اداروں کے ساتھ محاز آرائی ہوئی تو عمران خان کا ساتھ دوں گا،شیخ رشید

3%D8%B3%DA%BE%D8%B9%DB%8C%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D8%B3%DA%BE%D8%B9%D8%B9%D8%AF%D8%B9%D9%84%D9%84%D8%A7%D9%86%D9%85%D8%A7%DA%BE%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%B1%D8%A7%DB%8C.jpg

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر عمران خان اور ملکی اداروں کے درمیان جنگ کا ماحول پیدا ہوجاتا ہے تو میں عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں گا۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے یہ دبنگ بیان غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے دیا اور کہا کہ ہم سب ایک پیج پر تھے، ہمارے فوج کے ساتھ معاملات اچھے چل رہے تھے مگر پھر اچانک اس اتفاق کو ایک نظر لگ گئی اور ہمارے درمیان غلط فہمیاں پیدا ہونا شروع ہوگئیں اور یہی غلط ہوا۔

انہوں نے کہا کہ پاک فوج ہمیشہ جمہوریت کا فائدہ سوچتی ہے اور ہر منتخب حکومت کے ساتھ ہوتی ہے مگر کچھ تو ایسا ہوا ہوگا جو ایم کیو ایم اور باپ پارٹی اور آدھی ق لیگ نے ہماری حکومت کو چھوڑا ، ہم سے کہیں نا کہیں کوئی غلطی ضرور ہوئی ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو اداروں کے خلاف کھڑا نہیں ہونا چاہیے، ہمیں اداروں کےساتھ مل ملک کو انتخابات کی طرف لے کر جانا ہوگا میں اس معاملے میں بطور ثالث کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہوں، تاہم اگر عمران خان اداروں سے جنگ لڑتے ہیں تو اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ میں ایک چٹان کی طرح عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔


سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ میرا حلقہ پنڈی ہے پاکستان کے تمام ادارے میرے حلقے میں آتے ہیں ، میری پہلی کوشش صلح صفائی کی ہوگی، اس لڑائی میں میں عمران خان کو حق بجانب سمجھتا ہوں اور مانتا ہوں کہ اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے،عمران خان اسلام آباد میں ایک لاکھ لوگ لے آئیں تو مسائل کا حل نکل سکتا ہے ورنہ جھاڑو بھی پھر سکتا ہے ایسا ہوا تو نہ ہم رہیں گے نا وہ، عمران خان مارشل لاء کےحق میں نہیں ہیں وہ ملک میں جلد از جلد انتخابات چاہتے ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے کے ساتھ محا ض آرائی ہوئی تو وہ لوگ جو کسی کے بھی ساتھ نہ تھے وہ بھی عمران خان کا ساتھ دیں اگر باجوے نے عوام کے خلاف اپنی فوج کو کریک ڈاؤن یا فائرنگ کا حکم دیا تو وہ عوام پر گولی چلانے سے اُنکار کردیں گے جیسے بھٹو کے دور میں لاہور میں ہو چکا اس لئے بہتر ہے باجوہ ہوش کے ناخن لے اور ہر کھڈ میں ہاتھ ڈالنے سے پرہیز کرے کیونکہ اس کھڈ میں عوام بچھو بن کر رجیم چینج والے غد اروں اور امریکہ کے پالتو کتوں کو ڈسنے کے لئے بیٹھی ہے اور اب تو امریکہ نے خود تسلیم کرلیا ہے کہُ اس نے ہی پاکستان میں رجیم چینج کرائی ہے
باجوے یہ انیس سو ستر نہیں یہ بیس سو بائیس ہے عوام کو سب معلومات ہیں یہ سوشل میڈیا کا دور ہے عوام کو معلوم ہے تمُ اور تین چار اور جرنیلوں نے پاکستان کے جرنیلوں کا کردار نہیں امریکہ کے پالتو کتوں کا کردار ادا کیا ہے عوام اس حرکت کو ملک سے اور اپنی فوج سے غداری سمجھتی ہے
پھر سب سے بڑی حرام زدگی اور حماقت تو ڈاکو چوروں منی لانڈروں باپ بیٹوں ضمانت پر مجرموں کو وزیر اعلئی اور وزیر اعظم جن پر فرد جرم بھی تم نہیں لگنے دے رہے کیونکہ یہ سازش عرصے سے تمہارے اور امریکیوں میں پلاننگ ہورہی تھی
پھر یہ سازش ہوگئی رجیم چینج ہوگئی رجیم چینج تو شاید مشکل سے عوام۔ ملک کی خاطر اپنی فوج کئ خاطر ہضم ہوجاتی مگر جن کو باجوہ لایا باپ بیٹا چور فراڈئے منی لانڈر

