ادارہ اور خان کی چپ

Wasim789

Citizen
‏‎‎اس ساری بحث میں جب تک فوج کے کردار پر بات نہیں ہو گی یہ کہانی نا مکمل ہی رہے گی۔ فوجیوں نے فُل پلاننگ کے ساتھ آپریشن لانچ کیا۔ پہلے منحرف اراکین کو اکٹھا کر کے ایک فضا بنائی کہ پارٹی کے اپنے لوگ خان کی کارکردگی سے خوش نہیں۔ جب
پروپیگنڈہ عروج پر پہنچا تو اتحادیوں کو توڑ دیا گیا
‏‎‎اب دیکھنا یہ ہے کہ پی ٹی آئی کب تک اس سازش کے مرکزی کردار یعنی فوج کا نام لیے بغیر آگے بڑھ سکتی ہے۔ لوگ تو پوری کہانی سمجھ چکے ہیں اور سوشل میڈیا کی حد تک فوج کو گالیاں بھی پڑ رہیں ہیں مگر خان کیوں خاموش ہے اگر یہ سازش ہے تو اصل سازشی ادارہ ہے اور ادارے کے کردار پر بات کیے بغیر مہروں پر تنقید اور الزامات صریحً منافقت ہے
 
Last edited by a moderator:

sumisrar

Senator (1k+ posts)
یہ دو دھاری تلوار ھے

خان کو احساس ھے لیکن جنرلز کو نہیں

فوج کی ایک بڑی تعداد عمران خان کے ساتھ ہے
عوام بھی نہ چاہتے ہوے بھی فوج کو عزت دے رہی ھے
اور خان بھی ، کے شائد شرم آ جائے

پر جنھوں نے ڈالر کو باپ بنایا ہو ہو دین ایمان غیرت نہیں سمجھتے
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
‏‎‎اس ساری بحث میں جب تک فوج کے کردار پر بات نہیں ہو گی یہ کہانی نا مکمل ہی رہے گی۔ فوجیوں نے فُل پلاننگ کے ساتھ آپریشن لانچ کیا۔ پہلے منحرف اراکین کو اکٹھا کر کے ایک فضا بنائی کہ پارٹی کے اپنے لوگ خان کی کارکردگی سے خوش نہیں۔ جب
پروپیگنڈہ عروج پر پہنچا تو اتحادیوں کو توڑ دیا گیا
‏‎‎اب دیکھنا یہ ہے کہ پی ٹی آئی کب تک اس سازش کے مرکزی کردار یعنی فوج کا نام لیے بغیر آگے بڑھ سکتی ہے۔ لوگ تو پوری کہانی سمجھ چکے ہیں اور سوشل میڈیا کی حد تک فوج کو گالیاں بھی پڑ رہیں ہیں مگر خان کیوں خاموش ہے اگر یہ سازش ہے تو اصل سازشی ادارہ ہے اور ادارے کے کردار پر بات کیے بغیر مہروں پر تنقید اور الزامات صریحً منافقت ہے

fauj kay kirday par baat say pehlay aik aysay kiradar par baat hu ju iqtidat main anay kay loay din raat UMPIRE KE UNGAL LAITA THA

that is the biggest crime of this story
 

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
The way army works and is trained, the seniors become almost untouchables. the juniors will only have to follow the order.

Now in that scenario we cannot blame the whole army just because some of the seniors are playing dirty games.

The situation is complicated. If Khan openly present a charge sheet against Bajwa and Co., he will have to prove that. And all the proofs lie with the intelligence agencies which mostly are under Bajwa and 1 or 2 under Shahbaz. This way Khan will be trapped by Bajwa and Bandial.

Very difficult situation and we all have to believe in Allah to make ways for us. Aameen

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

khanbahadur

MPA (400+ posts)
‏سوشل میڈیا پوسٹ کرنے پر سکول ٹیچر نوکری سے فارغ

بھاشا ڈیم پر امپورٹڈ نامنظور کہنے والا نوکری سے فارغ

سوشل میڈیا کے نوجوانوں کے گھروں پر چھاپے

اے آر وائے کو بند کرنے کی دھمکیاں

اور فاشسٹ عمران خان ہے

‎#MarchAgainstImportedGovt
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Munafqat? Munafqat ki definition yeh hai k koi banda bolay kuch aur karay kuch, woh bhi shaitani niyat say.

