اردگان تیری منافقت

boss

Senator (1k+ posts)
اندازہ کریں اگر اردگان کی جگہ عمران خان ہوتا تو پاکستانی مجاہدین نے کیا کرنا تھا؟؟؟؟

? ? ? ?



E35t2JBWYAUlA8q


E38GE7OWUAkWsPo


اردگان نے پہلے ڈرامہ کیا اس کافر سے ہاتھ نہ ملانے کا اب اردگان اسکے ساتھ مسکرا کر تصویر بنا رہا ہے اللہ معاف کرے

کیسے کیسے منافق لوگ مسلمانوں پر حکومت کر رہے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اردگان کو مشورہ دیں اسے کیا کرنا چاہے، عمران خان سارک میں وہی کچھ بھارت کے ساتھ کرے گا
 

Constable

MPA (400+ posts)
ترکی واحد مسلم ملک ہے جو نیٹو کا حصہ ہے

منافق اردوگان بہت بڑا ڈرامہ ہے، اسکی منافقت نئی ہے نہ غیر متوقع
ایران میں سعودیہ کو برا کہنا اور سعودیہ میں ایران کو
امریکا میں روس کو اور روس میں امریکا کی مذمت کرنا
موصوف کا طریقہ ہے
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
CHARON TARAF SE MUNAFIQ, GHADDAR, BUZDIL AUR BEGHERAT HUKMURANON MENGHIRA HUA SHAKHS, APNI SOOJH BOOJH APNI POLICY AUR AQL KE SATHT SATH MUSLIM UMMAH KI NUMAINDGI KERNE WALA MUJAHID... RCCEP TAYYIP ERDOĞAN...
her admi ke bas ki baat nahin in muamilat ko samjhna... muazrat ke sath
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نیٹو کے غیر نیٹو اتحادی سترہ سال نیٹو کا سامان ڈھوتے رہے. آج انھے یاد آیا ترکی نیٹو کا حصہ ہے
 

Wakeel

MPA (400+ posts)
اندازہ کریں اگر اردگان کی جگہ عمران خان ہوتا تو پاکستانی مجاہدین نے کیا کرنا تھا؟؟؟؟

? ? ? ?



E35t2JBWYAUlA8q


E38GE7OWUAkWsPo


اردگان نے پہلے ڈرامہ کیا اس کافر سے ہاتھ نہ ملانے کا اب اردگان اسکے ساتھ مسکرا کر تصویر بنا رہا ہے اللہ معاف کرے

کیسے کیسے منافق لوگ مسلمانوں پر حکومت کر رہے ہیں
یار کس دنیا میں رہتے ہیں؟
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
پاکستانی اور وزیر اعظم پاکستان ارتغرل کو حقیقت سمجھتے ہیں جبکہ ان کو پتا نہیں کہ وہ صرف ایک ڈرامہ ہے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Haldiram ko may nay aik saal phelay sahih naam diya tha.
Yeh majoosi siraf yahan bakwas karnay aata hay isko may apni joti key nok per nahi likhta.
? ? ?
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حضرت جی کبھی تو کلمہ حق بیان کرو ترکی کی منافقت تو عرصۂ دراز سے عیاں ہے الباکستانی کے خیالی ہیرو اردگان کل بھی نیٹو کا حصہ تھا اور آج بھی ان کا ہی حصہ ہو چھ ارب ڈالر کی اسرئیل کے ساتھ سالانہ تجارت ،کھول نہیں بابا جی اس سے پہلے کوئی تاڈے تے مٹی پاے تسی اناں تے مٹی پاؤ
صف اول کے ریٹائرڈ نیٹو سپاہی میں نے کب انکار کیا ترکی نیٹو کا حصہ نہیں ہے۔
 

desiexchange

Politcal Worker (100+ posts)
اندازہ کریں اگر اردگان کی جگہ عمران خان ہوتا تو پاکستانی مجاہدین نے کیا کرنا تھا؟؟؟؟

? ? ? ?



E35t2JBWYAUlA8q


E38GE7OWUAkWsPo


اردگان نے پہلے ڈرامہ کیا اس کافر سے ہاتھ نہ ملانے کا اب اردگان اسکے ساتھ مسکرا کر تصویر بنا رہا ہے اللہ معاف کرے

کیسے کیسے منافق لوگ مسلمانوں پر حکومت کر رہے ہیں
Stupid thread and thread starter...…brain dead!