ارشد شریف بمقابلہ صدیق جان اور سراب کے پیچھے بھاگنے والے سوشل میڈیا زومبیز

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

ارشد شریف بمقابلہ صدیق جان اور سراب کے پیچھے بھاگنے والے سوشل میڈیا زومبیز

Logo.png

اللہ خیر کرے جب باندروں کے ہاتھ میں لنکا ا جائے تو وہ لنکا ڈھا کر ہی دم لیتے ہیں . میں ہمیشہ طاقتور طبقوں کے خلاف لکھتا ہوں . آجکل رائے عامہ ارشد شریف کے خلاف ہے اور میں پاکستانی زومبیز کی لائن آف فائر کے سامنے کھڑے ہو کر لکھ رہا ہوں . کوئی گل نہیں ، اسی وی تسی اں . میں حیران بھی ہوں اور پریشان بھی کہ پاکستانی مقامی اور تارکین وطن زومبیز صدیق جان کے لئے انصاف اس ملک میں مانگ رہے ہیں جہاں انصاف مکمل نا پید ہے . میرے تمام منافق دشمن خود اندازہ لگائیں کہ اپ سب لوگ کس ملک کے شہری ہو کر کس بات کا تقاضہ کر رہے ہیں ؟

١- کیا سینئر صحافی سمی ابراھیم کو انصاف مل گیا تھا ؟

تحریک انصاف کے فیڈرل منسٹر چودھری فواد اور سمی ابراہیم کے معملات بھی صدیق جان اور ارشد شریف جیسے تھے . شادی کی ایک تقریب میں جہاں تمام طاقتور مدعو تھے ، انکے سب کے سامنے چودھری فواد نے "فزیکل اسالٹ "کیا تھا جس کے لئے سمی ابراہیم قطعی طور پر تیار نہ تھے . موجودہ طرز پر چند دن رنگ بازی چلتی رہی اور بات آئی گئی ہو گی . اسلئے میں نے اپنے پہلے تھریڈ میں لکھا تھا خواہ مخواہ زومبیز جذباتی نہ ہوں . کیا پاکستان میں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں سمیت قومی رہزنوں کو سزا مل چکی ہے جو اتنے چھوٹے مسلہ کو آپلوگ سر پر سوار کر کے بیٹھے ہیں . ایسی ذاتی لڑائیوں کے فیصلے عدالتوں میں نہیں بلکہ دوستوں کے جرگوں میں طے ہوتے ہیں . میں نے ابھی حال ہی میں لاہور کے شیخ روحیل اصغر گروپ کی ماجھہ سکھ گروپ کے ساتھ ٣٠ سالہ خونی تاریخی لڑائی پر بلاگ کیا تھا . اس لڑائی میں دونوں خاندانوں کے درجنوں افراد اپنی جان سے گئے تھے.تھک ہار کر ٣٠ سالوں بعد عدالت سے باہر ان دونوں گروپوں نے صلح کر لی تھی . تسی لوگ کیڑے پنڈ وچ رہندے او . سالیو ، ٹورنٹو دے وچ میں رہنا واں تے تسی پاکستان وچ رہ کے ٹورنٹو والیاں گلاں کر دے او، تسی پاگل تے نہیں ؟

٢- ارشد شریف کی خدمات کو اتنی جلدی مت بھولیں

پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف کا شمار پاکستان کے صفحہ اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے جنکی تعلیم اور تجربہ کا نوجوان صحافیوں سے قطعی موزانہ نہیں کیا جا سکتا . ارشد شریف ، رؤف کلاسرہ اور عامر متین صاحب نے نواز شریف کے دور میں نوٹ چھاپنے کی بجائے عزت کمائی تھی . تحریک طور انصاف کی حکومت میں ارشد شریف صاحب کو پرائڈ آف پرفارمنس مل چکا ہے . ارشد شریف صاحب کی ٹیم ایک پروفیشنل ٹیم ہے جس نے کرپشن پر بے شمار شاندار تحقیقی پروگرام کئے ہیں جسکا سیدھا فائدہ عمران خان کو پونھچا تھا . یہ وہ تین قابل اور تجربہ کار صحافی ہیں جنکی وجہ سے تحریک انصاف کا کام انتہائی آسان ہوا تھا . میں عمران خان کے تمام چاہنے والوں کو سخت ترین وارننگ دیتا ہوں کہ آپلوگ احسان فراموش مت کریں . کسی کی قومی خدمات کو اتنی جلدی فراموش مت کریں . انسان کو اتنا زیادہ نہیں گرنا چاہئے کہ وہ اچھے اور برے میں تمیز بھول جائے . تحریک انصاف والے عقل سے کام لیں اور اپنی جہالت سے مین سٹریم میڈیا کے اتنے اچھے اثاثہ صحافی سے محروم نہ ہوں . ہم ہر ایک کو دشمن نہیں بنا سکتے

