ارطغرل دیکھنے کا کہتے ہیں دوسری جانب مودی کے فون کا انتظار کرتے ہیں: شہباز

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
برادران حراميان کی گفتگو سنو کشمير کے بارے ميں، فضلو کشمير کميٹی کا چئرمين رہا ايک بہت لمبے عرصے اور بڑے بڑے ظلم ہوئے تب يہ سب مودی کی گود ميں تھے ۔کشمير کميٹی کا چئرمين فضلو ہو تو آپ اندازہ کر سکتے ہيں کے يہ کتنے سريس تھے کشمير کے حوالے سے۔
آج اسکو گيلانی صاحب اور ياسين ملک ياد آرہے ہيں اُن سے ملنا تو دور کی بات کبھی اپنی حکومت ميں نام بھی نہی ليا وہ تو پھر کشمير کے مُجاہد ہيں ان سے کوئی پوچھے کے کلبھوشن کون تھا ؟اور اُس کا نام ليتے موت پڑتی تھی۔
آج جب اس حکومت نے خارجہ پاکيسی کو بہتر کيا انڈيا کو کشمير کے حوالے سے کچھ مُشکل وقت ديا جو سب کو نظر آرہا ہے اور يہ خنزير اُس کو لفاظی کا نام دے کر کشمير کاز کو نُقصان پہنچا رہا ہے۔
ابھی احسن اقبال کے ٹوئٹ کو انڈين ميڈيا نے اچھالا نقشہ کے حوالے سے ، يہ وہ لوگ ہيں جو کبھی پاکستان کو خوش حال نہيں ديکھنا چاہتے ان کی پاليسی اور ايم کيو ايم کی پاليسی ميں کوئی فرق نہيں يہ پنجاب کی ايم کيو ايم ہے جو مُلکی سالميت کو اپنے ذاتی مفادات کے لئے داؤ پر لگاتی ہے۔
پنجاب ميں جب تک انکے اور انکے لگائے بيوروکريٹس کے خلاف فوجی ايکشن نہيں ہوگا تب تک پاکستان ترقی نہيں کرسکتا، پنجاب آدھے پاکستان سے زيادہ ہے اور وہاں انکے لگائے بيوروکيٹس اور جج دونوں نون ليگ کو لائک پسند کرتيں ہيں ،
او کھاندا اے تو کھان وی ديندااے ۔
پنجاب ميں آرمی اپريشن بہت ضروری ہے ، کرپشن پنجاب اور سندھ ميں بہت زيادہ ہے اور دونوں جگا صاف نظر آتا ہے کے انڈين انويسٹمنٹ ہے۔​
 
Last edited:

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Is Shabaz Sharif not the elder of same family who gave one of their daughter hand to an Arab prince while they were having Sarror in Saroor Mahal? That Arab prince after having Saroor divorced her and Ishaq Dar was married her?
ooh,...the arab camel would have stretched it..
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا مطلب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم جیسے اعلی ترین بغیرت بنو مودی کو اپنے بچوں کی شادی پر بلاؤ