پھر وزیر داخلہ بھی عوام کا قاتل حاملہ عورتوں۔اور بچوں کا قاتل منشیات فروش اور پاکستان میں بہت سی دہشت گردیوں میں ملوث وزیر داخلہ کیا پاکستان کی عوام کے ساتھ اس سے بڑی غداری اور حرام زدگی کوئی ہوسکتی ہے
پھر محسن داوڑ علی وزیر جو ہمارے فوجی جوانوں کے قاتل ہیں ان کو جیلوں سے نکلوا ان کو پروٹوکول دے کر ہمارے فوجی جوانوں کی شہادت کا مزاق اڑایا اور جو توہین ہمای فوج کے شہیدوں کی تم نے کرائی وہ فوج سے غداری ہے یعنی عوام اور فوج دونوں تم سے اار تمارے ساتھی جرنیلوں سے نفرت کرتے ہیں تم سے بڑا بے وقوف جنرل پاکستان کی ہسٹری میں ہی نہیں گزرا۔ جو ہماری فوج کے جوانوں کو شہید کرنے کے مجرم تھے جو روازانہ کئ بنیاد پر فوج پر انڈیا اسرائیل اور افغانستان کے پالتو کتے بن کر ہمارے جوانوں کو شہید کرتے رہے ان کو تم نے جیل سے نکال کر ہمارے شہیدوں افسروں جوانوں کی توہین کی ہے غداری کی ہے اپنی فوج سے سب کو معلوم ہے حکومت کی کابینہ بن نہیں رہی تھی تم نے خود کابینہ بنوائی ایک منشیات فروش اور دہشت گرد اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل کو تم نے وزیر داخلہ بنا سب کو معلوم ہے کابینہ جب بن نئیں رہی تھی تم نے بنائی اور اس قاتل کو بنایا اس سے بڑی حرام اور ملک اور فوج سے غداری تمیاری اور تین چار اور جرنیلوں کی کوئی ہو نہیں سکتی
اب مزید کسی ایڈونچر حرام زدگی اور کریک ڈاؤن کو طاقت سے دبانے عمران خان کو منظر سے ہٹانے کی کوئی بھی ناپاک حرکت اگر اس دہشت گرد اور قاتل رانے ثنا منشیات فروش نے کی تو اس کے مجرم تم اور تمہارے کچھ جرنیل ہونگے جو عو ام اور اپنی فوج کی نظر میں غدار اور یحیی خان کہلائیں گے اور حشر بھی انکا وہی ہوگا کیونکہ عوام غصے میں ہے اصل غصہ جن چوروں کولائے ہو اس پر ہے اگر کوئی مجبوری تھی تو کوئی معین قریشی لے آتے کوئی شوکت عزیز لے آتے کسی کو امپورٹ کر لیتے اور کوئی صاف ستھرے لوگوں کی عبوری حکومت بنا لیتے تو عوام شاید اس بات کو ہضم کرلیتی کہ مہنگائی اور پنجاب میں نان پرفارمنس سے بزدار سے خود پی ٹی آئی والے بھی تنگ تھے لیکن جب چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں منشیات فروشوں قاتلوں فوج پر بھونکنے والے کتوں ہمارے سینکڑوں فوجی جوانوں افسروں کو شہید کرنے گل وزیروں رے

محسن داوڑ وں ہماری فوج پر حملے کرنے والوں کو جیل سے نکال کر پروٹوکول دینے کی حرام زدگی ملک دشمنی اور لعنتی پن کچھ جرنیلوں نے کیا
تو کیا عوام بے وقوف ہے تم شئنشا ہ ہو جو تم کہو وہ لوگ مان لیں کبھی نہیں چوروں ڈاکوؤں فوجی جوانوں کے قاتلوں کو لانے کی غداری ملک دشمنی فوج دشمنی کرنے کی شرم ناک حرکت عوام نا بھول سکتی ہے نا ہضم کرسکتی ہے اس لئے اگر اپنے عہدے کی عزت کا کچھ خیال ہے فوج کے وقار کا کچھ خیال ہے اور ملک کی سلامتی کا کچھ احساس ہے تو فوری اور فری اور فئیر الیکشن کراؤ اور اووسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق چھین کر یہ غداری اوور سیز پاکستا٘نیوں سے بھی نا کرنا اور نا ہی کوئی دھاندلی اور خواجے آصف والی دھاندلی کرانے کی غلطی دہرانا بھٹو مشرقی پاکستان جیسے حالات پیدا کرنے کی غلطی نا کرنا ورنہ عوام اور فوج میں بھی نفرت پیدا ہوجائے گی جو ابھی صرف جرنیلوں تک ہے اس لئے ہوش کے ناخن لو فوری الیکش کراؤ اس الیکشن کمشنر کو بدلو غیر جاندار لاؤ اور فری اور فئیر الیکشن کراؤ اگر عوام چوروں کو ووٹ دے یا کسی کو بھی عوام جانے چور جانیں لیکن اگر دھاندلی کرایے تو عوام کی نفرت اور غضب میں اضافہ ہوگا کمی نئیں اس جتنا وقت ضائع کرتے جاؤ گے عوامی غصے اور فوج کے خلاف جزبات میں شدت آتی جائے گی اسکا حل صرف دھاندلی فری انتخاب۔ ہیں چاہے کوئی بھی جیتے
کچھ
 
Last edited:

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
At least I don't believe him. He was a GHQ man and he will remain. IK should keep him at a secure distance.