اگر رؤف کلاسرہ صاحب اور ارشد شریف ہمارے جذبات اور احساسات کے مخالف سمت میں جاتے ہیں تو ان پر تبرے مت بھیجیں . ویل لیفٹ کرنا سیکھیں . اگر یہ لوگ بغض عمران خان میں اپنی میراث نہیں سنبھال سکتے تو وہ بھی طلعت حسین جیسے بیشمار صحافیوں کی لسٹ میں شامل ہو جائیں گے جو موجودہ دور میں مکمل طور پر غیر متعلقہ ہو گئے ہیں . میرا مشاہدہ بہت تیز ہے . مجھے نہیں پتا مگر میں محسوس کر سکتا ہوں کہ ارشد شریف کسی دباؤ کا شکار ہیں جسکی وجہ سے انکا رویہ اچانک خطرناک حد تک تبدیل ہو جاتا ہے . ممکن ہے وہ کسی گھریلو مسائل کا شکار ہوں یا انکا کوئی پروفیشنل مسلہ ہو. نیچے والا کلپ کسی بھی ماہر نفسیات کو دکھا دیں . وہ آپکو آسانی سے بتا دے گا کہ یہ بندہ کسی مشکل کا شکار ہے

٣- صدیق جان ابھی طفل مکتب ہیں

میں خود بھی صدیق جان کا پرستار ہوں مگر میں دو وجوہات کی بنا پر انہیں اپنے راڈار میں رکھا ہوا ہے
میرے مضامین زیادہ تر تنقیدی ہوتے ہیں کیونکے یہ میرے مزاج کے مطابق ہے . میں نے بہت کم تعریفی مضامین لکھے ہیں . صدیق جان پر بھی میں نے ایک
تعریفی مضمون لکھا تھا مگر اس میں یہ بھی لکھا تھا کہ صدیق جان ہر وقت غیر ضروری طور پر چیف جسٹس ثاقب نثار کے ٹٹوں سے لٹکے رہتے ہیں

موجودہ تاریخ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کو کوئی بھی کسی اچھے حوالے سے یاد نہیں رکھتا . دوسری اہم بات یہ کہ پاکستانی میڈیا میں ہر ایک کی نکیل کسی نہ کسی کے ہاتھ میں ہے . صدیق جان کھل کر جہانگیر خان ترین کے حق میں بولتے ہیں حالانکہ انکے سینئر ساتھی عدیل وڑائچ ان سے متفق نہیں ہوتے . لڑائی کے بعد صدیق جان کی ویڈیو دیکھ کر میں نے اپنا نقطہ نظر پیش کرنا شروع کیا ہے . صدیق جان نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ارشد شریف نے وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری اور جہانگیر خان ترین بیشمار پروگرام کئے ہیں مگر کچھ بھی نہیں ہوا .صدیق جان نے خود بیشمار ویڈیوز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کئے ہیں ، کیا کچھ ہوا ہے . عمران خان کے سپورٹر ہوش میں آئیں . جہانگیر خان ترین نے الیکشن کے پہلے جب چالیس چور اکھٹے کئے تھے تو تحریک انصاف کی سینئر قیادت میں شاہ محمود قریشی اور دوسروں نے نقطہ چینی کی تھی . عمران خان نے جب تحریک انصاف کو ایک سیاسی پارٹی بنا کر انٹرنل الیکشن کروائے تو جہانگیر خان ترین نے اس میں رگنگ کی تھی . جسٹس وجیہہ الدین نے جہانگیر خان ترین کو قصور وار ٹھرایا تھا اور نتیجے میں جسٹس صاحب کو ہی پارٹی چھوڑنی پڑی تھی . عمران خان لاچاروں کی طرح کی سارا تماشہ دیکھتے رہے تھے

