ارشدشریف کی والدہ کی درخواست میں تہلکہ خیزانکشاف ،اہم شخصیات کے نام

arshaiahsaa.jpg

ارشد شریف شہید کی والدہ نے بند لفافے میں درخواست چیف جسٹس کو دیدی۔ درخواست میں وہ نام ہیں جن کو ارشد شریف شہید کی والدہ، قتل کے مقدمے میں نامزد کرنا چاہتی ہیں

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ارشد شریف نے ان کو بتایا تھا کہ اگر اسے کچھ ہوا تو جنرل ر باجوہ، جنرل ندیم انجم، میجر جنرل فیصل نصیر، بریگیڈءر شفیق ملک، بریگیڈءر فہیم رضا، کرنل رضوان اور کرنل نعمان ذمےدار ہوں گے۔
arsh-1.jpg

arsh-2.jpg

arsh-3.jpg

ارشد شریف کی والدہ نے جنرل ر قمر باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم، میجرجنرل فیصل نصیر، بریگیڈیئر شفیق، بریگیڈیئر فہیم، کرنل رضوان، کرنل نعمان، کینیا میں وقار اور خرم وغیرہ کو نامزد کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1600420685318266880
اس سے قبل ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ میں بیان دیا تھا کہ یں نے ایک رپورٹ تیار کی ہے کہ کیسے میرے بیٹے کو پہلے دبئی پھر وہاں سے نکالا گیا، میں چاہتی ہوں جو میرے ساتھ ہوا ہے وہ کسی اور ماں کے ساتھ نہ ہو۔

ارشد شریف کی والدہ کا کہنا تھا کہ یں نے ان تمام افراد کے نام لکھے ہیں جنہوں نے میرے بیٹے کو مارا ہے، اسے دھمکیاں مل رہی تھیں کہ زمین تنگ کر دیں گے،زندہ نہیں چھوڑیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پولیس کی مدعیت میں ارشدشریف کے قتل کی ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی جس میں تین ملزمان خرم، وقار اور طارق کو نامزد کیا گیا تھا۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

سوشل میڈیا پر تاریخ رقم ہو رہی ہے مارنے والے بچ نہیں پائیں گے انکی آیندہ نسلیں بھی دیکھیں گی
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye bohat serious charges hain.
In mein Jo log on job hain wo fori resign karain ya Gen.Asim in ko fire karay ta ke fair investigation ho sakay..FIR Isi bayan par daraj honi chahay..agar ye apeal International forums par chali gae tu Army ka bohat nuqsan ho jana ha..
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
These bitches of riches will not do anything. They protect these bastard army officers. Time has come to demolish this rotten system. Khan cannot do it as he believes soft revolution is the way forward which is impossible in this country.

آپ کا سوال اور اس کا تقابلی جائزہ

نرم انقلاب (عمران خان )

خونی انقلاب ( انقلاب ایران اور فرانس )

فی الحال تاریخ میں اسی شکل کے انقلابات ملتے ہیں

انقلاب ایران کے اہم بنیادی نکات

مذہبی لیڈر
اسلام
عوامی مذھبی عملی رویہ
مغربی دشمن کا ھونا (ویسٹرن اور امریکہ )
مذہبی ٹیم کی موجودگی (آفٹر انقلاب )

فرانس

غربت
بھوک
اشرافیہ کی عیاشی
آبادی کی کمی ( پاپولیشن فیکٹر )
بیروزگاری
بادشاہت کا ہونا
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہی مجرم ہیں تو ان سبکی پھانسی کی سزا تو بنتی ہے جب بھٹو کو پھانسی ہوسکتی ہے تو یہ کوئی آسمانی مخلوق ہیں کہ قتل کرکے بھی ان کو پھانسی نہیں ہوسکتی

Yea nhi to aur kon hey merey dost. Sabb kuch to aap ke samney hey. Itney wazeh shuahid to qatal ke case mein ho hi nhi saktey. Bajwey ne ISI jis ka maqsad pakistan ke mufaad ka tahfuz hey ko apni zaati jageer ke tor per istemal kr ke AS ko pakistan chorney pe majboor kia phir ussey dubai se bhi niklwaya aur akhir kaar kenya mein be dardi se qatal krwa dia. Yea insaan nhi bhoori khaal waley janverr heyn. In lanatti khinzeron ko ghareeb awam apna pait kaat ke paalti hey aur yea unhein hi keera makoora smajhtey heyn.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Salam hey is maan per jo apna beta in be ghairaton ke hathon kho kr bhi insaaf ki jang lrh rhi hey. Hrr pakistani pe Arshad shareef ka khoon aik qrz hey. Agerr sabb pakistani bekhof ho kr sach bolna shruh kr deyn to in bhoori khalon waley kanjron ka khof khatam ho jaey ga.
 
