ارناب گوسوامی اپنی صفائی دیے بغیر عمران خان پر حملہ شروع کردیا

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ابھی تو معافی مانگی تھی گوروں سے اس گدھے نے۔ لگتا ہے اس نے اپنی قبر کھودنے میں خود بھی حصہ ڈالنا ہے۔ یہ وہ چیخیں ہے جو کو سننے کا دنیا کو انتظار تھا
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
پچھواڑے میں آگ لگے تو چیخیں تو نکلتی ہیں اور نکل رہی ہیں تو یہ ثبوت ہے کہ جو کہا گیا وہ سچ تھا۔