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1534786723112177665
انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر جتنا جھوٹ ہے کیا آپ سب کے پیچھے پڑ جائینگے اگر میرے بارے میں کچھ لکھنے سے میں خوفزدہ ہو گیا تو یہ میرے حلف کی خلاف ورزی ہو گی ،ایک ناسمجھی کی ٹویٹ ہے اس پرکیا جرم بنتا ہے ؟ ریاستی ادارے اپنے عمل اور کردار سے اپنا عزت و وقار بناتے ہیں ٹویٹس سے اداروں کو کیا فرق پڑتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1534786729818849281
چیف جسٹس نےریمارکس دیئے کہ اگر سوشل میڈیا سے پبلک آفس ہولڈر خوفزدہ ہو جائے تو یہ ان کے حلف کی بھی خلاف ورزی ہو گی، کسی کے کچھ کہنے سے ادارے میں بغاوت کا خدشہ کیسے ہو سکتا ہے؟کیا ایف آئی اے خوفزدہ ہونے والے پبلک آفس ہولڈر کے پیچھے بھی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1534786732293513216
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایف آئی اے حکام کو ہدایات کیں کہ لوگ مشکل میں ہیں جائیں اور انکی مشکلات کو حل کریں اس معاشرے میں بے حد ناانصافی ہے جائیں اسکو ختم کریں۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
پہلے تو عوامی ردّ عمل کا یہ سیلاب روکنا ممکن نہیں ۔ ۔ ۔
فرض کر لو کسی صورت یہ ممکن ہؤا،، تو دِل میں بھری نفرت کیسے نکالا جائے گا ؟؟
ذرا سوچئیے۔۔۔۔۔
لاوے کی طرح اندر ہی اندر پک کر کچھ عرصے بعد
ذیادہ زور ،اور تباہی کیساتھ دوبارہ نمودار ہوگا

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
اسے اپنے حلف کی عزت کا بڑا احساس ہے۔ اسی لیے لوٹوں کی خریدوفروخت کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھا لیکن ایک الیکٹڈ گورنمنٹ کو نکالنے کے لیے رات کے بارہ بجے کوٹھا کھول لیا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پوسٹس اور ٹویٹس کے خلاف مریم نواز شریف کی درخواست پر سماعت کی
مریم کتی تو خود اداروں کو برا بھلا کہتی رہی ہے اس نے کیوں دی یہ درخواست؟

Harami kisko choutia bana rahay ho?

respect for Athar minallah on this

اسے اپنے حلف کی عزت کا بڑا احساس ہے۔ اسی لیے لوٹوں کی خریدوفروخت کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھا لیکن ایک الیکٹڈ گورنمنٹ کو نکالنے کے لیے رات کے بارہ بجے کوٹھا کھول لیا۔

Bajwa Bharwa corrupt Generals aur Pakistan kay sub idaray iss jurm mein involved hein —— Iss ka wahid hal —-KHONI INQLAB hai​

Bajway Bharway ko RIKO DIQ ka jawab dena ho ga​

Terminator;

Minister (2k+ posts)
مریم کتی تو خود اداروں کو برا بھلا کہتی رہی ہے اس نے کیوں دی یہ درخواست؟
مریم جاسم کا برا بھلا سارے ٹوکرے، لفافے، اور درباری ایسے لیتے ہیں
جیسے پنڈ کا چوہدری کسی کمّی کو
دلّا کہے،، اور وہ اُسے چوہدری کی بے تکلفّی
کہہ کر،، پورے تین دن سینہ پُھلا کر چلے ۔ ۔
???

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
So Ather minallah stated that people can’t be persecuted based on their tweets!
Calling some one ‘ghadar’ based on tweets and opinion is absolutely wrong.

Strangest thing however is that the applicant in this case is Maryum Gucci, and she is worried about ‘ respect and ho or of institutions’….. isn’t that funny ?
 
mhasan24

MPA (400+ posts)
How are they going to control overseas individuals? Do they have a solution for that?

You can stop 20 people to stop tweeting, but 5 of them would be outside, so the message would still be going through and spread through different forums…and no one has full control over that.

US is still struggling to contain Donald Trump’s messages and his supporters’ campaigns (especially about the elections being rigged)…they still do what they do. If the US is struggling, despite the fact they can summon the IT companies’ CEOs for hearings at their will and request them to filter out those campaigns/messages, then how is it expected that they are going to listen to Pak government and act upon those instructions?

Those companies are going to be forced to leave instead of providing services there if Pak tries to place additional set of controls over social media.

Even if they did implement these controls, this would then enable folks to spread messages through setting up proxies and/or other means.

The message is still going to spread, maybe not at the same level, but it still would.

These idiots live in a different world, I suppose.
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
What a shameful statement from IHC ,a minor age girl (Dua Zehra) had been abducted since couple of month's her parents are asking for justice, no one has a courage to take a serious notice for providing justice.Screwed up your institution.
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
Awam ko aayain ka nahi pata in judges ko pata hy tab hi 12 bajay daku mafiya k liyay adalatain khul gai thi ,Aaj aik daku pm aik cm hy aik mujrima mulk chala rahi hy pooray mulk main na qanoon hy na insaaf ,Adaliya or Army DAKU MAFIYA K SATH HAIN .PAKISTAN KO POORI DUNYA MAIN MAZAQ BANA DEYA HY .
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت ملک میں عملا مارشل لا نافذ ہے ۔کیونکہ نورے نے مشرف پر مقدمہ بنا دیا تھا اس جرم کی سزا میں ان کے کیسز کے نام پر یہ مارشل لا انہی چوروں کے زریعے لگوایا گیا ہے جو جو حکم ہو گا وہی کریں گے چاہے لوگوں کے جمہوری حقوق ہی کیوں نہ سلب کرنے پڑیں