Imran Khan is showing political/ethical maturity by not naming people and giving them time to correct their mistake and do the right thing, otherwise going to war against them straightaway will probably gonna get him the results he want but at the cost of anarchy and chaos which is gonna cost no one but the nation.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
‏سوشل میڈیا پوسٹ کرنے پر سکول ٹیچر نوکری سے فارغ

بھاشا ڈیم پر امپورٹڈ نامنظور کہنے والا نوکری سے فارغ

سوشل میڈیا کے نوجوانوں کے گھروں پر چھاپے

اے آر وائے کو بند کرنے کی دھمکیاں

اور فاشسٹ عمران خان ہے

‎#MarchAgainstImportedGovt

They are like chor machae shor.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

Wasim789

Citizen
fauj kay kirday par baat say pehlay aik aysay kiradar par baat hu ju iqtidat main anay kay loay din raat UMPIRE KE UNGAL LAITA THA

that is the biggest crime of this story
پہلی انگلی بٹھو نے لی تھی ایوب سے غالباً فیورٹ سن نام تھا انگلی کا پھر نواز شریف ڈنڈا تک لینے کے لیے راضی ہو گیا جو مشرف نے ڈانگ سے ریپلیس کر دیا ٩٩ میں ,انگلیاں دینے کی عادت تو بٹھو اور شریف نے ڈالی تھی
 

Wasim789

Citizen
Khan is showing high level of ethical stature. Typical example where you are sacrificing personal interests over political interests. Long Live IK.
Then he should have stopped moaning about conspiracy .Opposition could do nothing without backing of establishment .He should talk about the real culprit rather than criticising SS and Zardari They are just slaves of army .
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بھئی اوپر کی آٹھ دس گندی منصوبہ ساز مچھلیوں کا قصور ہے۔۔
نیچھے والے تو ویسے ہی مارے جاتے ہیں۔۔
کپتان بھی تھوڑے سے گند کے لیئے پوری فوج سے دشمنی نہیں لے گا۔۔
کیونکہ وہ نورا نہیں۔۔ اس نے یہیں رہنا ہے۔۔

مگر اوپر والوں کو گندہ کرنا ہر پاکستانی پر فرض ہے۔۔​
 

patriotguy

New Member
Then he should have stopped moaning about conspiracy .Opposition could do nothing without backing of establishment .He should talk about the real culprit rather than criticising SS and Zardari They are just slaves of army .
You nailed it !
I think soon nation will either see or demand unified approach from IK to highlight real menace of PK iso of going after pawns, as no future govt will ever be able to work freely until real culprits are mentioned and by the grace of almighty there is no better time to initiate this then presently, as nation is awakening.
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
پہلی انگلی بٹھو نے لی تھی ایوب سے غالباً فیورٹ سن نام تھا انگلی کا پھر نواز شریف ڈنڈا تک لینے کے لیے راضی ہو گیا جو مشرف نے ڈانگ سے ریپلیس کر دیا ٩٩ میں ,انگلیاں دینے کی عادت تو بٹھو اور شریف نے ڈالی تھی

han tu phir?
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
عمران خان جس ایمپائر کی بات کرتا تھا وہ اللہ تھا
مگر تمہارے اندر پتہ نہیں کس کی انگلی پھسی ہوئی ہے

hahaha ok keep living in your imaginary world of
KHAN LOOKS HANDOSME HONEST BRINGER OF RAIN
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Then he should have stopped moaning about conspiracy .Opposition could do nothing without backing of establishment .He should talk about the real culprit rather than criticising SS and Zardari They are just slaves of army .
you are right I acknowledge,
 

Masud Rajaa

Siasat member
Khan has to be careful pointing fingers at the army because the fact is that, he has to make sure there is no harm done to them. I hope the army will themselves kick bajwa out for what he did.
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
Khan has to be careful pointing fingers at the army because the fact is that, he has to make sure there is no harm done to them. I hope the army will themselves kick bajwa out for what he did.

in his selfishness, bongee khan has already caused irreparable harm to army