استعفیٰ دینا آخری حربہ ہو گا - قمر زمان کائرہ

ranaji

President (40k+ posts)
تو اب تک کس کا استعفی دیتے رہے ہو یا دلاتے رہے گھر والوں کو ؟ تمہارا استعفی آ خریٗ آ پشن کیوں ؟ اب تک کس کا استعفی دلا کر گزارا کرا رہے ہو ؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
استعفیٰ دینا آخری حربہ ہو گا لیکن آخری حربے تک
نوبت ہی نہیں آیگی ….اور ہم استفیٰ دینے سے صاف
بچ جاہیں گے..اب اس میں کیا