ادارے نیوٹرل رہیں توعمران خان کی غیر جمہوری جماعت جیت نہیں سکتی،بلاول

2bilawalneytralbiankhangair.jpg

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اگر ادارے نیوٹرل رہیں تو غیر جمہوری جماعتیں جیسے عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی جیت نہیں سکتی۔ پیپلزپارٹی ملک میں جمہوریت، صاف شفاف الیکشن اور عوام کے معاشی حقوق کے لیے تین نسلوں سے جدوجہد کر رہی ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران بلاول بھٹو نے سابق وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب کو شکایت ہے کہ ادارے نیوٹرل کیسے ہو گئے۔ خان صاحب کی طرح سندھ میں بھی کچھ کٹھ پتلی سیاست دان ہیں جن کو سامنے لایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا معلوم ہے یہ کہ 2018 میں دھاندلی سے یہاں آئے، جب صاف شفاف الیکشن ہوں گے تو انہیں بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔ ہم ہر آمر اور ظالم کا سامنا کرکے آئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کو دھاندلی کے باوجود حکومت کا موقع ملا، اس ملک میں پیپلز پارٹی کے خلاف دھاندلی ہوتی تھی۔

وزیرخارجہ نے مزید کہا شہید محترمہ بے نظیر اور بھٹو کی جماعت کو روکنے کے لیے دھاندلی ہوتی تھی، لیکن یہ جیت نہیں سکتے۔ الیکشن سے ایک دن پہلے یہ سارے سندھ ہائی کورٹ جمع ہوئے تھے کہ الیکشن سے بھاگیں، ابھی سے ان کا رونا شروع ہوگیا، ابھی انہوں نے مزید رونا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فیز ٹو میں بھی ہمارے مخالفوں کی ضمانت ضبط ہو جائے گی۔ ان کا خوف یہ ہے کہ ادارے مداخلت نہیں کریں گے اور اگر مداخلت نہیں ہوتی تو پیپلزپارٹی جیتے گی۔ لاڑکانہ سے الیکشن جیتنے پر ہم پر دھاندلی کا الزام لگتا ہے یہ کس قسم کا مذاق ہے۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
ایسا کیا ہو کہ تم کہو کہ دھاندلی نہیں ہوئی اور ہم ہار گئے۔
الیکٹرونک ووٹنگ مشین ۔ غلطیوں سے پاک انتخابی فہرست ، نادرہ کی ویریفیکیشں ۔ محفوظ پولنگ اسٹیشن۔
اگر یہ سب ہوجائے تو ہم کہیں گے کہ ہار گئے مبارک ہو تم پر لوگوں نے اعتماد کیا ہے ۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
2bilawalneytralbiankhangair.jpg

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اگر ادارے نیوٹرل رہیں تو غیر جمہوری جماعتیں جیسے عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی جیت نہیں سکتی۔ پیپلزپارٹی ملک میں جمہوریت، صاف شفاف الیکشن اور عوام کے معاشی حقوق کے لیے تین نسلوں سے جدوجہد کر رہی ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران بلاول بھٹو نے سابق وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب کو شکایت ہے کہ ادارے نیوٹرل کیسے ہو گئے۔ خان صاحب کی طرح سندھ میں بھی کچھ کٹھ پتلی سیاست دان ہیں جن کو سامنے لایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا معلوم ہے یہ کہ 2018 میں دھاندلی سے یہاں آئے، جب صاف شفاف الیکشن ہوں گے تو انہیں بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔ ہم ہر آمر اور ظالم کا سامنا کرکے آئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کو دھاندلی کے باوجود حکومت کا موقع ملا، اس ملک میں پیپلز پارٹی کے خلاف دھاندلی ہوتی تھی۔

وزیرخارجہ نے مزید کہا شہید محترمہ بے نظیر اور بھٹو کی جماعت کو روکنے کے لیے دھاندلی ہوتی تھی، لیکن یہ جیت نہیں سکتے۔ الیکشن سے ایک دن پہلے یہ سارے سندھ ہائی کورٹ جمع ہوئے تھے کہ الیکشن سے بھاگیں، ابھی سے ان کا رونا شروع ہوگیا، ابھی انہوں نے مزید رونا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فیز ٹو میں بھی ہمارے مخالفوں کی ضمانت ضبط ہو جائے گی۔ ان کا خوف یہ ہے کہ ادارے مداخلت نہیں کریں گے اور اگر مداخلت نہیں ہوتی تو پیپلزپارٹی جیتے گی۔ لاڑکانہ سے الیکشن جیتنے پر ہم پر دھاندلی کا الزام لگتا ہے یہ کس قسم کا مذاق ہے۔
تھر میں بچوں کی حالت دیکھو اور اس حرام خور چھوکرے کے جثے کو دیکھو کیسے حرام کا مال کھلا کھلا کر اس کو سور بنایا ہوا ہے لعنت ہے باجوہ اینڈ کمپنی کے اوپر کیا ملک پر چڑھا نے کے لئے یہی کنجر ملے تھے کیا پاکستانی بھیڑ بکریاں ہیں ؟
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
2bilawalneytralbiankhangair.jpg

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اگر ادارے نیوٹرل رہیں تو غیر جمہوری جماعتیں جیسے عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی جیت نہیں سکتی۔ پیپلزپارٹی ملک میں جمہوریت، صاف شفاف الیکشن اور عوام کے معاشی حقوق کے لیے تین نسلوں سے جدوجہد کر رہی ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران بلاول بھٹو نے سابق وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب کو شکایت ہے کہ ادارے نیوٹرل کیسے ہو گئے۔ خان صاحب کی طرح سندھ میں بھی کچھ کٹھ پتلی سیاست دان ہیں جن کو سامنے لایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا معلوم ہے یہ کہ 2018 میں دھاندلی سے یہاں آئے، جب صاف شفاف الیکشن ہوں گے تو انہیں بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔ ہم ہر آمر اور ظالم کا سامنا کرکے آئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کو دھاندلی کے باوجود حکومت کا موقع ملا، اس ملک میں پیپلز پارٹی کے خلاف دھاندلی ہوتی تھی۔

وزیرخارجہ نے مزید کہا شہید محترمہ بے نظیر اور بھٹو کی جماعت کو روکنے کے لیے دھاندلی ہوتی تھی، لیکن یہ جیت نہیں سکتے۔ الیکشن سے ایک دن پہلے یہ سارے سندھ ہائی کورٹ جمع ہوئے تھے کہ الیکشن سے بھاگیں، ابھی سے ان کا رونا شروع ہوگیا، ابھی انہوں نے مزید رونا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فیز ٹو میں بھی ہمارے مخالفوں کی ضمانت ضبط ہو جائے گی۔ ان کا خوف یہ ہے کہ ادارے مداخلت نہیں کریں گے اور اگر مداخلت نہیں ہوتی تو پیپلزپارٹی جیتے گی۔ لاڑکانہ سے الیکشن جیتنے پر ہم پر دھاندلی کا الزام لگتا ہے یہ کس قسم کا مذاق ہے۔
he was talking abt MQM...secondly...Had institutions not collaborated with PPP...these would not have seen in Sind....the most fascist, anti humanitarian rights, anti democracy, anti freedom of speech,, corrupt n criminal dynastic mafia that this person (bilawal represents)... Sind has rejected them that r just imposed illegally with the help of institution, unconstitutionally...worst performing...most incompetent Govt in Sind of PPP/ Zardari regime..