پاکستان میں عمران خان اور جہانگیر خان ترین سمیت بیشمار لوگ انتہائی زہین لوگ ہیں . صرف اور صرف عمران خان نے اپنی ذہانت اچھے کاموں میں لگائی . جہانگیر ترین کو پتا ہے پاکستان میں ترقی کیسے کی جاتی ہے . جہانگیر خان ترین کے چالیس چور جہانگیر خان ترین کو اپنا لیڈر مانتے ہیں ، عمران خان کو نہیں . یہ تحریک انصاف کے زومبیز اچھی طرح ذھن نشین کر لیں . تحریک انصاف کے جن زومبیز کو انصاف چاہئے ، میں لکھ چکا ہوں کہ جہانگیر خان ترین کو آرمی چیف نے انصاف دے دیا جسکے بدلے میں بجٹ پاس ہوا تھا . یہ جہانگیر خان ترین ہی تھے جس نے جسٹس وجیہہ کی طرح ایف آئی اے سے واجد ضیاء صاحب کو نکلوایا تھا اور عمران خان اس تمام عمل میں ایک مرتبہ پھر خاموش رہے

یہ جتنے بھی سوشل میڈیا پر جہادی بنے ہوے ہیں یہ تمام جہانگیر خان ترین کی سوشل میڈیا ٹیم کے لوگ ہو سکتے ہیں لھذا خواہ مخواہ جہانگیر ترین کے بچھائے ہوے جال میں آپلوگ مت پھنسیں . جہانگیر خان ترین کی کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی . اگے چل کر صدیق جان کی اپنی وفاداری جب ثابت کرنا ہو گی تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا

صدیق جان نے اپنی ویڈیو میں رؤف کلاسرا صاحب کے ساتھ ناراضگی کا بھی ذکر کیا . اب ظاہر ہے موصوف انکے پنڈ سے ہیں لھذا انکے ساتھ ناراضگی کی وجوہات کچھ اور ہو سکتی ہیں . اب رہ گئے عامر متین صاحب . ظاہر ہے عامر متین صاحب کسی وجہ سے جرگہ بلا نہیں سکے کیونکے سینئر صحافی صدیق جان کو معاف نہیں کرنا چاہتے . ہمیں یہ بھی یاد رکھنا چاہئے ہمیں صرف صدیق جان کا ورژن ملا ہے . دوسری پارٹی کا نہیں . اسلئے میں اپ سب سے گزارش کروں گا کہ دو لوگوں کی ذاتی لڑائی میں مکمل پس منظر جانے بغیر مت کودیں . تیل دیکھیں اور تیل کی دھار دیکھیں . یہ بلاگ پہلے ہی طویل ہو چکا ہے لھذا میں یو ٹیوب والوں پر علیحدہ بلاگ کروں گا
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ارشد شریف صاحب کی ٹیم ایک پروفیشنل ٹیم ہے جس نے کرپشن پر بے شمار شاندار تحقیقی پروگرام کئے ہیں جسکا سیدھا فائدہ عمران خان کو پونھچا تھا
کسی ایک کرپشن سکینڈل پر سزا نہیں ہوئی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
صدیق جان ہر وقت غیر ضروری طور پر چیف جسٹس ثاقب نثار کے ٹٹوں سے لٹکے رہتے ہیں
ڈی جی آئی ایس پی آر جو ارشد شریف دلے کے شو میں فون کرتا ہے وہ والی چمچہ گیری کیوں نظر نہیں آتی؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
صدیق جان نے خود بیشمار ویڈیوز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کئے ہیں ، کیا کچھ ہوا ہے .
قاضی گٹر کی اصلیت قوم کے سامنے آ چکی ہے۔ حکومت قاضی گٹر کیخلاف نیا ریفرنس اور پرانے ریفرنس پر نظر ثانی کرنے جا رہی ہے
 
