اردگان تیری منافقت

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اچھا چلو بتا دو کسی بھی سنی کو ہم نے کافر کا فتویٰ دیا ہو ؟
منافقت چھوڑ دو کھل کر لکھ کے نماز کا منکر دین سے خارج ہے
سنی بنو سقیفہ میں ہونے والے فیصلے کو درست مانتے ہیں. ڈرتے کیوں ہوں جو دل میں تقیہ کئے بغیر لکھو اس فیصلے کو درست ماننے والے، اولین تین خلفا کو خلیفہ حق ماننے والے کافر ہیں یا نہیں​
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شیعہ سنی اختلاف صدیوں سے ہے ہمارے ائمہ نے کسی کو کافر نہیں قرار دیا تو میں کسی کو کیسے کافر قرار دے سکتا ہوں میں تماری طرح منافقت نہیں کر سکتا
کے قاتل بھی رضی الله اور مقتول بھی رضی الله مجھے رسول خدا اپنی حدیث میں بتلا گئے کے علی حق ہے اور حق علی ہے
علی قران کے ساتھ ہے اور قران علی کے ساتھ بس صرف یہی فرق ہےبنیادی تماری نظر میں جو علی کے فضائل بیان کرے وہ رافضی ہے پر منکر حدیث و صلات کافر مشرک نہیں اب بولو
پھر کہہ دو بنو سقیفہ میں ہونے والا فیصلہ حق اور کرنے والے حق پر تھے

اچھا تو یہ بتا دو حضرت عثمان کو شہید کرنے والے حق پر تھے یا آپ کو ناحق شہید کیا گیا

!رافضی صرف حضرت علی کے فضائل بیان کرتے ہیں! بنو سقیفہ میں ہونے والے فیصلے کو رد نہیں کرتے​
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
رسول خدا فرما گئے تھے ذکر علی عبادت ہے علی سے محبت مومن ہی کرے گا منافق نہیں علی کا دشمن ولد الزنا ہے صحابہ منافق کی پہچان ذکر علی سے کرتے تھے جس کے چہرے پر ذکر سن کر مسکراہٹ آ جاتی تو پتہ لگ جاتا وہ حلالی مومن ہے اور جس کے چہرے سڑ جاتے وہ منافق ثابت ہوتا
اب یہی دیکھو بابا جی آج بظاہر مولا علی ادھر نہیں اور یہ شخص علی علیہ سلام کے نام کو بگاڑ رہا ہے تو ثابت ہوا یہ منافق اور ولد الزنا ہے کوئی شک ہے تو تماری کتب سے حدیث دکھلا دیتا ہوں اب بولو
اپنی منافقت کو چھپانے کے حضرت علی کو بیچ میں لے آنا رافضیوں کا پرانا وتیرہ ہے​
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تمارے ائمہ احادیث نے لکھا کے کوئی بھی اجماع جس میں علی نہ ہو وہ باطل ہے تم بتلاؤ کے کیا رسول خدا کا فیصلہ غدیر والا وہ درست تھا لوگوں کے سقیفہ بنی ساعدہ میں کیا گیا فیصلہ ؟
جب ابو بکر کے والد کو معلوم ہوا کے لوگوں نے ان کے بیٹے کو علی کی جگہ خلیفہ چن لیا تو آپ نے بتانے والے سے کہا کس بنا پر کہا گیا کے وہ زیادہ عمر رسیدہ تھے تو جوابا انہوں نے کہا پھر تو مجھے خلیفہ بننا چاہیے تھا کیوں کے میں اپنے یتے کا بھی باپ ہوں اور ظاہر ہے عمر میں بھی بڑا ہوں
ہمارے لیے حجت رسول خدا کا فرمان ہے ہم نے علی کو علی کے کہنے پر نہیںمانا بلکے ہم سے رسول خدا نے ماننے کو کہا تمارے لیے صحابہ حجت ہمارے لیے رسول خدا حجت

ہم شیعہ خیر البریا بنی سقیفہ میں ہونے والے فیصلے کو رد کرتے ہیں اور رسول خدا کے فیصلے کو جو آپ نے دعوت زل عشیرہ اور پھر غدیر کے مقام پر سوا لاکھ کے مجمے میں ہونے والے فیصلے کو برقرار رکھتے ہیں کیوں شریعت محمد کی ہے نہ کے عمر کی

