ارشد شریف کے بعد اینکر عمران خان کے خلاف بھی مقدمہ درج

imrani1121.jpg


ارشد شریف اور صابر شاکر کے بعد اینکر عمران خان کے خلاف بھی سندھ میں ایف آئی آر درج

اینکر عمران خان کے خلاف ایف آئی آر دھابیجی پولیس اسٹیشن ٹھٹھہ میں درج کی گئی ۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ عمران ریاض خان نفرت انگیز گفتگو کرتا ہے.
https://twitter.com/x/status/1528332673328070657
شفاء یوسفزئی نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ جمہوریت کا تو جو ہوا سو ہوا حیرانگی اس بات کی ہے کہ بڑے بڑے صحافتی بُرج آزادئ رائے پر کدغنیں لگنے پر ایسے چپ ہیں جیسے کبھی اس موضوع پر بات ہی نہ کی ہو۔۔۔۔ اب فاشسٹ کی تعریف بھول گئے ہیں جیسے یادداشت چلی گئی ہو۔
https://twitter.com/x/status/1528335955547279360
عمرانعام کا کہنا تھا کہ پہلے اینکر پرسن سمیع ابراہیم پر ایف آئی آر ہوئ۔ پھر اینکرز ارشد شریف اور صابر شاکر پر علیحدہ علیحدہ۔ پھر ان تینوں پر ایک مشترکہ ایف آئی آر ہوئ اور ابھی اینکر پرسن عمران ریاض خان پر بھی ایف آئی آر درج ہو چکی ہے۔ میر جعفر بالکل بوکھلا چکا ہے
https://twitter.com/x/status/1528329337862340609
عبدالغفار ایڈوکیٹ نے کہا کہ اینکر عمران ریاض خان کے خلاف جو مقدمہ درج ہونے کی خبر آ رہی ہے انتہائی قابل مذمت عمل ہے یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے خوف میں بلاول زرداری کے سندھ میں مقدمات درج کئے جا رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1528338681198673920
دوسری جانب ارشد شریف کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ کراچی کے علاقے ملیر کے پولیس اسٹیشن میں درج ہوا۔
https://twitter.com/x/status/1528279497128165377
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ماشاللہ ، اس باجوے کی ذاتی ملیشیا کی دور اندیشی ملاحظہ ہو۔ پانچویں جینریشن وار فیر میں اپنے بچے کھچے آخری سپاہیوں کو اپنے ہاتھوں قتل کر رہا ہے۔ اب سمجھ آئی کہ ان ایک لاکھ بے غیرتوں نے بھارتیوں کے آگے لڑ کر مرنے کی بجاۓ ان کے ٹٹے منہ میں لینے کو کیوں ترجیح دی۔
جیسے حرامی جرنیل ویسی بے غیرت ان کی ملیشیا۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Wah bhai..Waisay CJ.Bandial k Sou Moto ki range pora Pakistan ha..
Let's see ye choor.kahan tak jatay hain..
Patriots ko ruthless Martial law ki tiyari rakhni chahay..Mera khail ha ke Army mein koi order hota ha pehlay se likha howa.Jo bohat hi extreme emergency m use hota ha.Jesay jab Mulk ki baqa malsa ho..
 

ashahid786

MPA (400+ posts)
Mir Jaffer- the commander in chief of Sirajud Daula army is in full panic mode.

Try as you might, you will continue to be the target of scorn and curses until your blunder is undone.
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
ماشاللہ ، اس باجوے کی ذاتی ملیشیا کی دور اندیشی ملاحظہ ہو۔ پانچویں جینریشن وار فیر میں اپنے بچے کھچے آخری سپاہیوں کو اپنے ہاتھوں قتل کر رہا ہے۔ اب سمجھ آئی کہ ان ایک لاکھ بے غیرتوں نے بھارتیوں کے آگے لڑ کر مرنے کی بجاۓ ان کے ٹٹے منہ میں لینے کو کیوں ترجیح دی۔
جیسے حرامی جرنیل ویسی بے غیرت ان کی ملیشیا۔

Ye buzdil generals America ke samne lait jate hai au apni patloon bhi otar lete hai.
Bajwa Harami apne mulk ko fatah karne chala hai. His new hobby is to steal phones and data.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Aren't these the same clowns who made so much noise over freedom of press and speech, this is their truce fascist face.

Where are all the hamid mir jaffars, salim lifafis, sermed memon and gul bhikaris now?
 

tahirkheli74

MPA (400+ posts)
ماشاللہ ، اس باجوے کی ذاتی ملیشیا کی دور اندیشی ملاحظہ ہو۔ پانچویں جینریشن وار فیر میں اپنے بچے کھچے آخری سپاہیوں کو اپنے ہاتھوں قتل کر رہا ہے۔ اب سمجھ آئی کہ ان ایک لاکھ بے غیرتوں نے بھارتیوں کے آگے لڑ کر مرنے کی بجاۓ ان کے ٹٹے منہ میں لینے کو کیوں ترجیح دی۔
جیسے حرامی جرنیل ویسی بے غیرت ان کی ملیشیا۔
Bakwas band karrrr.......Gaaaaaaanduuuuuuuuuuu....