Kamboz

Senator (1k+ posts)
i have asked the same quesion, is there any law in this country? Fawad Ch got away with slapping first Mubashar Luqman and then Sami.
Here also, no action on Arshad.... anyone can slap anyone, as long as you have some standing.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
i have asked the same quesion, is there any law in this country? Fawad Ch got away with slapping first Mubashar Luqman and then Sami.
Here also, no action on Arshad.... anyone can slap anyone, as long as you have some standing.
Nope. Pakistan is a lawless country
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
When you talk about justice then justice should be same for all. Justice don't see what someone has done in past. It only punish for crime committed. If we all struggle for justice that is best way forward rather then taking side for their wrongs or rights.
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
پاکستانی نظام میں انصاف، میرٹوکریسی اور پبلک فلاح کےعملی نظارے تو کب سے ناپید ہو چکے۔۔۔ یہ تو ایک ایسی نگری ہے جہاں پر طاقتورطبقہ سیاسی، خاکی، قاضیائی اور صحافتی روپ دھار کر اپنا رانجھا سیٹسفائی کئے جا رہا ہے۔۔۔اس نظام میں عام پبلک کیلئے کسی بھی فیور کا عمل درآمد کرنے کیلئے ثاقب نثار کی طرح قانونی دھونس کا سہارا لینا ہو گا۔۔جیسے ثاقب نثار نے موبائل فون کے کارڈز پر کٹنے والے ظالمانہ ٹیکس کو یک مُشت ختم کرکے ایک واضع پبلک ریلیف دیا تھا۔۔۔اسی طرح دھڑلے سے بیوروکریسی اور سیاسی مچھندروں کو بھی تڑیاں لگا کر لائن حاضر کیا تھا۔۔۔امید تھی کہ عمران خان بھی اسی دبنگ سٹائل میں حکومتی فیصلے کرکے عام پبلک کوگراس رُوٹ لیول پرتھوڑی آسانیاں اور راحتیں مہیا کرے گا۔۔لیکن افسوس وہ پاور پالیٹکس کی گھتیاں سلجھاتے ہوئے افسر شاہی کے فائیو سٹار جال میں پھنس کر رہ گیا۔۔اورحالات یہ ہیں کہ عمران شائد بڑے بڑے بزنس مینوں، اسلام آباد کی خالی شاہراہوں پر سجے ٹھیلے ڈھابوں اور اپنے من میں سجے خوشامدی خوابوں میں تو آزادانہ گھوم سکتا ہے۔۔۔ لیکن عام لوگوں میں مِکس اپ ہو کر پیار و محوبیت پانے کا حوصلہ اب کہیں کھو گیا ہے۔۔ ۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

ارشد شریف بمقابلہ صدیق جان اور سراب کے پیچھے بھاگنے والے سوشل میڈیا زومبیز

اللہ خیر کرے جب باندروں کے ہاتھ میں لنکا ا جائے تو وہ لنکا ڈھا کر ہی دم لیتے ہیں .
ہے لھذا میں یو ٹیوب والوں پر علیحدہ بلاگ کروں گا
Second day since the news..and second blog from you on the same topic. You decide whos the zombie, and whos the baandar with a lanka.
 
hawkkhan

MPA (400+ posts)
Agar insaaf na bhi milay tabh bhi insaaf ki awaz lagana sahi nahi Hay kya? Arshad sharif ko koi tension Hay aur iss tarhaan key functions main naa aye bahar jo marzi karo aik event jo sirf Pakistan ki behtri key liye Hay us ko tou kharab na karo. Maazraat key sath mujhay critics achi lagti Hay magar kafi illogical batain ki hain.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی کسی نے ارشد شریف کی صحافت پر تنقید نہیں کی بلکہ اس کے صدیق جان پر حملہ کرنے اور اسے دوبارہ مارنے کی دھمکی پر تنقید کی ہے۔
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
The reason of strong reaction againstvArshad sharif is silence of main stream media about this issue, Arshad sharif himself has not addressed the issue!! Probably he is too arrogant to do that!! It’s his arrogance that makes him look real bad! Fawad chohdri was asked about his escapade with Sami ibraheem, he answered , you can disagree with Fawad ch. but he is very vocal and this goes in his favor! Only if Arshad sharif had talked about this issue, people would have reacted differently! But we know why he didn’t’ we know why Hamid Mir didn’t name Sadeeq Jan and others in his articles which every one knew were about them! This is because of arrogance and pride! This is why people are reacting!
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

