ازدواجی زندگی میں مسلسل ناکامی، عامر لیاقت کا ملک چھوڑنے کافیصلہ

11aamirliaqatpakistanchorna.jpg

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کااعلان کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شادیوں میں مسلسل ناکامی اور سوشل میڈیا پر مختلف حوالوں سے موضوع بحث بننے کے بعد عامر لیاقت حسین نے ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹؤیٹر پر اپنے بیان میں عامر لیاقت حسین نے کہا کہ کچھ دیر میں اپنی تیسری بیوی کے ساتھ جاری تنازعے کے حوالے سے آخری بیان جاری کرنے کے بعد ہمیشہ ہمیشہ کیلئے پاکستان سے چلا جاؤں گا۔

https://twitter.com/x/status/1525421081837940737
انہوں نے اپنے بیان میں پاکستان کو اللہ حافظ بھی کیا۔ عامر لیاقت حسین پاکستان چھوڑ کر کس ملک میں سکونت اختیارکریں گے اس حوالے سے ابھی کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔

واضح رہے کہ عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیا شاہ نے تنسیخ نکاح کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا جس کے بعد دونوں جانب سے ایک دوسرے پر ذاتی اور سنگین نوعیت کے الزامات شروع ہوگئے، اس دوران عامر لیاقت حسین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بھی منظر عام پر آئیں اور خود انہوں نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے بھی اپنی نجی زندگی کی ویڈیوز جاری کیں۔

عامر لیاقت حسین نے اپنی اہلیہ کے آڈیو میسجز پر مبنی ایک ویڈیو لیک کی تو دانیا شاہ نے ان کی بیڈروم میں برہنہ حالت میں بنائی گئی ویڈیو لیک کردی جس کے بعد کافی دنوں تک دونوں سوشل میڈیا پر ایک ہاٹ ٹاپک کی طرح ڈسکس بھی ہوتے رہے اور ابھی تک یہ موضوع سوشل میڈیا ٹرینڈنگ کا حصہ ہے۔
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
ab kisi aur mulk ki girls and women ko ja key bewaqoof banaye ga yeh Besharam insaaan aur wahan par bhi pakistan na naam badnam karey ga
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بیغیرت آدمی شروع سے ہی الطاف کتے کا لونڈا رہا ہے، اب جا رہا ہے الطاف کنجر قاتل کا بھڑوا بن کر، ساری زندگی اب اس کے لۓ بھڑوتگری کرے گا۔
لعنتی بیغیرت کنجر۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شادیوں میں ناکامی یا دیگر حرامکاریوں کا چرچا اس کے پاکستان چھوڑنے کی وجہ ہرگز نہیں ہے اسے جیل ہونے کا ڈر ہے کیونکہ اپنی ہی بیوی کی آڈیوز لیکس کرنے کے بعد اس پر مقدمہ ہوا تھا۔ اس کے علاوہ اس کی جائداد ساری کی ساری جارہی تھی اور کچھ باتیں ایسی منظر عام پر آنے والی تھیں جن کی وجہ سے موصوف کو چودہ سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے
میرا مطالبہ ہے کہ اسے باہر جانے سے روکا جاے