اداکار خالدانعم کا شاہد آفریدی کی بیٹنگ پر دلچسپ طنز

khaldii111.jpg


پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے سینئر اداکار خالد انعم بھی پیچھے نہ رہے اور سابق کھلاڑی شاہد آفریدی کے حالیہ بیان کی وجہ سےان پر تنقید کی۔

تفصیلات کے مطابق اداکار خالد انعم نے اپنی انسٹااسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی کارکردگی کا حوالہ دیتے ہوئے ان پر ہلکے پھلکے انداز میں تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ ’شاہد آفریدی سے اختلاف اپنی جگہ لیکن شاہد آفریدی ایک ہیرو ہے ، ایک وقت جب پاکستان کے28 رنز پر 4 آؤٹ ہوتے تھے پھر شاہد آفریدی بیٹنگ پر آتا تھا اور پاکستان کے 28 رنز پر 5 آؤٹ ہوجاتے تھے‘۔

khaldi112.jpeg


واضح رہے کہ شاہد آفریدی کی جانب سے حال ہی میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی تعریف جب کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی پالیسیوں پر ان کو تنقید کو نشانہ بنایا گیا تھا جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کڑی تنقید کی زد میں ہیں اور بظاہر سب کی آنکھوں کا تارا سمجھے جانے والے آلراؤنڈر کو وضاحتیں دینی پڑ رہی ہیں۔

شاہدر آفریدی نے شہباز شریف ک وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی تھی، انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ شہباز شریف صاحب کو پاکستان کا 23واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اُمید کرتا ہوں کہ وہ اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے پاکستان کو موجودہ معاشی اور سیاسی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے ۔

https://twitter.com/x/status/1513511704600190978
بعد ازاں شاہد آفریدی نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ اختلاف رائے کا احترام کرنا مہذب معاشرے کی نشانی ہے،شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے کی مبارک بادی دی تو جانتا تھا کہ مجھ پر تنقید ہوگی،ایک دوسرے سے اختلافات رکھیں لیکن اسے نفرت میں نہیں بدلنا چاہیے۔

انہوں نے کہا عمران خان ہمیشہ میرے آئیڈیل رہے ہیں، ان کو دیکھ کر کرکٹ شروع کی، 1992 ورلڈ کپ ہماری یادیں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بطور کپتان انہوں نے ہمیشہ عمران خان کی تعریف کی لیکن بطور وزیر اعظم ان کی پالیسیوں سے اختلاف کرنا ان کا حق ہے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ
خر بچہ نہیں بھونکا تھا پانچ کروڑ کا چیک بھونکا رہا۔ اس دن اس جاہل بیوقوف ان پڑھ اور گدھے کے بچے جاہل آفریدی کی نسوار بھی اسے نہیں ملی تھی اس لئے بھونک رہا تھا
جاہل آفریدی
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
خر بچہ آفریدی
نسوار کا سٹاک رکھا کر اگر کہیں نا ملے سلیم لفافیُ نسوار فروش سے لے لیا کر
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
جو چوروں ڈاکوؤں اور ملک دشمنوں کے ساتھ ہے اس پر تنقید بھی ہواور اس سے نفرت بھی۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
انٹرنیشنل کرکٹ میں آفریدی 508 اننگز میں بیٹنگ کے لیے کریز پر اترا، جن میں سے کل 44 بار صفر پر آؤٹ ہوا۔ جب کہ 51 بار نصف سنچری اور 11 بار سنچری سکور کی۔ 1052 چوکے اور 476 چھکے لگائے۔ خالد انعم نے خود تو شاید زندگی میں کبھی پلاسٹک کا بیٹ بھی نہیں اٹھایا ہو گا لیکن یہاں صرف اس لیے تنقید کرنے آ گیا کہ آفریدی نے مہاتما سنگھ نیازی عرف #عمران_ٹھاکرے کی کچھ پالیسیوں سے اختلاف کرنے کا گناہ عظیم کر دیا ہے۔ اور عمران ٹھاکرے پر تنقید کرنے والوں کو تو زندہ رہنے کا بھی حق نہیں ہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
#عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو
#عمران_ٹھاکرے_کو_پھانسی_دو
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
انٹرنیشنل کرکٹ میں آفریدی 508 اننگز میں بیٹنگ کے لیے کریز پر اترا، جن میں سے کل 44 بار صفر پر آؤٹ ہوا۔ جب کہ 51 بار نصف سنچری اور 11 بار سنچری سکور کی۔ 1052 چوکے اور 476 چھکے لگائے۔ خالد انعم نے خود تو شاید زندگی میں کبھی پلاسٹک کا بیٹ بھی نہیں اٹھایا ہو گا لیکن یہاں صرف اس لیے تنقید کرنے آ گیا کہ آفریدی نے مہاتما سنگھ نیازی عرف #عمران_ٹھاکرے کی کچھ پالیسیوں سے اختلاف کرنے کا گناہ عظیم کر دیا ہے۔ اور عمران ٹھاکرے پر تنقید کرنے والوں کو تو زندہ رہنے کا بھی حق نہیں ہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
#عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو
#عمران_ٹھاکرے_کو_پھانسی_دو

Ohh bhaai, unn 61dafaa jub score kiya tog yeh bhi batao keh opposition team konsi thi or ground konsa tha?

SA achaa All Rounder tha lekin SIRF kabhi kabh!
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
Afridi k Ashwin ko lagaye gaye 2 sixes iss buddhay khoosat aur nakam shakhs ki sari zindagi per bhari hain. Apni contribution koi hai nahin aur chala hai Afridi ko baatain sunanay