ارشد شریف بمقابلہ صدیق جان اور سراب کے پیچھے بھاگنے والے سوشل میڈیا زومبیز

Logo.png

اللہ خیر کرے جب باندروں کے ہاتھ میں لنکا ا جائے تو وہ لنکا ڈھا کر ہی دم لیتے ہیں . میں ہمیشہ طاقتور طبقوں کے خلاف لکھتا ہوں . آجکل رائے عامہ ارشد شریف کے خلاف ہے اور میں پاکستانی زومبیز کی لائن آف فائر کے سامنے کھڑے ہو کر لکھ رہا ہوں . کوئی گل نہیں ، اسی وی تسی اں . میں حیران بھی ہوں اور پریشان بھی کہ پاکستانی مقامی اور تارکین وطن زومبیز صدیق جان کے لئے انصاف اس ملک میں مانگ رہے ہیں جہاں انصاف مکمل نا پید ہے . میرے تمام منافق دشمن خود اندازہ لگائیں کہ اپ سب لوگ کس ملک کے شہری ہو کر کس بات کا تقاضہ کر رہے ہیں ؟

١- کیا سینئر صحافی سمی ابراھیم کو انصاف مل گیا تھا ؟

تحریک انصاف کے فیڈرل منسٹر چودھری فواد اور سمی ابراہیم کے معملات بھی صدیق جان اور ارشد شریف جیسے تھے . شادی کی ایک تقریب میں جہاں تمام طاقتور مدعو تھے ، انکے سب کے سامنے چودھری فواد نے "فزیکل اسالٹ "کیا تھا جس کے لئے سمی ابراہیم قطعی طور پر تیار نہ تھے . موجودہ طرز پر چند دن رنگ بازی چلتی رہی اور بات آئی گئی ہو گی . اسلئے میں نے اپنے پہلے تھریڈ میں لکھا تھا خواہ مخواہ زومبیز جذباتی نہ ہوں . کیا پاکستان میں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں سمیت قومی رہزنوں کو سزا مل چکی ہے جو اتنے چھوٹے مسلہ کو آپلوگ سر پر سوار کر کے بیٹھے ہیں . ایسی ذاتی لڑائیوں کے فیصلے عدالتوں میں نہیں بلکہ دوستوں کے جرگوں میں طے ہوتے ہیں . میں نے ابھی حال ہی میں لاہور کے شیخ روحیل اصغر گروپ کی ماجھہ سکھ گروپ کے ساتھ ٣٠ سالہ خونی تاریخی لڑائی پر بلاگ کیا تھا . اس لڑائی میں دونوں خاندانوں کے درجنوں افراد اپنی جان سے گئے تھے.تھک ہار کر ٣٠ سالوں بعد عدالت سے باہر ان دونوں گروپوں نے صلح کر لی تھی . تسی لوگ کیڑے پنڈ وچ رہندے او . سالیو ، ٹورنٹو دے وچ میں رہنا واں تے تسی پاکستان وچ رہ کے ٹورنٹو والیاں گلاں کر دے او، تسی پاگل تے نہیں ؟

٢- ارشد شریف کی خدمات کو اتنی جلدی مت بھولیں

پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف کا شمار پاکستان کے صفحہ اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے جنکی تعلیم اور تجربہ کا نوجوان صحافیوں سے قطعی موزانہ نہیں کیا جا سکتا . ارشد شریف ، رؤف کلاسرہ اور عامر متین صاحب نے نواز شریف کے دور میں نوٹ چھاپنے کی بجائے عزت کمائی تھی . تحریک طور انصاف کی حکومت میں ارشد شریف صاحب کو پرائڈ آف پرفارمنس مل چکا ہے . ارشد شریف صاحب کی ٹیم ایک پروفیشنل ٹیم ہے جس نے کرپشن پر بے شمار شاندار تحقیقی پروگرام کئے ہیں جسکا سیدھا فائدہ عمران خان کو پونھچا تھا . یہ وہ تین قابل اور تجربہ کار صحافی ہیں جنکی وجہ سے تحریک انصاف کا کام انتہائی آسان ہوا تھا . میں عمران خان کے تمام چاہنے والوں کو سخت ترین وارننگ دیتا ہوں کہ آپلوگ احسان فراموش مت کریں . کسی کی قومی خدمات کو اتنی جلدی فراموش مت کریں . انسان کو اتنا زیادہ نہیں گرنا چاہئے کہ وہ اچھے اور برے میں تمیز بھول جائے . تحریک انصاف والے عقل سے کام لیں اور اپنی جہالت سے مین سٹریم میڈیا کے اتنے اچھے اثاثہ صحافی سے محروم نہ ہوں . ہم ہر ایک کو دشمن نہیں بنا سکتے