منافقت کی پہچان بغض علی ہے تیرے منافق ہونے کی گواہی تو نے خود دے کر ثابت کر دیا جو یہ لکھا ہے کے منافق علی کو بیچ لاتے ہیں ہیں
ابو المنافق علی کا ذکر عبادت علی کا ذکر مومن ہونے کی نشانی منافق علی کے ذکر سے چڑ جاتا ہے
تو ثابت ہوا علی کو بیچ میں لانے والا منافق نہیں مومن ہے جیسا کے میں ذکر علی علی کرتا ہوں اور تجھ جیسا منافق علی کے ذکر کو بیچ میں لانے والے کو منافق کہتا ہے ثابت ہوا کے رسول خدا کے فرمان کے مطابق مومن وہ ہے جو ذکر علی کرے اور منافق ناصبی کے نزدیک جو علی علی کرے وہ منافق ہے
اب جب لیٹنے جاؤ تو اپنا محاسبہ خود کرنا کے آج تم نے خود کو منافق ثابت خود کر دیا ہے الحمداللہ
بنو سقیفہ میں سابقہ کافروں نے آئندہ کافروں کیلئے فیصلے کیے
دونوں ۔ ۔ ۔ ؟؟
ساری باتیں کر لینا لیکن سیدھا جواب نہیں دینا. یہی بتا دو اس بندے سے اتفاق کرتے ہو یا اختلاف
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیوں سارے جواب میں نے ہی دینے ہیں ؟ تم جیسا منافق جس کے اندراسرار نے اتنا زہر بھر دیا ہے بغض علی کا کے تم کو غدیر اور سقیفہ میں فرق ہی محسوس نہیں ہوتا غدیر تو کھلی دلیل ہے ایک طرف رسول خدا کا علی کا ہاتھ بلند کرنا ہے غدیر میں دوسری طرف عمر کا ہاتھ بلند کرنا ہے ابو بکر کا ہم نے رسول خدا کے بلند کیے ہوے ہاتھ کو تھام لیا کیوں کے نجات اسی میں ہے یہی کشتی نوح ہے یہی وہ گھرانہ ہے جس کے گھر کے سامنے سے گزرتے ہوے رسول خدا انما یرید الله کی تلاوت کرتے گزرتے تھے یہی وہ علی اور اہلبیت ہیں جو قران کے ساتھ ساتھ ہیں دونوں جدا نہیں ہوں گے
ان سب باتوں کے باوجود ہمارے مراجع نے کسی کے کفر کا فتویٰ جاری نہیں کیا

تم لوگ اتنے منافق اور ناصبی ہو کے دوہری پالیسی ہے ایک طرف ابو بکر عمر عثمان کو خلیفہ نہ ماننے والے کو کافر اور واجب القتل قرار دیتے ہو اور دوسری طرف اپنے ہی چوتھے خلیفہ کو نہ ماننے والے اس سے جنگ کرنے والوں کو بھی رضی الله گردانتے ہو اس سے بڑی منافقت کیا ہو گی ؟
مجھ سے بات منوانی ہے تو تو پہلے تم کو یہ سمجھنا ہو گا کے رسول خدا کے فرمان کے مقابل کسی کا بھی فرمان نہیں چلے گا
جواب نہیں دینے تو سوال کرکے اپنی جان کڑکی میں نا پھنسایا کیرو
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انتہائی گھٹیا اور لو لیول کے دشمن ہو میں نے صاف صاف جواب دیا میں جو بندہ کلمہ پڑھے ایئر نماز کا منکر نہ ہو نہ ہی فرمان رسول کا وہ مسکماں ہے باقی کا فیصلہ میرے رب نے کرنا ہے منافق کی پہچان بتا دی اور تم پر ثابت بھی ہو گی خود تمارے کرتوتوں سے
اگر میں غلط کہ رہا ہوں تو فرمان رسول یا ائمہ اہلبیت اے ثابت کردو ممیں غلط ہوں
تم اتنے خبیث بڈھے ہو کے میرے اس سوال کو ہی گول کر گئے سوال پھر پڑھو
تم کو رسول خدا کا علی جی ہاتھ کو بلند کر کے علی کو مولا بنانا قبول ہے
یا عمر کا ابو بکر جا ہاتھ بلند کر کے بادشاہ بنانا قبول ہے
جواب دو
میں جواب دے چکا ہوں. بنو ثقفیہ میں ہونے والا فیصلہ حق تھا، کرنے والے حق پر تھے اور ماننے والے حق پر ہیں. اب بتاؤ یہ لوگ کیا ہیں!؛​
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
او منافق تیری اوقات ہی نہیں کے مجھ سے علمی بحث جیت سکے مجھے صاف صاف بتا
رسول خدا کا علی کا ہاتھ بلند کر کے مولا بنانا درست تھا یا عمر کا سقیفہ کے بند گھر میں ابو بکر کا ہاتھ بلند کر کے بادشاہ بنانا درست جواب دے کھل کر
غصہ نا کر، چل رین دے تیرے جیسے بڑے وہ کے بس کی بات نہیں
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
Laykin Mirza ghulam Ahmad tu Quran ko maanta he nahi t

main is per Quran ki hi ek ayat parhta hoon " lanat allah hi alal kazibeen " , tum bi yahi karo aur khuda se dua mango ke " lanat allah hi alal kazibeen " . Meri yahi dua hai ke is muamle main jo jhoota hai usper Khuda Lanat kere, Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad AS Quran ke pakke aur sache Ashiq thay . Muamla khuda ke paas.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
main is per Quran ki hi ek ayat parhta hoon " lanat allah hi alal kazibeen " , tum bi yahi karo aur khuda se dua mango ke " lanat allah hi alal kazibeen " . Meri yahi dua hai ke is muamle main jo jhoota hai usper Khuda Lanat kere, Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad AS Quran ke pakke aur sache Ashiq thay . Muamla khuda ke paas.
Laanat Allah hi alal kazibeen aur mirza mardood ghulam ahmad sub say bara kazib hay..
 

786.ng

MPA (400+ posts)
Senseless thread just keep in your mind u guys that Erdoğan ek mooh phat admi ha kisi se darta nahi jo hoga woh boldega
 

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
Turkey is a NATO member. Pakistani Mujahid would have treated Macron according to the way he would treat Pakistan.