fakhar niaz

New Member
arshaiahsaa.jpg

ارشد شریف شہید کی والدہ نے بند لفافے میں درخواست چیف جسٹس کو دیدی۔ درخواست میں وہ نام ہیں جن کو ارشد شریف شہید کی والدہ، قتل کے مقدمے میں نامزد کرنا چاہتی ہیں

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ارشد شریف نے ان کو بتایا تھا کہ اگر اسے کچھ ہوا تو جنرل ر باجوہ، جنرل ندیم انجم، میجر جنرل فیصل نصیر، بریگیڈءر شفیق ملک، بریگیڈءر فہیم رضا، کرنل رضوان اور کرنل نعمان ذمےدار ہوں گے۔
arsh-1.jpg

arsh-2.jpg

arsh-3.jpg

ارشد شریف کی والدہ نے جنرل ر قمر باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم، میجرجنرل فیصل نصیر، بریگیڈیئر شفیق، بریگیڈیئر فہیم، کرنل رضوان، کرنل نعمان، کینیا میں وقار اور خرم وغیرہ کو نامزد کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1600420685318266880
اس سے قبل ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ میں بیان دیا تھا کہ یں نے ایک رپورٹ تیار کی ہے کہ کیسے میرے بیٹے کو پہلے دبئی پھر وہاں سے نکالا گیا، میں چاہتی ہوں جو میرے ساتھ ہوا ہے وہ کسی اور ماں کے ساتھ نہ ہو۔

ارشد شریف کی والدہ کا کہنا تھا کہ یں نے ان تمام افراد کے نام لکھے ہیں جنہوں نے میرے بیٹے کو مارا ہے، اسے دھمکیاں مل رہی تھیں کہ زمین تنگ کر دیں گے،زندہ نہیں چھوڑیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پولیس کی مدعیت میں ارشدشریف کے قتل کی ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی جس میں تین ملزمان خرم، وقار اور طارق کو نامزد کیا گیا تھا۔
 
TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
اب ارشد شریف کی والدہ کو بھی اٹھا لینگے

عمران خان نے تو ہتھیار ڈال دیے ہیں لیکن شکر ہے عمران ریاض خان جیسے صحافی موجود ہیں جو ابھی بھی جدّوجہد کر رہے ہیں ۔ عمران خان نے لونگ مارچ کال اوف کر کے تمام پاکستانی جو اسکو سپورٹ کرتے تھے کو شرمندہ کیا ہے اور ہماری قسمت کا فیصلہ اسٹیبلشمنٹ کے غلام پرویز الہی کی جھولی میں ڈال دیا ہے ۔
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Ye bohat serious charges hain.
In mein Jo log on job hain wo fori resign karain ya Gen.Asim in ko fire karay ta ke fair investigation ho sakay..FIR Isi bayan par daraj honi chahay..agar ye apeal International forums par chali gae tu Army ka bohat nuqsan ho jana ha..

Yea asim bechara khud aik average IQ ka ghareeb gharaney se aya hoa admi hey. Uss ko COAS ka uhda mill gaya barri baat hey. Woh ager bajwey ki berehmana rauunat wali policy ki khattam kr dey to ghneemat ho ga.
 
Last edited:

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Now Amma G's life is also under threat. But she is a brave woman, the heir of 3 martyrs. May Allah protect her and bring the murders of Arshad Sharif to justice soon. Ameen.

Waisye in bhoori khaal waley bandron ne saheeh apna aap public ko show kia hey in 8/9 maheenon mein. Porn videos bna krr logon ko blackmail krna, logon ko nanga krna, threats dena, qatal krna aur pata nhi kia kia. Yea to mulk ke muafiz nhi jaraim pesha logon ka grow hey jo ke awam ke paison pe pall ke unhein ko loot rhey heyn aur unhein ki di hoee bandooqein unhein pe istemaal kr rhey heyn.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Kuch nahi hoga, bekaar ki FIR bana kar un ko namzed kia jay ga jinkay khilaf kuch na kar sakein, Army kisi admi ko pocha bhi nahi jay ga, Superem court kaa notice lainey ka matlaab hi yehi hay keh bekar si FIR bana kar muamley pe matti daal di jay

Imran Khan pe hamlaa bhi agencies ka kaam hay us ka bhi kuch nahi hoga.