اگر رؤف کلاسرہ صاحب اور ارشد شریف ہمارے جذبات اور احساسات کے مخالف سمت میں جاتے ہیں تو ان پر تبرے مت بھیجیں . ویل لیفٹ کرنا سیکھیں . اگر یہ لوگ بغض عمران خان میں اپنی میراث نہیں سنبھال سکتے تو وہ بھی طلعت حسین جیسے بیشمار صحافیوں کی لسٹ میں شامل ہو جائیں گے جو موجودہ دور میں مکمل طور پر غیر متعلقہ ہو گئے ہیں . میرا مشاہدہ بہت تیز ہے . مجھے نہیں پتا مگر میں محسوس کر سکتا ہوں کہ ارشد شریف کسی دباؤ کا شکار ہیں جسکی وجہ سے انکا رویہ اچانک خطرناک حد تک تبدیل ہو جاتا ہے . ممکن ہے وہ کسی گھریلو مسائل کا شکار ہوں یا انکا کوئی پروفیشنل مسلہ ہو. نیچے والا کلپ کسی بھی ماہر نفسیات کو دکھا دیں . وہ آپکو آسانی سے بتا دے گا کہ یہ بندہ کسی مشکل کا شکار ہے

٣- صدیق جان ابھی طفل مکتب ہیں

میں خود بھی صدیق جان کا پرستار ہوں مگر میں دو وجوہات کی بنا پر انہیں اپنے راڈار میں رکھا ہوا ہے
میرے مضامین زیادہ تر تنقیدی ہوتے ہیں کیونکے یہ میرے مزاج کے مطابق ہے . میں نے بہت کم تعریفی مضامین لکھے ہیں . صدیق جان پر بھی میں نے ایک
تعریفی مضمون لکھا تھا مگر اس میں یہ بھی لکھا تھا کہ صدیق جان ہر وقت غیر ضروری طور پر چیف جسٹس ثاقب نثار کے ٹٹوں سے لٹکے رہتے ہیں

موجودہ تاریخ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کو کوئی بھی کسی اچھے حوالے سے یاد نہیں رکھتا . دوسری اہم بات یہ کہ پاکستانی میڈیا میں ہر ایک کی نکیل کسی نہ کسی کے ہاتھ میں ہے . صدیق جان کھل کر جہانگیر خان ترین کے حق میں بولتے ہیں حالانکہ انکے سینئر ساتھی عدیل وڑائچ ان سے متفق نہیں ہوتے . لڑائی کے بعد صدیق جان کی ویڈیو دیکھ کر میں نے اپنا نقطہ نظر پیش کرنا شروع کیا ہے . صدیق جان نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ارشد شریف نے وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری اور جہانگیر خان ترین بیشمار پروگرام کئے ہیں مگر کچھ بھی نہیں ہوا .صدیق جان نے خود بیشمار ویڈیوز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کئے ہیں ، کیا کچھ ہوا ہے . عمران خان کے سپورٹر ہوش میں آئیں . جہانگیر خان ترین نے الیکشن کے پہلے جب چالیس چھوڑ اکھٹے کئے تھے تو تحریک انصاف کی سینئر قیادت میں شاہ محمود قریشی اور دوسروں نے نقطہ چینی کی تھی . عمران خان نے جب تحریک انصاف کو ایک سیاسی پارٹی بنا کر انٹرنل الیکشن کروائے تو جہانگیر خان ترین نے اس میں رگنگ کی تھی . جسٹس وجیہہ الدین نے جہانگیر خان ترین کو قصور وار ٹھرایا تھا اور نتیجے میں جسٹس صاحب کو ہی پارٹی چھوڑنی پڑی تھی . عمران خان لاچاروں کی طرح کی سارا تماشہ دیکھتے رہے تھے

