ادارےاپنےکام سے کام رکھ رہے ہیں،جو مداخلت عمران چاہتے ہیں وہ نہیں ہوگی،رانا

17ranaidarykamsykammudakhlat.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اس وقت ادارے اپنے کام سے کام رکھ رہے ہیں لہذا جو مداخلت عمران خان چاہتے ہیں وہ اب نہیں ہوگی۔

انہوں نے یہ گفتگو جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کی اور کہا کہ عمران خان ایک دن کوئی بات کرتے ہیں اگلے دن اس کی تردید کرکے دوسری بات کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کبھی بھی سپہ سالار نہیں رہے ، عمران خان کو اندازہ ہوا ہوگا کہ انہوں نے غلط بات کہہ دی ہے اسی لیے اب وہ شہباز شریف کا نام لے رہے ہیں، عمران خان ایک متکبر انسان ہیں جن کی جہانگیر ترین جیسے شخص سے نہیں بنی۔

https://twitter.com/x/status/1524103324747931648
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان جتنے مرضی جلسے کرلیں ، جلسوں سے حکومت پر کوئی دباؤ نہیں آتا، عمران خان 25 ہزار لوگ لے کر بھی اسلام آباد نہیں پہنچ سکتے، اگر پراپیگنڈے سے الیکشن جیتنا آسان ہوتا تو عمران خان 2013 میں بھی جیت جاتے۔

انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت کی غلطی کی وجہ سے عام آدمی کی زندگی مشکل ہوچکی ہے، آئی ایم ایف ضد کرکے بیٹھا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھائی جائیں۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ نواز شریف خوش قسمت انسان ہیں انہوں نے جو سوچا وہ ہوگیا، اپنے لیڈر کے پاس جانا ہم سب کیلئے ایک اعزاز کی بات ہے، نواز شریف صحت کے معاملات ٹھیک ہوتے ہی وطن واپس آئیں گے، پنجاب میں ن لیگ کی حکومت بن چکی ہے تاہم ابھی کابینہ کی تشکیل ہونا باقی ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
رانا ثناءاللہ پر جس منشیات کیس کی شہر یار آفریدی نے قسمیں کھائی تھیں، اُسکی فوٹیج بھی فوج نے ضائع کرکے رانے کو بچایا ہے،، اور وہ نہ صرف سزائے موت یا عمر قید سے بچ گیا ، بلکہ اب ملک کا وزیر داخلہ بن گیا
شہریار آفریدی نے ایویں تو قسمیں نہیں کھائی تھیں،،ظاہر ہے اُسنے کوئی فوٹیج دیکھ کر ہی اتنی بڑی بات کی تھی

نواز شریف کے ایک درباری کا اقبالی بیان سن لیں جس میں وہ کہہ رہا ہے کہ تمام ادارے
شروع دن سے ہی عمران حکومت کی بات نہیں مان رہی تھے،، اور اُسکے سامنے روڑے اٹکاتے رہے

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابے او ہوشیار پوری گشتی کے بچے ہوشیار پور میں چکلا چلانے والے پیو دادے کی اولاد
ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل منشیات فروش اور ملک اسحاق کے ساتھ مل کر دہشت گردی کرنے والے حرام کئ سٹ ہوشیار پور کے چکلے سے آکر پاکستانیوں کو دھمکیاں بھونکنا بند کر منشیات فروش قاتل
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Iss Gandu Gashti Zaday ko hakomat khatam hotay he sub kuch bhugatna mushkal ho jaye ga ——- Yeh apni Gand se bada julab lay raha hai —- Itni badi baat yeh Khuda se nahi kah sakta aur Nooron kay balls mein itna dum nahi —- Tu iss kay pechay kon hai? ?​

 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
رانا ثناءاللہ پر جس منشیات کیس کی شہر یار آفریدی نے قسمیں کھائی تھیں، اُسکی فوٹیج بھی فوج نے ضائع کرکے رانے کو بچایا ہے،، اور وہ نہ صرف سزائے موت یا عمر قید سے بچ گیا ، بلکہ اب ملک کا وزیر داخلہ بن گیا
شہریار آفریدی نے ایویں تو قسمیں نہیں کھائی تھیں،،ظاہر ہے اُسنے کوئی فوٹیج دیکھ کر ہی اتنی بڑی بات کی تھی

نواز شریف کے ایک درباری کا اقبالی بیان سن لیں جس میں وہ کہہ رہا ہے کہ تمام ادارے
شروع دن سے ہی عمران حکومت کی بات نہیں مان رہی تھے،، اور اُسکے سامنے روڑے اٹکاتے رہے

lıes
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
حواجہ آصف کی طرح سن اٹھارہ میں ثنا اللہ کو الیکسن میں بھی باجوہ نے مداخلت کر کے جتوایا تھا ، دو ایک مذید ممبر بھی باجوہ کی ذاتی مہربانی سے جیتے