استعفے سے متعلق خبروں پر رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کی وضاحت آ گئی

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
سرگودھا کا فراڈیا مذہب فروش حرام خور
یہ مزہب فروش حرام خور ہے اور فضل ارحمان مزہب کا پاسبان ہے
جو اپنے ساتھ مل جائے وہ پارسا اور جو چوروں کے ٹولے سے الگ ہو جائے وہ کافر جیسے عظمی بخاری۔ وہ بھی پیپلز پارٹی میں تھی تو کہتی تھی کہ نون والے اپنے پارٹی کی عورتوں کی شلواریں اتارتے ہیں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مزہب فروش حرام خور ہے اور فضل ارحمان مزہب کا پاسبان ہے
جو اپنے ساتھ مل جائے وہ پارسا اور جو چوروں کے ٹولے سے الگ ہو جائے وہ کافر جیسے عظمی بخاری۔ وہ بھی پیپلز پارٹی میں تھی تو کہتی تھی کہ نون والے اپنے پارٹی کی عورتوں کی شلواریں اتارتے ہیں
یہ بھی فراڈیا پیر اور فضل الرحمان بھی فراڈیا مولوی
اب خوش؟
تم لوگ بھی کبھی سچ بول لیا کرو جھوٹ منافق کی سب سے بڑی اور پہلی نشانی ہے، ڈرو
 

Saad Yaseen

Politcal Worker (100+ posts)
Tumhara
یہ بھی فراڈیا پیر اور فضل الرحمان بھی فراڈیا مولوی
اب خوش؟
تم لوگ بھی کبھی سچ بول لیا کرو جھوٹ منافق کی سب سے بڑی اور پہلی نشانی ہے، ڈرو
Pehle apnay leader ko to pehchan lo.
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہ بھی فراڈیا پیر اور فضل الرحمان بھی فراڈیا مولوی
اب خوش؟
تم لوگ بھی کبھی سچ بول لیا کرو جھوٹ منافق کی سب سے بڑی اور پہلی نشانی ہے، ڈرو
میں نا کسی سیاسی پارٹی کا حصہ ہوں نا مجھے کسی سے پیسے ملتے ہیں۔ میری سپورٹ خان کے لئے صرف اس لئے ہے کہ وہ میرے ملک کے لیے اچھا لیڈر ہے۔ کل اگر قہ کرپشن کرتا ہے تو میں اسے بھی سپورٹ نہیں کروں گا
رہی بات سچ بولنے کی، مجھے جھوٹ بول کر اپنے گناہ بڑھانے کا کوئی شوق نہیں۔ تم شروع کرو، میں ختم کرونگا
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
یہ بھی فراڈیا پیر اور فضل الرحمان بھی فراڈیا مولوی
اب خوش؟
تم لوگ بھی کبھی سچ بول لیا کرو جھوٹ منافق کی سب سے بڑی اور پہلی نشانی ہے، ڈرو
Lgay haton mian sb bhi haramkhor hu jye phr
 

Multani Malang

Councller (250+ posts)
یہ بھی فراڈیا پیر اور فضل الرحمان بھی فراڈیا مولوی
اب خوش؟
تم لوگ بھی کبھی سچ بول لیا کرو جھوٹ منافق کی سب سے بڑی اور پہلی نشانی ہے، ڈرو
جی جی کبھی کبھی ہی سچ بولنا ہے یہ ہمیشہ
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ بھی فراڈیا پیر اور فضل الرحمان بھی فراڈیا مولوی
اب خوش؟
تم لوگ بھی کبھی سچ بول لیا کرو جھوٹ منافق کی سب سے بڑی اور پہلی نشانی ہے، ڈرو

پھر گنجے بھی فراڈیے ہیں جو ایک فراڈیے مولوی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
پھر گنجے بھی فراڈیے ہیں جو ایک فراڈیے مولوی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔

He won't include his masters name in this. Ganja Chor would kick him out of his job and find a new backside cleaner.