پاکستان میں عمران خان اور جہانگیر خان ترین سمیت بیشمار لوگ انتہائی زہین لوگ ہیں . صرف اور صرف عمران خان نے اپنی ذہانت اچھے کاموں میں لگائی . جہانگیر ترین کو پتا ہے پاکستان میں ترقی کیسے کی جاتی ہے . جہانگیر خان ترین کے چالیس چھوڑ جہانگیر خان ترین کو اپنا لیڈر مانتے ہیں ، عمران خان کو نہیں . یہ تحریک انصاف کے زومبیز اچھی طرح ذھن نشین کر لیں . تحریک انصاف کے جن زومبیز کو انصاف چاہئے ، میں لکھ چکا ہوں کہ جہانگیر خان ترین کو آرمی چیف نے انصاف دے دیا جسکے بدلے میں بجٹ پاس ہوا تھا . یہ جہانگیر خان ترین ہی تھے جس نے جسٹس وجیہہ کی طرح ایف آئی اے سے واجد ضیاء صاحب کو نکلوایا تھا اور عمران خان اس تمام عمل میں ایک مرتبہ پھر خاموش رہے

یہ جتنے بھی سوشل میڈیا پر جہادی بنے ہوے ہیں یہ تمام جہانگیر خان ترین کی سوشل میڈیا ٹیم کے لوگ ہو سکتے ہیں لھذا خواہ مخواہ جہانگیر ترین کے بچھائے ہوے جال میں آپلوگ مت پھنسیں . جہانگیر خان ترین کی کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی . اگے چل کر صدیق جان کی اپنی وفاداری جب ثابت کرنا ہو گی تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا

صدیق جان نے اپنی ویڈیو میں رؤف کلاسرا صاحب کے ساتھ ناراضگی کا بھی ذکر کیا . اب ظاہر ہے موصوف انکے پنڈ سے ہیں لھذا انکے ساتھ ناراضگی کی وجوہات کچھ اور ہو سکتی ہیں . اب رہ گئے عامر متین صاحب . ظاہر ہے عامر متین صاحب کسی وجہ سے جرگہ بلا نہیں سکے کیونکے سینئر صحافی صدیق جان کو معاف نہیں کرنا چاہتے . ہمیں یہ بھی یاد رکھنا چاہئے ہمیں صرف صدیق جان کا ورژن ملا ہے . دوسری پارٹی کا نہیں . اسلئے میں اپ سب سے گزارش کروں گا کہ دو لوگوں کی ذاتی لڑائی میں مکمل پس منظر جانے بغیر مت کودیں . تیل دیکھیں اور تیل کی دھار دیکھیں . یہ بلاگ پہلے ہی طویل ہو چکا ہے لھذا میں یو ٹیوب والوں پر علیحدہ بلاگ کروں گا
I am sure you have too much time at hand. I wish you ever write something that make sense. But there is one good purpose your writings can serve. Make someone read them when you want to give someone punishment/torture.
Why do you have to write something on every topic? Koi keera kaat raha hai?
What you are saying basically is that because pakistani courts are not dishing out justice, no body should demand justice. Does that make any sense. Get a life man.
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
امید تھی کہ عمران خان بھی اسی دبنگ سٹائل میں حکومتی فیصلے کرکے عام پبلک کوگراس رُوٹ لیول پرتھوڑی آسانیاں اور راحتیں مہیا کرے گا۔۔لیکن افسوس وہ پاور پالیٹکس کی گھتیاں سلجھاتے ہوئے افسر شاہی کے فائیو سٹار جال میں پھنس کر رہ گیا۔۔اورحالات یہ ہیں کہ عمران شائد بڑے بڑے بزنس مینوں، اسلام آباد کی خالی شاہراہوں پر سجے ٹھیلے ڈھابوں اور اپنے من میں سجے خوشامدی خوابوں میں تو آزادانہ گھوم سکتا ہے۔۔۔ لیکن عام لوگوں میں مِکس اپ ہو کر پیار و محوبیت پانے کا حوصلہ اب کہیں کھو گیا ہے۔۔ ۔
آپ کا طرز تحریر خوش کن ہے اور خوش فہمی متاثر کن۔۔۔

خود فریبی سی خود فریبی ہے
پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے
 
Last edited: